وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے اے ایس آئی حاجی مظہر گگڑانہ کی زوجہ محترمہ کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ واقع کھوہ اوی والا موضع گگڑانہ میں ایک بجے دن ادا کی جائے گی ،مرحومہ کی اچانک وفات پر صاحبزادہ آصف معاویہ سیال ،مہر خالد محمود سرگانہ ،میاں مادھولال حسین جنجیانہ سیال ،ساتھی پولیس افسران مع دیگر ملازمین سمیت انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر طاہرمحمود جنجوعہ ،میاں ناصر جنجوعہ ،حاجی ناصر گگڑانہ نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے، رپورٹ طاہر عثمان جنجوعہ
وریام ،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی بیوی انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ اوی والا موضع گگڑانہ پر ایک بجے ادا کیجائے گی – مرحومہ کی اچانک وفات پر مولانا محمد آصف معاویہ سیال امیدوار ایم این اے میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال … Read more