ریام والا شورکوٹ :حکیم محمد الیاس ناصر کو ضلعی چیئرمین بیت المال کمیٹی، حکیم عبدالقدوس جہانگیر کو ممبر ضلعی بیت المال کمیٹی ڈسٹرک ٹوبہ ٹیک سنگھ منتخب ہونے پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا ،حکیم چوہدری شاہد پرویز جٹ، حکیم ملک محمد عرفان حکیم چوہدری احتشام جٹ، حکیم میاں عثمان طاہر جنجوعہ نے دلی مبارکباد دی، اس موقع پر کن خیالات کا اظہار کیا گیا جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

وریام والا،حکیم محمد الیاس ناصر کو ضلعی چیئرمین بیت المال کمیٹی حکیم عبدالقدوس جہانگیر کو ممبر ضلعی بیت المال کمیٹی ڈسٹرک ٹوبہ ٹیک سنگھ منتخب ہونے پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا حکیم چوہدری شاہد پرویز جٹ حکیم ملک محمد عرفان حکیم چوہدری احتشام جٹ حکیم میاں عثمان طاہر جنجوعہ … Read more

وریام والا شورکوٹ :ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر نے انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر طاہرمحمود جنجوعہ سے ایک ملاقات کے دوران گزشتہ روز حکومت پنجاب کی ہدایات پر تھانہ وریام والا کے تمام علاقے بشمول حویلی بہادر شاہ، قائم بھروانہ اور باٹیانوالہ میں مارکیٹ بند رکھنے پر تاجران کی جانب سے بہتر تعاون پر شکریہ ادا کیا گیا، اس موقع پر تاجر برادری کا کہنا تھا کہ حکومتی حکم نامے پر عملدرآمد کرکے یہ ثابت کر دیا کہ حکومتی پالیسی میں ہی ہماری بہتری ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام سے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا نے اپنے مشترکہ بیان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مہر اخلاق احمد نول کے مشکور و ممنون ہیں کہ جنہوں نے پنجاب حکومت کا میسج ملتے ہی تاجر برادری کو اگاہ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) حکومت پنجاب کی ہدایات پر آج بروز اتوار پنجاب کی چھ ڈویژن بشمول فیصل آبادکے علاقوں کی طرح تھانہ وریام والا کی حدود میں پبلک ،پرائیویٹ سکولز ،کالجز اور مارکیٹس بند رہیں گی تاہم فارمیسی، میڈیکل سٹورز، پٹرول پمپ، آئل ڈپو، تندور بیکریز، کریانہ سٹورز، ملک ڈیری شاپس، سبزی فروٹ شاپس، یوٹیلی سروسز، گیس شاپس، اور گوشت کی شاپس کھلی رہیں گی، باہر نکلتے وقت ماسک پہننا ضروری ہوگا ، حکومت پنجاب کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے پولیس الرٹ رہے گی، آج علی الصبح تمام علاقوں کی مساجد میں اعلانات کروا دئیے گئے، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر نے صدر انجمن تاجران وریام والا حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ سے

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) حکومت پنجاب کی ہدایات پر آج بروز اتوار پنجاب کی چھ ڈویژن ملتان ،لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھااور گوجرانوالہ ڈویژن میں جزوی لاک ڈان رہے گا. پنجاب کی 6 ڈویژنز (لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، سرگودھا اور فیصل آباد ) میں اسموگ کی روک تھام کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کی عوام نے ہمیشہ میرا سر فخر سے بلند کیا ہے، زندگی رہی تو علاقہ بھر کی محرومیاں ختم کرکے دم لوں گا ،ن لیگی امیدوار مہر خالد محمود سرگانہ کی امیدوار این اے 110 نواب بابر علی خان سیال کے ہمراہ وریام والا میں،مہر عبدالرحمن سپرا، مہر آفتاب احمد سپرا، حاجی حق نواز سپرا کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ سے خطاب ،مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر سینئر صحافی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

وریام والا ،ڈیرہ مہر آفتاب احمد جہانگیر سپرا حاجی حق نواز سپراکی رہائش گاہ بستی فتح پور پر سیاسی تقریب منعقد ہوئی جس میں نواب بابر خان سیال امیدوار ایم این اے مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار ایم پی اے نے شرکت کی جس میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی – یادرہے … Read more

وریام والا شورکوٹ :تھانہ وریام والا کے علاقہ حویلی بہادر شاہ میں انتہائی افسوس ناک ،ماں بیٹی تیز دھار آلے سے قتل، جبکہ باپ زہریلی اشیاء کھانے سے جان بحق، پولیس زرائع ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

ترجمان جھنگ پولیس 23 نومبر 2023 تھانہ وریام ؛ گھر سے خون آلود 03 لاشیں ملنے کا معاملہ، لاشوں کی شناخت 45 سالہ اللہ دتہ، 40 سالہ خورشید بی بی اور 16 سالہ ثانیہ کے نام سے ہوئیں، بظاہرا ماں اور بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جبکہ اللہ دتہ کی موت … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا، محمدطارق انسپکٹر انچارج انوسٹی گیشن ، مہر مظہرحسین گگڑانہ اے ایس ائی سے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا ،شیخ محمد نعمان فنانس سیکرٹری، مہر سجاد احمد مہے چوہدری محمد یونس نزر الہی اختر خان بلوچ محمد عمران ما چھی راجہ نعیم اور جملہ تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں وریام والا میں ہونے والی چوری سمیت ٹھکری پہرے کے نظام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا محمدطارق انسپکٹر انچارج انوسٹی گیشن تھانہ وریام مہر مظہرحسین گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام سے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام شیخ محمد نعمان فنانس سیکرٹری مہر سجاد احمد مہے چوہدری محمد یونس نزر الہی اختر خان بلوچ محمد … Read more

وریام والا شورکوٹ (پروفیسر طاہر محمود جنجوعہ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا ضلع جھنگ مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر کی زیر نگرانی اے ایس آئی حاجی مظہر گگڑانہ، اے ایس آئی احمد حیات کی ملازمیں کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شراب کی چالو بھٹی سمیت بھاری مقدار میں شراب برآمد، ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، علاقہ بھر سے منشیات فروشوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو ، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ،ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کے حکم پر حاجی مظہر گگڑانہ سیال اے ایس ائی احمد حیات اے ایس ائی نے دوران گشت خضر حیات ولد محمد نواز قوم کاٹھیہ سے 19لیٹر شراب برآمد کی جبکہ احمد حیات اے ایس آئی نے دوران گشت اورنگزیب ولد ذوالفقار قوم کاٹھیہ … Read more

محمد کامران حیدر رضوی سیکٹری پی پی 128 وریام والا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہنا تھا کرین پارٹی ہر حلقہ جات میں امیدواروں کو میدان میں اتار رہی ہے، اسی طرح ضلع جھنگ پی پی 128 سے مولانا عبدالوحید سلطانی صاحب الیکشن لڑیں گے،

*جھنگ* *محمد کامران حیدر رضوی سیکٹری تحریک لبیک پاکستان پی پی 128 وریام والا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہنا تھا تحریک لبیک پاکستان ہر حلقہ جات میں امیدواروں کو میدان عمل میں اتار رہی ہے اسی طرح ضلع جھنگ پی پی 128 سے تحریک لبیک پاکستان کے پلیٹ فارم سے مولانا عبدالوحید سلطانی … Read more

وریام والا شورکوٹ (حکیم طاہر محمود جنجوعہ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی نجم عباس اے ایس آئی کی ساتھیوں کے ہمراہ کارروائی، نواحی پل ہکڑاں کے پر بیساکھی پر چلنے والے شخص کو دوران گشت مشکوک حالت میں تلاشی پر بڑی مقدار میں چرس برآمد، گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری رکھنے کا اعادہ، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا کے حکم پر گشت پر مامور نجم عباس اے ایس آئی ہمراہ ٹیم پل ہکڑاں پر موجود تھے کہ فیاض خان ولد ملا خان قوم گجر پٹھان سکنہ صاحب اباد تحصیل وہاڑی ضلع اوپر صوبہ سرحد بیساکھی پر پیدل چل رہا تھا پولیس کے … Read more

وریام والا شورکوٹ :،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی زوجہ مرحومہ کی نماز جنازہ موضع گگڑانہ میں ادا کردیں گئی ، مرحومہ کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی وکلاء تاجر برادری محکمہ پولیس اورسول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی بیوی مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ اوی والا موضع گگڑانہ میں ادا کردیں گئی مرحومہ کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی وکلاء تاجر برادری محکمہ پولیس اورسول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی- جن میں مہر خالد محمود … Read more