وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق ریٹائرڈ ٹیچر حافظ عبدالحکیم جنجوعہ بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے شریف آباد والی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی، مرحوم جمعیت اہلحدیث وریام والا کے سابق امیر و خطیب رہ چکے ہیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،محمد عمر جنجوعہ محمد عثمان جنجوعہ محمد بلال جنجوعہ کا والد ڈاکٹر عبد القیوم جنجوعہ کا بھتیجاحافظ عبدالحکیم جنجوعہ ولد میاں عبد المجید جنجوعہ سابق امیرو خطیب مرکزی جمعیت اہلحدیث وریام والا تحصیل شورکوٹ انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی

شورکوٹ کے نواحی علاقہ میں ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے چھینٹے پڑنے پر معصوم بچہ پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر بازو توڑ دیا، تھانہ شورکوٹ پولیس کارروائی میں مصروف

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ بستی کوڈھنہ والا موضع بدھ رجبانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ٹیوب ویل پر نہانے گیا بچے پر تشدد کی اطلاعات ،احتشام حسن ولد صابر حسین قوم ٹوبہ جو کہ مزکورہ علاقے کا رہائشی ہے، شدید گرمی میں ٹیوب ویل میں بچے نے چھلانگ لگائی تو ادھر موجود واجد … Read more

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وریام والا میں خصوصی افراد میں ویل چیئر تقسیم کرنے کی تقریب ،ڈی ایس پی شورکوٹ محمد یوسف چیمہ سمیت جماعت اسلامی کے دیگر راہنماؤں کی شرکت،معاشرے کے محروم اور خصوصی افراد کی مدد دراصل انسانی خدمت کی ایک اہم شکل ہے، شرکاء کا خطاب، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ وریام والا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد میں 25 وہیل چیئرز تقسیم شورکوٹ حلقہ پی پی 128 کے علاقہ وریام والا میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام خصوصی افراد میں 25 وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی شورکوٹ محمد یوسف … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ سٹی میں یوم آ ذادی کی تقریبات اور ریلی کا اہتمام،بچوں کے درمیان تقریری مقابلہ اور والی میچ کا انعقاد ،کامیاب طلباء کو انعامات سے نوازا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ سٹی میں یوم آ ذادی کی تقریبات اور ریلی کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پر سپل جامعہ ہذا قاری محمد حمزہ مکی نے کی جس میں جامعہ صدر میاں جاوید اقبال سیف الرحمن خان ناظم اعلیٰ اور پرنسپل جامعہ قاری محمد حمزہ مکی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )کثیر قربانیوں سے حاصل کیا جانے والا وطن شہداء کی قربانیوں سے محفوظ ہے، پاکستان کا یومِ آزادی ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے آزادی کے حصول کے لیے دیں، ان خیالات کا اظہار صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ وحید ملک نے اپنے ایک بیان میں کیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )کثیر قربانیوں سے حاصل کیا جانے والا وطن شہداء کی قربانیوں سے محفوظ ہےپاکستان کا یومِ آزادی ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے آزادی کے حصول کے لیے دیں۔ لاکھوں مسلمانوں نے ہجرت کے کٹھن سفر میں جان و مال کی قربانیاں پیش کیں، تب … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ 14اگست کو پروفیسر حبیب اللہ جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ ویلفیر جھنگ کی محبت بھری دعوت پر میاں شان اصغر جنجوعہ مدوکی کی رہائش گاہ پر 14اگست شام 4بجے جشن آزادی مبارک کے حوالہ سے برادری فورم پر تقریب میں شرکت کریں، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ 14اگست کو پروفیسر حبیب اللہ جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ ویلفیر جھنگ کی محبت بھری دعوت پر میاں شان اصغر جنجوعہ مدوکی کی رہائش گاہ پر 14اگست شام 4بجے جشن آزادی مبارک کے حوالہ سے قومی فورم پر تقریب میں شرکت کریں گے- میڈیا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے ٹارگٹس کو سیریس نہ لینے والے ایس ایچ اوز کو اپنی کارکردگی بڑھانے کے لئے دیا ایک اور موقع، تھانہ وریام والا ،تھانہ سٹلائیٹ ٹاؤن اور تھانہ گڑھ مہاراجہ کے ایس ایچ اوز کی کارکردگی تسلی بخش قرار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ٹارگٹس کو سنجیدہ نہ لینے والے ایس ایچ اوز کو ڈی پی او جھنگ کا واضح عندیہ ہر ایس ایچ او کو اپنی کارکردگی سے ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ذمہ داری کا اہل ہے، ڈی پی او ساجد حسین پولیسنگ میں کارکردگی اور عملی نتائج بنیادی پیمانہ ہیں، نئے باصلاحیت افسران کو موقع دیں … Read more

تحصیل شورکوٹ میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی کاروائی، 5 من مضر صحت گوشت برآمد

شورکوٹ . پتن روڈ حویلی والا میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر اور فوڈ سیفٹی ٹیم کی کارروائی، تقریباً 5 من مضر صحت گوشت برآمد فوڈ سیفٹی آفیسر محمد آصف کی سربراہی میں ٹیم کا گھر پر ریڈ کارروائی کے دوران مبینہ طور پر بیمار جانور ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے کا انکشاف فوڈ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کی زیرِ صدارت ایک کارنر میٹنگ میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جس کی سرپرستی بزرگ حاجی محمد اسماعیل جنجوعہ نے کی جس میں ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ میاں حاجی فاروق جنجوعہ میاں محمد سلیم جنجوعہ میاں لیاقت جنجوعہ میاں یسین جنجوعہ ضلعی یوتھ صدر میاں محسن جنجوعہ میاں محمد سلیم جنجوعہ میاں اصف سیماب جنجوعہ میاں عبدالقدوس جنجوعہ جملہ ذمہ داران ایڈمن گروپ نے شرکت کی، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

شور کوٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کی زیرِ صدارت ایک کارنر میٹنگ میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کے ڈیرہ پر منعقد ہوئی جس کی سرپرستی بزرگ حاجی محمد اسماعیل جنجوعہ نے کی جس میں ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ میاں حاجی … Read more

Outstanding Matriculation Results in District Jhang; Effective Strategy of Education Department Highly Commended: Punjab Teachers Union Sir Syed Group

Outstanding Matriculation Results in District Jhang; Effective Strategy of Education Department Highly Commended: Punjab Teachers Union Sir Syed Group JHANG: Central President of Punjab Teachers Union Sir Syed Group, Muhammad Kaleem Anjum Sial, and Senior Vice President Azhar Abbas Tahir Lak have, in a joint statement, warmly congratulated CEO District Education Authority Jhang, Tanveer Ahmad … Read more