تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں ایک اور پولیس مقابلہ، مضروب ملزم گرفتار،17 سنگین مقدمات میں ملوث ہونے کا انکشاف، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*جھنگ / پولیس مقابلہ* جھنگ : شورکوٹ سٹی کے علاقہ ” تین پُلی ” کے قریب تین موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو ناکے پہ روکا گیا جھنگ : گرفتاری کے خوف سے گبھرا کر مشکوک ملزمان کی پولیس پر اندھا دھند فائرنگ جھنگ : حق حفاظت خود اختیاری کے تحت ناکے پر مامور پولیس … Read more

افسوسناک خبر:ضلع جھنگ کی مقبول ترین شخصیت پیر سید کاظم علی گیلانی المعروف پیر پٹھان بقضائے الہی سے وفات پا گئے، نماز جنازہ 6 نومبر بروز بدھ کو دس بجے ہوگا

افسوس ناک خبر پیر سید آغا کاظم گیلانی المعروف بڑے بابا پیر پٹھان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ 6 نومبر بروز بدھ صبح 10 بجے ڈیرہ پیر پٹھان جھنگ سٹیلائٹ ٹاون سے اٹھایا جائے گا جنازہ ماہی ہیر گراؤنڈ میں پڑھایا جائے گا نماز جنازہ … Read more

ضلع جھنگ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر اہم معاملات پر اجلاس، ضلعی حکام، تحصیل انتظامیہ سمیت ن لیگی رہنماؤں کی شرکت، اہم فیصلے کئے گئے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ممبر صوبائی اسمبلی کرنل ر غضنفر عباس قریشی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربلال افتخار کیانی ، مولانہ محمد آصف معاویہ،امیر عباس سیال، سابق ممبر صوبائی اسمبلی سلطان سکندر بھروانہ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی شیخ محمد یعقوب، سابق ممبر صوبائی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ناجائز تعلقات کے شبہ میں نوجوان کے سر کے بال اور بھنویں مونڈنے والا نوجوان کو تھانہ موچیوالا پولیس نے گرفتار کر لیا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ :علاقہ تھانہ موچیوالا میں نوجوان کا سر اور بھنویں مونڈنے کا معاملہ جھنگ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس : مرکزی ملزم محمد خان بروقت گرفتار، تھانہ موچیوالا میں مقدمہ درج- ہمشیرہ کیساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ پر ملزم محمد خان نے سیفل نامی شہری کے سر کے بال … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) نیورو فزیشن ڈاکٹر غلام شبیر ملک کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پاگئیں ،نماز جنازہ 11 بجے ریاض چوک پارک سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی،رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ۔ ڈاکٹر غلام شبیر ملک (نیورو فیزیشن ) کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں ہیں انکی نماز جنازہ آج صبح 11 بجے ریاض چوک پارک سیٹلائٹ ٹائون نیا شہر میں ادا کی جائے گی۔اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ کے نواحی علاقے میں جعلی پیر کا ہر مرض کا انوکھا علاج، رپورٹ قاضی محمد صفدر

جھنگ(پیکج) جعلی پیر او سی،،، مرید جتنا جاہل ہو گا ، جعلی پیر اتنا کامل ہو گا جھنگ میں جعلی پیر چُھرے اور کدو سے علاج کر کے قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے لگے تھانہ قادر پور کے علاقہ پبر والا میں عمران نامی جعلی پیر نے چھرا ، ڈنڈہ اور کدو سے علاج کر … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ میں تھریشر پر بیٹھا ہوا نوجوان پاؤں پھسلنے سے نیچے گرتے ہی پیچھے سے آنے والی گاڑی اوپر سے گزرنے سے شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، علاقے بھر میں افسوس کا اظہار، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

اٹھارہ ہزاری نواحی علاقہ حسوبلیل میں تھریشر سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا تھریشر پر بیٹھا عدنان پاوں پھسلنے سے نیچے گرا پیچھے سے آنے والی گاڑی اوپر سے گزار گئی۔اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقہ حسوبلیل میں تھریشر سے گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا- تھریشر پر بیٹھا عدنان پاوں پھسلنے سے … Read more

غزہ کے لیے آواز اٹھانے پر نہتے طلباء پر اسلام آباد پولیس کا دہشت گردی کی ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ناظم اعلی ارسلان کیانی MSO پاکستان

پریس ریلیز غزہ کے لیے آواز اٹھانے پر نہتے طلباء پر اسلام آباد پولیس کا دہشت گردی کی ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ناظم اعلی MSO پاکستان – ( جھنگ ) ہم پرامن اور محب وطن شہری ہیں ۔حکومت راست اقدام اٹھانے پر مجبور نہ کرے۔من گھڑت ایف آئی آر ختم … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے شورکوٹ سرکل میں شاہین اسکواڈ قائم کر دیاگیا ، کھلی کچہری میں میڈیا کی جانب سے کیا گیا مطالبہ ڈی پی او جھنگ نے پورا کر دیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ : کرائم کنٹرول کیلئے ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا احسن اقدام جھنگ : شورکوٹ سرکل میں پولیس ریسکیو شاہین اسکواڈ قائم کردیا گیا جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پولیس شاہین اسکواڈ کا افتتاح کردیا جھنگ : پولیس اہلکار جدید اسلحے اور وائرلیس سیٹ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تحصیل اسیسمنٹ بورڈ شورکوٹ برائے معزور افراد کو معزوری کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا عمل جاری، مزید 155 افراد معزور قرار،رپورٹ انور علی جاوید

شورکوٹ تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر حسنین میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا محمد اشفاق ، خلیل … Read more