مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سابق ناظم اطلاعات شیخ شاہد اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نزدیک عہدوں کی کوئی اہمیت نہیں، عہدے تھے تو تب بھی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رضا کار تھے عہدے نہیں تو پھر بھی جماعت کے لیے کام کرتا رہوں گا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جماعت کے ہر فیصلے کو سر خم تسلیم کرتے ہیں شیخ شاہد اقبال مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سابق ناظم اطلاعات شیخ شاہد اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نزدیک عہدوں کی کوئی اہمیت نہیں عہدے تھے تو تب بھی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رضا کار تھے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے سال2024تا2026 کےلئے شیخ نواز اکرم کو صدر ، چوہدری عمر رامے سینئر نائب صدر اور سکندر عباس کو نائب صدر منتخب ہونے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تقریب حلف برادری جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سال2024تا2026 صدر شیخ نواز اکرم سینئر نائب صدر چوہدری عمر رامے اور نائب صدر سکندر عباس کو انیس احمد پوری کی جانب سے مبارک ہو- اور میں امید کرتا ہو کہ شیخ نواز اکرم صاحب کی قیادت میں انشاءاللۀ جھنگ چیئمبر آف … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ)احمد پور سیال میں گٹر کے ڈھکن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہونے لگا،محلہ شمس آباد میں رکشے کا ٹائر پھنسنے سے دو خواتین زخمی ،ڈپٹی کمشنر جھنگ، اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال اور بلدیہ حکام سے زخمی طالبہ نے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ محمد عمران بھٹہ

احمد پور سیال محلہ شمس آباد نزد دی ایجوکیٹر سکول ،قائد اعظم سکول میونسپل کمیٹی کی نا اہلی گٹروں کے ڈھکن ٹوٹ پھوٹ کا شکار رکشہ کا ٹائر گٹر میں جا پھنسا جس کی وجہ سے فیملی میں سے دو زخمی- جس میں ایک کی عمر 17 سال اور 40 سال ہے لواحقین کا کہنا … Read more

وریام والا جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت مہر حاجی حق نواز سپرا کے بھائی اور بھتیجا کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات سمیت برادری واہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، چچا بھتیجا کی ایک ساتھ نماز جنازہ پر رقت انگیز مناظر دیکھنے کو ملے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ,معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی حقنواز سپرا عرف حاجی لکھی سپرا مہر اقبال سپرا مہر اکرم سپرا کابھائی مہر محمد حمزہ سپرا کا والد مہر محمد افضل سپرا مرحوم اور مہر محمد عارف سپرا مرحوم کا بیٹا مہر غلام عباس سپرا مرحوم انتقال کر گئے – محمد افضل اور غلام … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کی معروف شخصیت حاجی حق نواز عرف مہر لکھی سپرا کے بھائی اور بھتیجا وفات پا گئے، مرحوم مہر افضل سپرا مہر حمزہ سپرا کے والد محترم جبکہ مرحوم مہر غلام عباس سپرا مہر عارف سپرا مرحوم کے فرزند تھے، مرحومین کی نماز جنازہ آج نو بجے مرکزی عید گاہ نزد گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول وریام والا میں ادا کی جائے گی، چچا بھتیجا کی وفات پر علاقہ بھر میں افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ,معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی حقنواز سپرا عرف حاجی لکھی سپرا مہر اقبال سپرا مہر اکرم سپرا کابھائی مہر محمد حمزہ سپرا کا والد مہر محمد افضل سپرا مرحوم اور مہر محمد عارف سپرا مرحوم کا بیٹا مہر غلام عباس سپرا مرحوم انتقال کر گئے ہیں – محمد افضل اور غلام عباس دونوں … Read more

جھنگ :مرکزی اہلحدیث پنجاب کی قیادت کی جانب سے مولانا بدرنصیر سلفی کو ضلع جھنگ کا ناظم نامزد کر دیا، جماعت اکابرین اور کارکنان نے جماعتی فیصلے کو سراہا ہے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

مولانا بدرنصیرسلفی مرکزیہ ضلع جھنگ کے ناظم نامزد ہوگے جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کی قیادت مولانا عبدالرشید حجازی امیر مرکزیہ پنجاب مولانا محمد یونس آزاد ناظم اعلی مرکزیہ پنجاب مولانا سید سبطین شاہ نقوی سرپرست اعلی مرکزیہ پنجاب نے ضلع جھنگ کے لیے بہترین فیصلہ کیا – جھنگ مرکزیہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دشمنی کے خاتمے کیلئے جھنگ پولیس کا موثر مصالحتی کردار. انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے مخالف فریقین کے درمیان مگھیانہ برادری سے مہر غلام قاسم مگھیانہ اور مہر سعید کی کاوش سے اعلی افسران کی قیادت میں صلح کروا دی گئی، رپورٹ عرفان حیدر سیال

جھنگ(بیوروچیف/ عرفان حیدر سیال )دشمنی کے خاتمے کیلئے جھنگ پولیس کا موثر مصالحتی کردار. انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے مخالف فریقین کے درمیان مگھیانہ برادری سے مہر غلام قاسم مگھیانہ اور مہر سعید کی کاوش سے اعلی افسران کی قیادت میں صلح کروا دی گئی۔ پولیس کے احسن اقدام کو سراہتے ہوئے اہلیان علاقہ کا … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) کسانوں کے حقوق کے لئے” کسان کانفرنس” چھ اکتوبر کو جھنگ میں منعقد ہو گی، پاکستان لیبر قومی موومنٹ نے بھی اپنی شرکت کا اعلان کر دیا، مزدور اور کسان مل کر اتحاد کے ذریعے اپنے مطالبات کو مؤثر طور پر پیش کر سکتے ہیں، مشترکہ اعلامیہ جاری

جھنگ کسان کانفرنس 6 اکتوبر کو چنیوٹ موڑ پر منعقد ہو گی۔ بابا لطیف انصاری ہزاروں کسان اور ملک بھر سے کسان نمائندے شریک ہوں گے۔ رہنماء کسان رابطہ کمیٹی- جھنگ ( بیورو رپورٹ) پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری فاروق طارق ، پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین بابا لطیف انصاری ، جھنگ … Read more

نومولود بچوں کی خریدوفروخت کا معاملہ، سیکرٹری ہیلتھ پنجاب محترمہ ڈاکٹر نادیہ ثاقب چوہدری نے مقامی شہری چوہدری محمد عالمگیر کی درخواست پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ کے ایم ایس اور ڈپٹی ایم ایس سمیت دیگر ملازمین کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا

شورکوٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس اور ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹرز کے خلاف شوکورٹ کے ایک شہری چوہدری محمد عالمگیر نامی شخص کی مدعیت میں نو مولود معصوم بچوں کی خریدوفروخت کے خلاف اعلی حکام کو مورخہ 20ستمبر 2024کو درخواست دی تھی- جس پر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب محترمہ ڈاکٹر نادیہ ثاقب چوہدری صاحبہ … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او کیپٹن (ر)بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ کریمنل گینگز ، منشیات فروش اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھانہ شورکوٹ سٹی میں سر پرائز وزٹ کے دوران کیا

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او کیپٹن (ر)بلال افتخار کیانی نے کہا ہے کہ کریمنل گینگز ، منشیات فروش اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے ۔ تھانہ میں آنے والے متاثرین کی داد رسی اور انکی شکایات کا فوری حل یقینی بنائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھانہ … Read more