سابق ایس ایچ او وریام والا رانا محمد سعید ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ تعینات ۔ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وریام شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری کی طرف سے خوشی کا اظہار اور مبارک باد کے پیغامات ۔

وریام والا رانا محمد سعید سب انسپکٹر پنجاب پولیس ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ تعینات ہونے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وریام شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نے دلی مبارک باد دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود … Read more

وریام والا ،مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیرقائد ملت سلفیہ علامہ پروفیسر ساجد میر صاحب وفات پاگئے ہیں انکی وفات پر حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ جنرل سیکرٹری مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ عبدالباسط جنجوعہ نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے امیر محترم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار.

وریام والا ،مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیرقائد ملت سلفیہ علامہ پروفیسر ساجد میر صاحب وفات پاگئے ہیں انکی وفات پر حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ جنرل سیکرٹری مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی ترقی اولین ترجیح ہے، جھنگ کی محرومیوں کا خاتمہ ہمارے اتحاد میں مضمر ہے، جھنگ سٹی میں جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب ،رپورٹ انیس احمد پوری

*جھنگ کےحقوق دینا ہونگے* – فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا ایمانی غیرت کا تقاضا ہے۔ عمیر الغزالی – مزدور ہمارا اثاثہ ہیں وہ محنت کرتے ہیں تو ملک کا پہیہ چلتا ہے- – جھنگ سیم نہر کو پختہ کرکے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے جائیں۔ جھنگ سٹی ۔جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک سٹی زون کے زیر اہتمام … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس اور جمعیت اساتذہ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ میں تحفظ قبلہ اول اور مظلوم فلسطینوں سے اظہار ہمدردی کے لئے دو مئی برزو جمعتہ المبارک کو جمعہ کی نماز کے بعد ریلی نکالی جائے گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس و جمعیت اساتزہ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام غزہ جل رہا ہے ریلی نکالی جائے گی – شور کوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس اور جمعیت اساتذہ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ میں تحفظ قبلہ اول … Read more

گڑھ مہاراجہ (تنویر حسین)مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں ایکسیلنٹ پبلک سکول گڑھ مہاراجہ میں طلبہ نے علامتی مزدوری کرکے مزدروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔وائس چیئرمین پنجاب قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان، ضلعی صدر جماعت الصالحین پاکستان اور تحصیل سپورٹس صدر احمد پور سیال زوار ملک غلام جیلانی آڑھتی نے بطور مہمان خصوصی طلبہ کے”تگاری“ اور اینٹیں اٹھا کر مزدروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے عمل کا جائزہ لیا اور اس اقدام پر پرنسپل شفقت شہزاد اور شاہد کے کردار کو سراہا

گڑھ مہاراجہ (تنویر حسین)مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں ایکسیلنٹ پبلک سکول گڑھ مہاراجہ میں طلبہ نے علامتی مزدوری کرکے مزدروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔وائس چیئرمین پنجاب قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان، ضلعی صدر جماعت الصالحین پاکستان اور تحصیل سپورٹس صدر احمد پور سیال زوار ملک غلام جیلانی … Read more

جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران صدر شیخ نواز اکرام ،سئنیرنائب صدر محمد عمر رامے نائب صد ر، سکندر زین, جنرل سیکرٹری فاروق احمد چیمہ، کا بھارتی بے بنیاد الزامات اور قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے حوالے سے بیان۔۔رپورٹ۔۔انیس پوری

جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران صدر شیخ نواز اکرام ،سئنیرنائب صدر محمد عمر رامے نائب صد ر، سکندر زین, جنرل سیکرٹری فاروق احمد چیمہ، کا بھارتی بے بنیاد الزامات اور قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے حوالے سے بیان بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر سبوتاژ کرنے … Read more

, وریام والا ..تاجر راہنما مرکزی جمعیت اہلحدیث نواں لاہور کے مرکزی رہنما رانا منیب الرحمان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ 27 اپریل بروز اتوار سہ پہر 3 بجے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔۔رپورٹ۔۔حکیم طاہر محمود جنجوعہ

, وریام والا ..تاجر راہنما مرکزی جمعیت اہلحدیث نواں لاہور کے مرکزی رہنما رانا منیب الرحمان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ 27 اپریل بروز اتوار سہ پہر 3 بجے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی مرحومہ کی وفات پر حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ … Read more

جھنگ(انیس پوری)انجمن سرفروشان اسلام جھنگ کے زیر اہتمام زیر سرپرستی چوہدری اظہر نواز، چوہدری حق نواز سابقہ کونسلر، مہر مجید نول، مہر انور نول، محمد آصف، حافظ مشتاق اور مہر اکرم نول احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جوکہ آستانہ انجمن سرفروشان محلہ آرائیاں والا سے شروع ہوکر فوارہ چوک سے گزرتی ہوئی پریس کلب اختتام پذیر ہوئی۔

جھنگ(انیس پوری)انجمن سرفروشان اسلام جھنگ کے زیر اہتمام زیر سرپرستی چوہدری اظہر نواز، چوہدری حق نواز سابقہ کونسلر، مہر مجید نول، مہر انور نول، محمد آصف، حافظ مشتاق اور مہر اکرم نول احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جوکہ آستانہ انجمن سرفروشان محلہ آرائیاں والا سے شروع ہوکر فوارہ چوک سے گزرتی ہوئی پریس کلب … Read more

شورکوٹ :موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا بیٹا جو کہ انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعتہ المبارک 10 بجے دن انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی-رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا بیٹا جو کہ انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعتہ المبارک 10 بجے دن انکی رہائش گاہ پر ادا کی … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) سلطان باھو دھرتی کے معروف صحافی حامد علی سلطانی کے بھائی کے ساتھ مبینہ ڈکیتی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، ڈاکو ہنڈا سی ڈی سمیت بھاری نقدی بھی گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ہوگئے تھے، میڈیا نمائندگان نے ڈی پی او جھنگ اور ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ سے ملزمان کی گرفتاری کرکے مال مسروقہ کی برآمدگی کا مطالبہ کیا ہے

سلطان باہو ۔۔ پندرہ روز قبل سلطان باھو کے علاقہ ارے والا میں مبینہ طور پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، تھانہ گڑھ مہاراجہ میں مقدمہ تو نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا مگر پولیس ملزمان کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت ظاہر نہیں کر سکی … Read more