اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن روڈوسلطان، ضلع جھنگ کے زیرِ اہتمام کاتبِ وحی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی سیرتِ مبارکہ اور شہدائے وطن کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے طلبہ سیمینار کا انعقاد، طلبہ کی بڑی تعداد اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی، رپورٹ محمد رمضان سیال ،غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ایم ایس او کا کاتبِ وحی و سلام شہیدِ وطن طلبہ سیمینار کا شاندار انعقاد جھنگ(محمد رمضان سیال ) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن روڈوسلطان، ضلع جھنگ کے زیرِ اہتمام کاتبِ وحی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی سیرتِ مبارکہ اور شہدائے وطن کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے طلبہ سیمینار منعقد کیا … Read more

جھنگ (شیخ عرفان حیدر) مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کے راہنماؤں نے چوہدری آصف جٹ نمبردار کے کزن عاصم جٹ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے

جھنگ (بیورو رپورٹ ) چوہدری آصف جٹ نمبردار کے کزن عاصم جٹ کے انتقال پر جماعت اہلحدیث ضلع جھنگ کی قیادت کا گہرے دکھ کا اظہار ​مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سینئرنائب امیر مولانا بدرنصیرسلفی قاری محمد سعید محمدی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل اٹھارہ ہزاری مولانا محمد رفیق شورکوٹی سرپرست اعلی مرکزی جمعیت … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی سیفٹی ٹیم نے ناقص لاغر اور مضرِصحت گوشت برآمد کرکے بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز عدنان حیدر کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے بیمار اور لاغر جانوروں کے گوشت کی فراہمی کو ناکام بنا دیا۔* جھنگ:پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے ڈی جی محمد عاصم جاوید کی ہدایات پر ناقص، مضرِ صحت اور بیمار و لاغر جانوروں کے گوشت کی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) حویلی بہادر شاہ پٹرولنگ چیک پوسٹ کے انچارچ مہر شبیر احمد کوڈھن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ ایک کروڑ مالیت کی گندم سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ , انچارج پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ شبیر احمد کوڈھن نےحکومتِ پنجاب کی گندم سمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے دورانِ چیکنگ تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کی گندم برآمد کر کے مکمل قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے حوالے کر دی – عوامی و سماجی حلقوں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) انچارج نمائندگان پنجاب روزنامہ اوصاف چوہدری محمد آصف اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈسٹری بیوشن اینڈ او ایس آر اے بی این نیوز ا مجد علی نے پریس کلب جھنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صحافت کے فروغ، ذمہ دار رپورٹنگ اور مقامی سطح پر عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی، اس موقع پر ضلع جھنگ کے نمائندگان کی معیاری صحافتی خدمات کو سراہا گیا، رپورٹ تحسین حیات اعوان

18 ہزاری (تحصیل رپورٹر) انچارج نمائندگان پنجاب روزنامہ اوصاف چوہدری محمد آصف اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈسٹری بیوشن اینڈ او ایس آر اے بی این نیوز ا مجد علی نے پریس کلب جھنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صحافت کے فروغ، ذمہ دار رپورٹنگ اور مقامی سطح پر عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن جھنگ نے گزشتہ چھ ماہ میں 26 کروڑ سے زائد کی وصولیاں کرکے بڑا ہدف عبور حاصل کر لیا

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جھنگ نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ ( یکم جولائی تا31 دسمبر) کے دوران پراپرٹی ٹیکس، موٹر ٹیکس ودیگر کی مد میں چھبیس(26) کروڑ روپے سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کرکے خزانہ سرکار میں جمع کروائی ہیں جو کہ گذشتہ مالی سال کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ جھنگ سٹی ثمر عباس شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ پتنگ ساز فیکٹری پر چھاپہ مار کر ہزاروں تعداد میں پتنگیں ڈور ودیگر ممنوعہ مواد برامد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

جھنگ : تھانہ سٹی پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف بڑی اور فیصلہ کن کارروائی جھنگ میں پتنگ بازی جیسے خونی اور جان لیوا کھیل کے خلاف پولیس کی بھرپور مہم جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر کے گنجان آباد علاقے میں … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی نے ضلع جھنگ کی اہم شاہراہوں کو ون وے اور ڈبل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل آباد جھنگ روڈ، جھنگ سرگودھا روڈ اور بھکر روڈ سمیت دیگر مرکزی سڑکوں کو ون وے کرنے سے ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی آئے گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ کی اہم شاہراہوں کو ون وے اور ڈبل کیا جائے، حافظ ثاقب سرور ساقی جھنگ ( ) امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی نے ضلع جھنگ کی اہم شاہراہوں کو ون وے اور ڈبل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل آباد جھنگ روڈ، جھنگ سرگودھا روڈ اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کانسٹیبلز کی محکمانہ ترقی کیلئے ’’بی ون‘‘ امتحان کا انعقاد، ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے امتحانی عمل کی خود نگرانی کی، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر بھی موجود، امتحانی عمل کی مانیٹرنگ ڈیجیٹل ریکارڈنگ کے ذریعے کی جا رہی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،غلام اللہ فاروقی

جھنگ کانسٹیبلز کی محکمانہ ترقی کیلئے ’’بی ون‘‘ امتحان کا انعقاد ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے امتحانی عمل کی خود نگرانی کی ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر بھی موجود امتحانی عمل کی مانیٹرنگ ڈیجیٹل ریکارڈنگ کے ذریعے کی جا رہی ہے۔’’بی ون‘‘ امتحان … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ: ڈی پی او جھنگ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ ،یس پی انوسٹی گیشن، تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور برانچز کے انچارجز کی شرکت ،میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام تھانوں کی کارکردگی اور حالیہ پولیس کارروائیوں کا مفصل جائزہ لیا گیا،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس پی انوسٹی گیشن، تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور برانچز کے انچارجز نے شرکت کی۔میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام تھانوں کی کارکردگی اور حالیہ پولیس کارروائیوں کا مفصل جائزہ … Read more