وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تحصیل شورکوٹ کے معروف قصبہ وریام والا میں ریسکیو 1122 کی سروس فراہم کرنے کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑنے لگا ہے، انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے مطالبہ کیا ہے کہ وریام والا میں ریسکیو 1122 کی سروس کےلئے قبل ازیں سروے کیا گیا جسے عملی جامہ پہنانے کے لیے اقدامات کئے جائیں

وریام والا اور گردونواح کیلئے ریسکیو سروس کا ہونا انتہائی ضروری ہے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا شور کوٹ ،وریام والا 38 چکوک و موضع جات کی ابادی والا شہر ہے تمام چکوک کی عوام نے جہاں سفر کرنا ہو جس شہر جانا ہو خرید و فروخت کرنی ہو … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) الخدمت فاؤنڈیشن شورکوٹ کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا، رپورٹ ،غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ: الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز جماعتِ اسلامی کے رہنما پروفیسر اقبال حصاری نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت شورکوٹ جھنگ روڈ پر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن پورے ملک میں شجرکاری کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے، کیونکہ … Read more

ٹوبہ ٹیک سنگھ ماجھی سلطان روڈ پر آئے روز حادثات معمول بن گئے، نجی کمپنی کی ٹرانسپورٹ کے ڈرائیوروں کی تیز رفتاری شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی، رپورٹ محمد رمضان سیال،محمد شہزاد بھٹی

ماجھی سلطان روڈ قاتل روڈ کے نام سے پہچانا جانے لگا ہے کیونکہ اس روڈ پر آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں جھنگ(محمد رمضان سیال+محمد شہزاد بھٹی ) ماجھی سلطان روڈ کارپٹ روڈ بنتے ہی اس پہ ہیوی ٹریفک کا روجھان زیادہ ہو گیا جو کہ حادثات کی شرح بہت زیادہ بڑھ چکی ہے۔ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سیکرٹری جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فاروق احمد چیمہ نے جھنگ میں بطور ایس ایچ او تعینات رہنے والا فرض شناس آفیسر اوصاف صفدر واہلہ کو ایس پی انوسٹی گیشن نارووال تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ہم جناب اوصاف صفدر واہلہ صاحب کو بطور ایس پی انوسٹی گیشن نارووال تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، یہ بات سیگریڑی جھنگ جیمبر آف کامرس فاروق احمد چیمہ صاحب نے اک ملاقات میں کی اور بتایا کی اوصاف صفدر واہلہ صاحب اک فرض شناس افیسر ہیں اور ماضی میں جھنگ تھانہ کوتوالی کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی ترقی اور ڈویژن کا سٹیٹس ہمارا بنیادی حق ہے ، جھنگ کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے، یوسف مارکی جھنگ میں جھنگ بناؤ ڈویژن کے راہنماؤں کا خطاب، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

*اپڈیٹس* *جھنگ کی ترقی اور ڈویژن کا اسٹیٹس ہمارا بنیادی حق ہے* *عمیرالغزالی* یوسف مارکی جھنگ میں *جھنگ ڈویژن بناو تحریک* کے زیر اہتمام تحصیل کے یونٹس کی تقریب نوٹیفکیشن کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں *حافظ محمد عمیر الغزالی ،ملک محمد عدیل جالندھری ،عمران شاہد، ،مولانا عرفان نجمی ،مولانا عبد الواحد صدیقی ،عبدالقیوم انصاری … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے علاقہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، معروف ٹک ٹاکر شہزاد بلوچ موقع پر جان بحق، ساتھی شدید زخمی ،نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )نواحی علاقہ بیلہ سربانہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع بیلہ سربانہ میں نواب شہباز سربانہ کے فارم پر واقع کمرے میں تین نوجوان بیٹھے تھے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور میزان بینک کے تعاون سے اسلامک بینکنگ آگاہی سیمینار کا انعقاد، تاجروں کو سود سے پاک نظام کے فوائد سے آگاہ کیا گیا، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

اسلامک بینکنگ آگاہی سیمینار کا انعقاد، تاجروں کو سود سے پاک نظام کے فوائد سے آگاہ کیا گیا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام اور میزان بینک کے تعاون سے اسلامک بینکنگ آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبر پنجاب اسمبلی شیخ محمد اکرم نے … Read more

شان اصغر جنجوعہ نے مدوکی سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ جھنگ ( ) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں پر کام شروع ہونے کے ساتھ ہی اُمیدواروں نے بھی میدان میں آنا شروع کر دیا۔ مدوکی سے شان اصغر جنجوعہ نے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شان … Read more

احمدپورسیال(تحصیل رپورٹر)سابق امیدوار صوباٸی اسمبلی امیر عباس خان سیال نے مظفر گڑھ ۔خوشاب روڈ کا افتتاح کیا۔ان کے ہمراہ جانی خان سیال۔رانا جہانزیب۔رانا توقیر آصف۔اور دیگر احمدپورسیال شہر اور مضافات کے معززین موجود تھے۔ امیر عباس خان سیال نے کہا کہ میری خواہش ھے کہ میں علاقے کے تمام بڑے کام مکمل کراٶں۔مجھے معلوم ھے … Read more

نامعلوم وجوہات کی بنا پر خاوند نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، خود کو بھی گولی سے اڑا کر خودکشی کر لی – فورٹ عباس کھچی والا فیصل کالونی میں اسحاق نامی شخص نے گھریلوجھگڑے کی وجہ سے اپنی 45سالہ بیوی23سالہ بیٹی پر فائرنگ کی اور بعد میں خود پر بھی فائر … Read more