حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ)انچارج پٹرولنگ پولیس آفیسر حویلی بہادر شاہ مہر شبیر احمد کوڈھن نے ملازمین کے ہمراہ دوران ناکہ اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر وا دیا، رپورٹ انور علی جاوید

حویلی بہادر شاہ:انچارج مہر محمد شبیر Si پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ ہمراہی ملازمان فضل عباس 8852/C زین العابدین 1435/C مظفر عباس 8674/C بس سواری سرکاری گاڑی حاضر تھا ہم روز بسزلہ ناکہ بندی کوٹ دیوان موجود تھے- ایک شخص جس کا بعد دریافت نام و پتہ شبر حسین ولد محمد سکنہ ڈا کخانہ کوٹ … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) چک سبونی کے مقام پر نہر میں نامعلوم شخص کی تیرتی لاش کو ریسکیو 1122 نے برآمد کرکے تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ: سبونی پل شورکوٹ کینٹ پکی نہر سے ایک نا معلوم شخص کی تیرتی ہوئی لاش برآمد۔ریسکیو 1122 نے نعش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی پولیس نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) یونائٹیڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام صنعت زار جھنگ میں مقابلہ نعت خوانی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد،تقریب کے مہمان خصوصی میڈم عصمت کنول مانیٹرنگ آ فیسر پیف اور قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فضل عباس تھے، نعتیہ مقابلے میں بیس سے زائد سکولوں کے بچوں نے شرکت کی، بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انعامات تقسیم کئے گئے، رپورٹ ڈاکٹر ریاض احمد نول،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ(۔ ) یونائٹیڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام صنعت زار جھنگ میں مقابلہ نعت خوانی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین چوہدری راشد علی اور صدر چوہدری غلام نبی نے کی تقریب کے مہمان خصوصی میڈم عصمت کنول مانیٹرنگ آ فیسر پیف اور قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل … Read more

اطلاع گمشدگی :حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ کے رہائشی چودھری محمداقبال ولدغلام نبی 27 اکتوبر سے لاپتہ ہوئے ہیں، جس بھائی کوملے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں، 03056468731، 03327142865 رپورٹ جاوید اقبال ملاح

حویلی بہادر شاہ جھنگ اطلاع گمشدگی چودھری محمداقبال ولدغلام نبی سکنہ حویلی بہادرشاہ (جھنگ)27/10/2024سے لاپتہ ھوے ھیں جس بھای کوملے دیے گیے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ 03056468731 03327142865 رپورٹ جاوید اقبال ملاح شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) انتظامی و پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی حامل معروف علمی شخصیت تنویر احمد غزالی کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر جھنگ تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں، قیصر عباس شاہ فوکل پرسن سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، سید احمد رضا شاہ ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر سپیشل ایجوکیشن ونگ ،رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) انتظامی و پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی حامل معروف علمی شخصیت کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں قیصر عباس شاہ- قیصر عباس شاہ فوکل پرسن سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ و سید احمد رضا شاہ ڈسٹرکٹ کواڈینیٹر پنجاب ٹیچر یونین جھنگ سپیشل ایجوکیشن ونگ ہمرا ملک مدثر عباس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گزشتہ دنوں کوٹ خیرا کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں شدید زخمی ملاح برادری کا دوسرا خوبرو شہزادہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، نماز جنازہ آبائی علاقہ کوٹ خیرا میں دو بجے دوپہر ادا کی جائے گی رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

کوٹ خیرا کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والے تصادم میں ملاح برادری کا دوسرا خوبرو شہزادہ بھی جان بحق ہوگیا۔ بستی ملاح والی سے مہر محمد رمضان ملاح ولد مہر امان اللہ ملاح وفات پا گیا ہے جسکا نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے کوٹ خیرا قبرستان میں … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) للہ فاؤنڈیشن گڑھ موڑ کے زیر اہتمام تیس جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب، صاحبزادہ ڈاکٹر کاشف سلطان سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت ،للہ فاؤنڈیشن کی کاوشوں کو سراہا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا محمد نعیم خان

احمدپورسیال(تحصیل رپورٹر)للہ فاٶنڈیشن گڑھ موڑ نے تحصیل بھر کے تیس جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا۔اور تمام جوڑوں کوجہیز میں گھر میں ضروری استعمال کی اشیإ بھی دی گٸیں۔ اس تقریب میں ظفر اقبال باجوہ کی سربراہی میں للہ فاٶنڈیشن کے تمام ممبران اور رضاکارانہ خدمات پیش کرنے والوں نے تمام آنے معزز مہمانوں … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ)66 کروڑ کی لاگت سے احمد پور سیال روڈ کی تعمیر و مرمت کا افتتاح ن لیگی رہنما امیر عباس خان سیال نے کر دیا، رپورٹ حاجی محمد عارف

احمدپورسیال(تحصیل رپورٹر)سابق امیدوار صوباٸی اسمبلی امیر عباس خان سیال نے مظفر گڑھ ۔خوشاب روڈ کا افتتاح کیا۔ان کے ہمراہ جانی خان سیال۔رانا جہانزیب۔رانا توقیر آصف۔اور دیگر احمدپورسیال شہر اور مضافات کے معززین موجود تھے۔ امیر عباس خان سیال نے کہا کہ میری خواہش ھے کہ میں علاقے کے تمام بڑے کام مکمل کراٶں۔مجھے معلوم ھے … Read more

گڑھ مہاراجہ :حکم امتناعی کے باوجود بااثر ملزمان کی خاتون کے رقبے پر قبضہ کی کوشش, مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تھانیدار نے کاروائی کی بجائے دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا، ڈی پی او جھنگ میری مدد کریں، متاثرہ خاتون کی میڈیا سے گفتگو

احمدپورسیال:حکم امتناعی کے باوجود بااثر ملزمان کی خاتون کے رقبے پر قبضہ کی کوشش, مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تھانیدار نے کاروائی کی بجائے دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا- تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ چوک منڈا کی رہائشی خاتون مسمات غلام فاطمہ نے گزشتہ روز مقامی صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے … Read more

احمد پور سیال : عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتےہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کرے، سید گروپ کے سنیئر رہنما سید مجتبیٰ حیدر شاہ کی میڈیا سے گفتگو،رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)عالمی برادری فلسطینی عوام کے خلاف مظالم بند کروائے سید مجتبیٰ حیدر شاہ صاحب عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتےہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کرے سید گروپ کے سنیئر رہنما سید مجتبیٰ حیدر شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں تمام عالم اسلام سے اپیل کرتے ہوئےکہا کہ … Read more