جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ اور فوجی تسلط کے خلاف مظلوم و معصوم اور نہتے کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے چناب کالج جھنگ میں یوم سیاہ منایا گیا،رپورٹ شہزاد سلیمی سینئر صحافی، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

ارجنٹ پریس ریلیز27 اکتوبر 2024 مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے چناب کالج جھنگ میں یوم سیاہ کا انعقاد- جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ): مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ اور فوجی تسلط کے خلاف مظلوم و معصوم اور نہتے کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے … Read more

ڈرائیور کا فون پر کال سننا حادثے کاسبب بن گیا، ایک خاتون جاں چار شدید زخمی، ریسکیو 1122 زرائع

*Information Regarding Road Traffic Accident Emergency* *Tehsil=* A.P Sial *Date=* 26-10-2024 *Nature of Emergency*: Accident *Place of incident=* Near Haq Bahoo Rice Mill, Daina Mor Layyah Road A.P Sial *Reason=* Carelessness *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ہائی-ایس اور ٹریکٹر ٹرالی کا تصادم ہوا ہے، ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، معروف نوجوان سے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر کے تھانہ وریام والا میں مقدمہ درج،نوجوان نسل کی منشیات کے زریعے زندگیاں تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعادہ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ افتخار کیانی کے حکم پر رانا سعید احمد ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد آصف نواز انجم نے معہ ملازمین دوران گشت بدنام زمانہ محمد عمران ولد اخلاق احمد قوم پرائیں سکنہ حویلی بہادر شاہ سے دوران تلاشی 1530گرام … Read more

شورکوٹ :اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ ثاقب سرور اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے جنرل سیکرٹری حافظ شاہد ندیم نے مکہ مکرمہ سے اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے صدر حافظ عمران سیال سے فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو فتنہ فساد بنانے کی نہیں بلکہ امن کا گہوارہ بنانے کی ضرورت ہے،تشدد اور انتشار کا راستہ اپنانے والے پاکستان کے دشمن ہیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ, اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ ثاقب سرور اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے جنرل سیکرٹری حافظ شاہد ندیم نے مکہ مکرمہ سے اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے صدر حافظ عمران سیال سے فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو فتنہ فساد بنانے کی نہیں بلکہ امن کا گہوارہ بنانے … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ)طبیب ظفر اقبال نول سیکرٹری انفارمیشن پاکستان نیچرل یونانی میڈیکل ایسوسی ایشن نےحکومت کی جانب سے نیشنل کونسل فارطب اور نیشنل کونسل فاررہومیوپیتھی کے” نینشل ٹریڈیشنل کمپلیمنٹری اینڈ الٹرنیٹوسسٹم آف میڈیسن” کے نام سے کئے جانے والے مجوزہ انضمام کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے اسے پاکستان سے طب یونانی اور ہومیو کے خاتمہ کی ناکام کوشش قرار دیا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )طبیب ظفر اقبال نول سیکرٹری انفارمیشن پاکستان نیچرل یونانی میڈیکل ایسوسی ایشن نےحکومت کی جانب سے نیشنل کونسل فارطب اور نیشنل کونسل فاررہومیوپیتھی کے ،،نینشل ٹریڈیشنل کمپلیمنٹری اینڈ الٹرنیٹوسسٹم آف میڈیسن ،،کے نام سے کئے جانے والے مجوزہ انضمام کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے اسے پاکستان سے طب یونانی … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) ملک میں ہومیو پیتھی طریقہ علاج کے متعارف کروانے میں پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن کا بھر پور کردار ہے، میری تیسری نسل اس شعبہ سے وابستہ ہے ان خیالات کا اظہار امیدوارممبرنیشنل کونسل فارہومیوپیتھی ہومیو ڈاکٹر فیصل سلیم نے ایشیاہومیوپیتھک میڈیکل کالج جھنگ میں الیکشن کے سلسلہ میں خطاب، رپورٹ ڈاکٹر ظفر اقبال نول ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ )ملک میں ہومیو پیتھی طریقہ علاج کے متعارف کروانے میں پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن کا بھر پور کردار ہے اور میری تیسری نسل اس شعبہ سے وابستہ ہے ان خیالات کا اظہار امیدوارممبرنیشنل کونسل فارہومیوپیتھی ہومیو ڈاکٹر فیصل سلیم نے ایشیاہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں الیکشن کے سلسلہ میں منعقدہ جلسہ … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) وفاقی محتسب پاکستان اعجاز احمد قریشی کی ہدایت پر انویسٹی گیشن آفیسر وفاقی محتسب سیکرٹریٹ فیصل آباد کامران مقصود نے فیسکو آفس جھنگ میں کھلی کچہری لگائی اور سائلین کے مسائل سن کر ان کی شکایات کا ازالہ کیا۔اس موقع پر ایس ای فیسکو جھنگ سرکل انجینئر مدثر علی شیخ اور دیگر فیسکو افسران بھی موجود تھے، شہری کسی بھی وفاقی سرکاری ادارے کے بارے میں شکایت وفاقی محتسب کو کرسکتے ہیں جس کا میرٹ پر ازالہ کیا جاتا ہے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ شہزاد سلیمی، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

وفاقی محتسب کی ہدایت پر جھنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد درجنوں سائلین کی شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کردیا گیا- جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ) وفاقی محتسب پاکستان اعجاز احمد قریشی کی ہدایت پر انویسٹی گیشن آفیسر وفاقی محتسب سیکرٹریٹ فیصل آباد کامران مقصود نے جمعرات کے روز فیسکو آفس جھنگ میں کھلی کچہری … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، دوران گشت دو ملزمان سے بڑی مقدار میں شراب برآمد، تھانہ وریام والا میں مقدمہ درج، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ، غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

شور کوٹ،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ افتخار کیانی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید کی زیرنگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد اصف نواز انجم معہ ملازمین نے دوران گشت خاور عباس ولد غلام قاسم سربانہ سکنہ محرم سیال سے 28لیٹر شراب برآمد کی جبکہ محمد اقبال ولد محمد … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ وریام والا کے زیر اہتمام تھانہ وریام والا کی مسجد میں میلاد النبی کا اجتماع 25 اکتوبر بروز جمعہ سہ پہر چار بجے شروع ہو گا، جسمیں مبلغ دعوت اسلامی محمد وسیم عطاری کا خصوصی بیان ہوگا، رپورٹ ثمر عباس بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

تبلیغِ قرآن و سنت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے ادارہ فیضانِ مدینہ وریام والا کے کمیٹی ممبران نے میرِ مجلس رانا محمد سعید صاحب SHOسے ان کے آفس میں اجتماع ِ میلاد کی *مشاورتی ملاقات* ہوئی. پولیس اسٹیشن کے انچارج صاحب نے *دعوت نامہ پڑھ کر قلبی مسرت* کا اظہار کیا. اوراجتماعِ میلاد … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انجمن تاجران موضع باغ کی تعارفی میٹنگ 26 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی،مہمان خصوصی ڈی ایس پی سٹی سرکل غضنفر گجر،ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن مناظر علی ملک اور سب انسپکٹر میاں عبدالرزاق جنجوعہ انچارج چوکی پٹرولنگ پوسٹ اصحابہ پل ہوں گے، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ

*دعوت نامہ* انجمن تاجران باغ کی تعارفی میٹنگ 26 اکتوبر بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے ٹاؤن کمیٹی باغ میں منعقد ہو رہی ہے جس میں مہمانِ خصوصی غضنفر گجر صاحب ڈی ایس پی سٹی سرکل جھنگ انسپکٹر مناظر علی لک صاحب ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میاں عبد الرزاق جنجوعہ (SI) چوکی انچارج … Read more