جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) یونیورسٹی آف جھنگ شعبہ اردو کا مطالعاتی دورہ اسلام آباد، اس دورے میں شعبہ اردو کے انچارج ڈاکٹر عدنان احمد صاحب کی سربراہی اور تمام اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آٹھویں اور چھٹے سمسٹر کے 45 طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ مطالعاتی دورے کا بنیادی مقصد طلبہ کو اردو کے معتبر اداروں اور ملک کے نامور ادیبوں سے روشناس کرانا تھا۔

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب صاحب کی خصوصی اجازت سے شعبہ اُردو نے 29 مئی کو اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس دورے میں شعبہ اردو کے انچارج ڈاکٹر عدنان احمد صاحب کی سربراہی اور تمام اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آٹھویں اور چھٹے سمسٹر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی موضع پیر والا میں نئے نمبر دار کی تقرری کا معاملہ ،اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان کی موجودگی میں نئے نمبردار کی تقرری کا اعلان کر دیا گیا، اس موقع پر پروقار تقریب میں اہالیان علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت ،رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ موضع پیر والا میں اسسٹنٹ کمشنر میڈم شازیہ رحمان کی موجودگی میں جلسہ عام براے تقرری جدید نمبردار موضع پیر والا تحصیل شورکوٹ منعقد کیا گیا جس میں موضع کی کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی – مخالف امیدواروں کے اعتراضات کے باوجود دو مرتبہ جیت حاصل کی اور مخدوم کرنل غضنفر عباس … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ ) مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام مدرسہ جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ میں پاک افواج کے ساتھ اظہار تشکر کے لیے سیمینار کا انعقاد، ضلع بھر سے قائدین کی شرکت ، بھرپور انداز میں پاک افواج کو خراج تحسین ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام مدرسہ جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ میں پاک افواج کے ساتھ اظہار تشکر سیمینار کا انعقاد کیا گیا- جس میں مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی جماعت اسلامی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹی و جعلی دودھ بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری’ فوڈ سیفٹی ٹیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ملاوٹی و جعلی دودھ والے یونٹس پر چھاپے، بھاری جرمانے

پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹی و جعلی دودھ بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری- فوڈ سیفٹی ٹیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ملاوٹی و جعلی دودھ والے یونٹس پر چھاپے خشک پاؤڈر، گھی اور دیگر ممنوعہ اجزاء … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 485 چوروں کے نشانے پر، دو مرتبہ چور لال پمپ سمیت پنکھے لے آڑے، شدید گرمی میں معصوم طالبات سمیت اساتذہ اور سٹاف کو پریشانی کا سامنا ،عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا سے چوری کے مرتکب افراد کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کروانے کا مطالبہ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 485 کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چوروں کے نشانے پر، دو مرتبہ چور ی، معصوم طالبات سمیت اساتذہ اور سٹاف کو پانی سمیت شدید گرمی میں دقت کا سامنا – بتایا گیا ہے کہ سکول مزکورہ میں چوری کے واقعے پر ایف آئی آر درج کروانے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہر دلعزیز فیسکو آفیسر راؤ انعام الحق ایکسیئن سے ایس ای کا محکمانہ پروموشن امتحان کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے” حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

ہر دلعزیز فیسکو آفیسر راؤ انعام الحق ایکسیئن سے ایس ای کا محکمانہ پروموشن امتحان کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ کریم اللہ راؤ صاحب کو مزید عزتاں اور ترقیاں عطا فرمائے- ایکسیئن راؤ انعام الحق فیسکو جھنگ سرکل کی جھنگ ڈویژن فرسٹ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام جنرل کونسل کا اجلاس، جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے کےلئے 50 پوائنٹس قائم کئے جائیں گے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام جنرل کونسل کا اجلاس، جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے کےلئے 50 پوائنٹس قائم کئے جائیں گے فی سبیل اللہ قربانی کےلئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔ جھنگ(مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے ) الخدمت … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) میاں ظفر علی، محمد علی اور میاں رمضان جنجیانہ کے والدِ محترم میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی ادا کر دی گئی، معززین علاقہ سمیت برادری کی کثیر تعداد میں شرکت ،رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت میاں ظفر علی، محمد علی اور میاں رمضا جنجیانہ کے والدِ محترم میاں منظور احمد مرحوم کی قل خوانی کی پُر وقار تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی- اس روحانی محفل میں سیاسی، سماجی، مذہبی، … Read more

میرک سیال شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)پاک افواج نے بھارت کے بزدلانہ حملوں کا دندان شکن جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، قاری غضنفر عباس امام و خطیب مسجد حیدر کرار کا یوم تشکر کے موقع پر خطاب، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

پاک افواج نےقوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، قاری محمد غضنفر میرک سیال (پریس ریلیز) امام و خطیب مسجد حیدر کرار قاری محمد غضنفر عباس نے کہا ہے کہ پاک افواج نے بھارت کے بزدلانہ حملوں کا دندان شکن جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا. اللہ تعالیٰ کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران نے آپریشن “بنیان المرصوص” کے شہدہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی، پاکستان کے مسلح افواج کی جانب سے بھارتی افواج کی جارحیت کے خلاف کامیاب آپریشن پر مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

*نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ* جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے خصوسی اجلاس مورخہ پندرہ مئی میں آپریشن “بنیان المرصوص” کے شہدہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ حاجی سیف اللہ ممبر مجلس عاملہ نے یہ خصوصی دعا کروائی۔ پاکستان کے مسلح افواج کی جانب سے بھارتی افواج کی جارحیت کے خلاف کامیاب … Read more