اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرنے والے گینگ کے دو ڈاکو گرفتار، چھینی گئی رقم مع اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم کی کارکردگی پر عوامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) علاقہ تھانہ آٹھارہ ہزاری میں ڈکیتی کی واردات کرنے والی تین رکنی ٹیم جو آئے روز ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے، جس کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا- مزکورہ ڈکیت گینگ اسلحہ کے زور پر واردات کر رہے تھے، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی انچارج چوکی روڈ سلطان چمن عباس کی اپنی ٹیم کے ہمراہ قحبہ خانے پر چھاپہ، رنگ رلیاں مناتے جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کی زیر نگرانی عزیز اللہ سب انسپکٹر چمن عباس اے ایس آئی انچارج چوکی روڈو سلطان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ شمیم عرف شمی زوجہ غلام حر قوم ربانی سکنہ 5مرلہ سکیم روڈوسلطان کے گھر قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا- … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) دربار عالیہ بابا پیر تاج الدين 18 ہزاری مع ملحقہ قبرستان بنیادی سہولتوں سے محروم، تاریخی دربار کا استقبالیہ دروازہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، زائرین کے لیے نصب کولر ٹھنڈے پانی کے بجائے جگ ہنسائی کا سبب بن گیا، سالانہ لاکھوں روپے ٹھیکے کی آمدنی مگر دربار کی نگہبانی نہ ہونے کے برابر، معروف سماجی شخصیت تحسین حیات اعوان کا ڈپٹی کمشنر جھنگ اور اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ

18 ہزاری کا تاریخی اور مقامی قبرستان دربار عالیہ حضرت بابا پیر تاج دین اج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم – 18 ہزاری کا مقامی قبرستان جو کہ حضرت بابا پیر تاج دین رحمت اللہ تعالی علیہ کی وجہ سے مشہور و معروف ہے اج کے ترقی یافتہ دور میں بنیادی سہولتوں سے محروم، چار … Read more

پولیس ہیلپ لائن پر بوگس کال کرنا مہنگی پڑ گئی ،تھانہ پولیس نے شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کے حکم پر نور خان سب انسپکٹر نے ثقلین عباس ولد ریاض قوم بلوچ سکنہ حق باہو کالونی کو 15پر موٹر سائیکل چوری کی بوگس کال کرنے پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کروا دیاگیا – میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر اخلاق … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی اے ایس آئی چمن عباس، اے ایس آئی غلام عباس کی کارروائی، دو منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج، نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری ،رپورٹ رائے تجمل بھٹی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی انسپکٹر ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری- انچارج چوکی روڈو سلطان اے ایس آئی چمن عباس ،اور غلام عباس اے ایس آئی نے دو مختلف مقامات میں منشیات فروش ملزمان عطا اللہ اور صوبیدار کو موقع سے گرفتار کر … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ آٹھارہ ہزاری پولیس کی بروقت کارروائی ،بھاری مقدار میں ناقص گوشت برآمد کرکے تلف کر دیا گیا، ناقص گوشت کی سپلائی کہاں کی جا رہی تھی، بڑی خبر سامنے آگئی

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول کی اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی،200 کلو ناقص گوشت برآمد،گوشت مچھلی بازار جھنگ میں فروخت ہونا تھا،پولیس نے بروقت کارروائی کر کے تلف کروا دیا.. شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

اٹھارہ ہزاری(شیخ غلام مصطفٰی) اٹھارہ ہزاری پولیس اور ٹریفک پولیس آٹھارہ ہزاری چوک اور گردونواح میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے میدان میں آگئی

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول نے اپنی نفری اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ اٹھارہ ہزاری چوک پر پیدل چلنے والے افراد سمیت ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والی عوامل کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ناجائز تجاوزات کو راستے سے ہٹا دیا گیا… اس موقع … Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ضلع جھنگ کی عوام پر بڑی نوازشیں… ضلع بھر کے پندرہ بڑے روڈ منصوبوں کی کیبنٹ کمیٹی سے منظوری.. جھنگ شورکوٹ،قائم بھروانہ وریام والا سمیت تمام بڑے روڈز کی تعمیر و مرمت اب ممکن ہو سکے گی

ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ ہائی وے تمام اسکیموں کا PC-1 تین روز میں مکمل کرے گا جھنگ فیصل آباد روڑ 31.89 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 292 ملین سے زائد کے فنڈز مختص جھنگ شورکوٹ کبیر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ،ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائیاں کی گئیں، متعدد گینگ،اشتہاری گرفتار ،دو کروڑ سے زائد مالیت کی ریکوری کی گئی، شہریوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین، ڈی پی او جھنگ کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ،ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ماہ اپریل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد گینگ، اشتہاری ملزمان موٹر سائیکل چوری کی ریکوری … Read more

اٹھارہ ہزاری :نواحی علاقہ میں مبینہ طور پر نو سالہ کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا ،جسے تھانہ آٹھارہ ہزاری پولیس نے انتھک کوششوں کے بعد گرفتار کر لیا ہے

اٹھارہ ہزاری نہ زمین پھٹی نہ آسمان 9 سالہ کمسن بچی سے درندہ صفت انسان کی زیادتی تفصیل کے مطابق موضع کوٹ بہادر جنوبی المعروف کوٹ آرائیاں تحصیل اٹھارہ ہزاری میں طارق نامی درندہ نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کر کے فرار ہو گیا تھا پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے مقدمہ نمبر 301/24 بجرم … Read more