وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 110 صاحبزادہ امیر سلطان کی ہمراہ قریشی برادران کے وریام والا آمد، وریام والا کی غیور عوام پہلے کی طرح عمران خان کے ویژن کا ساتھ دے کر ہمیں کامیاب کروائیں،اس موقع پر میاں علی جنجیانہ سیال ،مہر منیر چڑیانہ سیال ،مہر رب نواز کھنڈوا، ملک امجد سمیت دیگر راہنماؤں اور کارکنان نے استقبال کیا اور بھر پور حمایت کا اعلان کیا، رپورٹ ڈاکٹر سرفراز احمد تبسم بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
۔ ۔۔۔۔نصر من اللّٰہ و فتح قریب۔۔۔۔ الحمد للّٰہ وریام والا تحصیل شورکوٹ ۔ میاں جنجیانہ برادری کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے صاحبزادہ گروپ کے تمام پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان ۔ بسلسلہ الیکشن کمپین جنرل الیکشن 2024 ۔ محترم جناب بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان صاحب ان شاءاللہ ایم این اے … Read more