شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری، ڈی ایس پی شورکوٹ سمیت دیگر تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی شریک، شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری، جرائم کے خاتمے کیلئے شاہین اسکواڈ میں اضافے کا اعلان، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

شورکوٹ کینٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری کھلی کچہری کا انعقاد – جس میں ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ،ریڈر ڈی پی او جھنگ مہر علمدار پاتوآنہ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ زیشان حیدر پاتوآنہ ،ایس ایچ او … Read more

جھنگ (رانا محمد شبیر )ڈی پی او جھنگ کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت جھنگ پولیس کا چور و ڈکیت گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اور تھانہ کوتوالی پولیس کی بڑی کاروائی ۔ تصور ہراج اور رب نواز عرف ربو موٹر سائیکل چور گینگز گرفتار، 57 موٹر سائیکل برآمد، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او جھنگ کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت جھنگ پولیس کا چور و ڈکیت گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اور تھانہ کوتوالی پولیس کی بڑی کاروائی ۔ تصور ہراج اور رب نواز عرف ربو موٹر سائیکل چور گینگز گرفتار، 57 موٹر سائیکل … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ چک نمبر 493 باٹیانوالا سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد اقبال منڈ گرداور کو نائب تحصیلدار کا امتحان پاس کرنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ہم چوھدری محمد اقبال منڈ گرداور(ڈویژنل صدر انجمن پٹواریان فیصل آباد ڈویژن، وائس چیئرمین پاکستان ) کو نائب تحصیلدار کا امتحان پاس کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں- شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

جھنگ (ڈاکٹر ریاض احمد نول)انسداد منشیات کی آ گاہی مہم کے حوالے سے دی ایجوکیٹرز سکول سسٹم اور سماجی بہبود کونسل کے تعاون سے سیمینار کا انعقاد، نشہ انسان کو انسانیت کی رفعتوں سے تنزلی کے گڑھوں میں دھکیل دیتا ہے لہٰذا معاشرے کو نشہ سے انکار اور زندگی سے پیار کا سبق ذہن نشین کرانے کے لئے آگاہی پروگرامز ضروری ہیں، مقررین کا خطاب، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

.نشہ سے انکار اور زندگی سے پیار کیلئے آگاہی پروگرامز کا انعقاد ناگزیر ہے‘مقررین جھنگ(۔ )انسداد منشیات کی آ گاہی مہم کے حوالے سے دی ایجوکیٹرز سکول سسٹم السید کیمپس مدوکی روڑ جھنگ میں سماجی بہبود کونسل کے تعاون سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مسٹر ہمایوں مرزا چیف ایگزیکٹیو دی ایجوکیٹرز … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا انٹر چینج کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم، چھ افراد موقع پر جان بحق،جان بحق ہونے والے دو خاندانوں کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں، ریسکیو 1122 نے کاروائی کرتے ہوئے زخمی ہونے والی چار سالہ بچی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا انٹر چینج کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم میں جان بحق دو خاندان اجڑ گئے، جان بحق ہونے والے افراد کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں – *Type of Emergency per Caller* RTA(Major Emergency) NEAR WARYAM WALA INTERCHANGE TOBA کنٹرول روم کو وریام والا انٹرچینج کے پاس حادثے کی کال … Read more

مطلبی دنیا، ہر چہرے کے پیچھے چھپا ایک چہرہ…. تحریر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

دنیا مطلب دی تحریر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ جس ماحول جس سوسائٹی جس محلے جس شہر میں ہم نے جنم لیا ہے جس ماحول میں ہم زندگی کے چند ایام گزار رہے ہیں یہاں پر سب لوگ مطلبی لالچی اور خود غرض ہیں کسی کو کسی سے کوئی نہ کوئی کام اور مطلب ہوگا … Read more

حویلی بہادر شاہ میں جشن عید میلاد النبی کا جلوس قاری محمد نعیم ساجد سیالوی کی نگرانی میں نکالا گیا، جسمیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، علماء کرام نے نبی کریم کی سیرت طیبہ اور میلاد النبی کے موضوع پر روشنی ڈالی،اس موقع پر تھانہ وریام والا چوکی رستم سرگانہ کے افسران اور ملازمین نے سیکورٹی فراہم کی، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ میں 12 ربیع اول کا جلوس جامع مسجد نورانی حق باھو حویلی بہادر شاہ سے شروع ہوا ۔جس کی نگرانی قاری محمد نعیم ساجد سیالوی نے کی ۔جلوس کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن مجید سے کی گئی ۔بعد میں نعت مقبول پڑھی گئی۔ حویلی بہادر شاہ جشن عید میلادالنبی ﷺ کا مرکزی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) انجمن آڑھتیاں جھنگ کی جانب سے محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد، صدر انجمن آڑھتیاں جاوید پہلوان ، جنرل سیکرٹری صفی احمد گڈو خان ، چوہدری عرفان ، شیخ عقیل ، حافظ طارق ، ملک لیاقت علی ایڈووکیٹ اور شیخ حاجی محمد یونس سمیت دکانداران سبزی منڈی و دیگر نے شرکت کی، آخر میں پروفیسر سخی احمد خان نے عید میلاد النبی کی اہمیت پر روشنی ڈالی، رپورٹ ریاض شاہد خان

جھنگ (محمد ریاض شاہد ) انجمن آڑھتیاں جھنگ کی جانب سے محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر انجمن آڑھتیاں جاوید پہلوان ، جنرل سیکرٹری صفی احمد گڈو خان ، چوہدری عرفان ، شیخ عقیل ، حافظ طارق ، ملک لیاقت علی ایڈووکیٹ اور شیخ حاجی محمد یونس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن سرفروشاں اسلام کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی کی فقیدالمثال ریلی کا انعقاد،۔ جلوس کی سرپرستی امیر پنجاب رانا جمشید نے جبکہ قیادت ضلعی صدر چوہدری حق نواز نے کی، شہر بھر میں ریلی پر پتیاں نچھاور کی گئیں،ریلی کے اختتام پر علماء کرام نے خطاب بھی کیا، رپورٹ ریاض شاہد خان

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) انجمن سرفروشان اسلام جھنگ کی جانب سے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں ٹریکٹر ریلی و جلوس کا انعقاد کیا گیا ۔ میلاد النبی جلوس چنیوٹ موڑ سے شروع ہو کر سٹیلائٹ ٹاون ، گوجرہ روڈ ، نواز چوک ، برجی چوک ، فوارہ چوک اور ریلبازار … Read more

موجود صورتحال میں ایک انسان کی فلاحی اقدامات، آپ کو آپ کے معاشرے میں بسنے والے انسانوں کو خوشیاں دے سکتا ہے، وہ کیسے… ؟…. پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کی خصوصی تحریر دے گی اس کا جواب

بھائی جان کام ایسے نہیں چلے گا تحریر حکیم طاہر محمود جنجوعہ انسان دنیا میں جنم لینے کے بعد پھلتا پھولتا ہے آہستہ آہستہ چلنے پھرنے لگتا ہے باذو پکڑ کر چلتا ہے پھر سب سہارے چھوڑ کر خود اپنے پاوں پر چلتا ہے بھاگتا ہے دوڑتا ہے اس دیکھ کر اس کی فیملی کا … Read more