دربار حضرت سلطان باہو ۔پاکستان عوامی تحریک ضلعی صدر صاحبزادہ محمد مشتاق سالم کا اپنی کابینہ کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار این اے 110 صاحبزادہ امیر سلطان اور صوبائی امیدوار رانا شہباز احمد خان مکمل پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

پاکستان عوامی تحریک ضلعی صدر صاحبزادہ محمد مشتاق سالم کا اپنی کابینہ کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار این اے 110 صاحبزادہ امیر سلطان اور صوبائی امیدوار رانا شہباز احمد خان مکمل پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا ہم بطور پاکستان تحریک انصاف کے آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک کی پوری کابینہ … Read more

گڑھ مہاراجہ۔۔محلہ جٹاں والا سے چوہدری نبی بخش جٹ کی زوجہ۔یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے سینئر رہنما چوہدری مزمل طاہر۔چوہدری مدٹر کی والدہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن 10:30 بجے جناح پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جاۓ گی

گڑھ مہاراجہ()محلہ جٹاں والا سے چوہدری نبی بخش جٹ کی زوجہ۔یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے سینئر رہنما چوہدری مزمل طاہر۔چوہدری مدٹر کی والدہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ دن 10:30 بجے جناح پارک گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جاۓ گی

شمولیتی پروگرام۔۔سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں کی دولوانہ میں سردار غلام عباس خان جگلانی بلوچ کی رہائشگاہ پر آمد انہوں نے پوری برادری سمیت مکمل سپورٹ کا اعلان کردیا ۔اس موقع پر سابق چئیرمین مظفرعباس المعروف مٹھو خان بھی موجود تھے ۔

شمولیتی پروگرام۔۔سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں کی دولوانہ میں سردار غلام عباس خان جگلانی بلوچ کی رہائشگاہ پر آمد سردار غلام عباس خان جگلانی نے برادری و سیب کے ہمراہ امیر عباس گروپ چھوڑ آئندہ الیکشن میں بھر پور سپورٹ و حمائت کا اعلان کردیا اس موقع پر سابق چئیرمین مظفرعباس المعروف مٹھو خان … Read more

گڑھ مہاراجہ :نواحی علاقہ کوٹ بہادر میں راہگیر کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا گیا، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر گڑھ مہاراجہ منتقل کردیا ،رپورٹ رانا فیصل اقبال بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ(رانا محمد نعیم خان ) تھانہ گڑھ مہاراجہ مے علاقہ اڈا کوٹ بہادر کے قریب لیہ روڈ پر راہگیر کو کسی نے گولی ماری دی جو کہ دائیں ٹانگ پرلگی جسکے نتیجے میں محمد عمران ولدمحمد رمضان عمر 33سال شدید زخمی ہوا جسے ریسکیو 1122کی ٹیم نےابتدائی طبی امداد دے کر رورل ہیلتھ سنٹر … Read more

مہر ممتاز حسین دراج مہر اعجاز حسین دراج کے والد مہر حاجی غلام علی دراج آج آپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔جس کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 3:30 موضح دراج میں ادا کی جائے گی

مہر ممتاز حسین دراج مہر اعجاز حسین دراج کے والد مہر حاجی غلام علی دراج آج آپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔جس کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 3:30 موضح دراج میں ادا کی جائے گی

گڑھ مہاراجہ چوہدری محمد اسحاق فاروقی(مرحوم) کی زوجہ، ماہر تعلیم عطا المحسن ندیم (محسن سکولز والے )کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ 3 بجے لیہ روڈ گڑھ موڑ پرانی چونگی پر ادا کی جائے گی۔

گڑھ مہاراجہ۔چوہدری محمد اسحاق فاروقی کی زوجہ۔عطا المحسن ندیم کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ 3 بجے لیہ روڈ گڑھ مسڑپرانی چونگی پر ادا کی جائے گی۔

گڑھ مہاراجہ۔۔استاد محترم چوہدری محمد اسحاق فاروقی رحمتہ اللہ علیہ کی زوجہ محترمہ اور استاد محترم جناب محمد عطاءالمحسن ندیم۔ کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پا گئی ہیں۔

گڑھ مہاراجہ۔۔استاد محترم چوہدری محمد اسحاق فاروقی رحمتہ اللہ علیہ کی زوجہ محترمہ اور استاد محترم جناب محمد عطاءالمحسن ندیم۔ کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پا گئی ہیں

گڑھ مہاراجہ.. الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی امیدواروں کو مختلف نشان الاٹ۔صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کو چارپائی۔ صاحبزادہ محمد امیر سلطان کو کرکٹ وکٹ۔رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال کا نشان مل گیا

گڑھ مہاراجہ.. الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی امیدواروں کو مختلف نشان الاٹ کردئیے گئے۔این اے 108 سے سابق وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کو چارپائی ۔این اے 110 سے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری صاحبزادہ محمد امیر سلطان کو کرکٹ … Read more

گڑھ مہاراجہ۔انتخابات 2024 کےلئے آراو پی پی 130نے امیدوار وں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے۔رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال۔امیر عباس خان سیال کو شیر۔نوازش علی خان سیال کو درانتی کا نشان مل گیا۔باقی امیدواروں کے نشانات جاننے کےلئے لنک اوپن کریں۔

گڑھ مہاراجہ۔انتخابات 2024 کےلئے آر او پی پی 130نے امیدوار وں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے۔رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال۔امیر عباس خان سیال کو شیر۔نوازش علی خان سیال کو درانتی ۔محمد اعجاز چشتی کو ترازو۔طاہر نواز کو بھیڑ۔عابد حسین کو تیر۔محمد توصیف کو توپ۔محمد رفیق کو بس۔محمد رمضان فوجی کو ریچھ۔محمد رمضان … Read more

گڑھ مہاراجہ۔تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ نزد قبرستان بابا شیر شاہ سے نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے۔مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ۔لاش قبضہ میں لیکر رورل اسپتال گڑھ مہاراجہ منتقل کر دی۔

گڑھ مہاراجہ۔تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ نزد قبرستان بابا شیر شاہ سے نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے۔مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ۔لاش قبضہ میں لیکر رورل اسپتال گڑھ مہاراجہ منتقل کر دی۔مقتول کی شناخت منظور حسین جٹ سکنہ محلہ جٹاں والا کے نام سے ہوئ ہے جسکی عمر 30 سال … Read more