احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ)66 کروڑ کی لاگت سے احمد پور سیال روڈ کی تعمیر و مرمت کا افتتاح ن لیگی رہنما امیر عباس خان سیال نے کر دیا، رپورٹ حاجی محمد عارف

احمدپورسیال(تحصیل رپورٹر)سابق امیدوار صوباٸی اسمبلی امیر عباس خان سیال نے مظفر گڑھ ۔خوشاب روڈ کا افتتاح کیا۔ان کے ہمراہ جانی خان سیال۔رانا جہانزیب۔رانا توقیر آصف۔اور دیگر احمدپورسیال شہر اور مضافات کے معززین موجود تھے۔ امیر عباس خان سیال نے کہا کہ میری خواہش ھے کہ میں علاقے کے تمام بڑے کام مکمل کراٶں۔مجھے معلوم ھے … Read more

احمد پور سیال : عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتےہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کرے، سید گروپ کے سنیئر رہنما سید مجتبیٰ حیدر شاہ کی میڈیا سے گفتگو،رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)عالمی برادری فلسطینی عوام کے خلاف مظالم بند کروائے سید مجتبیٰ حیدر شاہ صاحب عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتےہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کرے سید گروپ کے سنیئر رہنما سید مجتبیٰ حیدر شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں تمام عالم اسلام سے اپیل کرتے ہوئےکہا کہ … Read more

ڈرائیور کا فون پر کال سننا حادثے کاسبب بن گیا، ایک خاتون جاں چار شدید زخمی، ریسکیو 1122 زرائع

*Information Regarding Road Traffic Accident Emergency* *Tehsil=* A.P Sial *Date=* 26-10-2024 *Nature of Emergency*: Accident *Place of incident=* Near Haq Bahoo Rice Mill, Daina Mor Layyah Road A.P Sial *Reason=* Carelessness *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ہائی-ایس اور ٹریکٹر ٹرالی کا تصادم ہوا ہے، ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی … Read more

جھنگ :ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ایس ایچ او کی دروغ بیانی پر سخت ایکشن، ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال انسپکٹر ثمر عباس شاہ کو معطل کردیا گیا۔انسپکٹر ثمر عباس نے جرائم سے متعلق حقائق کو چھپانے کیلئے جھوٹ اور دروغ بیانی سے کام لیا.

جھنگ..ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ایس ایچ او کی دروغ بیانی پر سخت ایکشن ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال انسپکٹر ثمر عباس شاہ کو معطل کردیا گیا۔انسپکٹر ثمر عباس نے جرائم سے متعلق حقائق کو چھپانے کیلئے جھوٹ اور دروغ بیانی سے کام لیا۔ جھنگ : جرائم کی اطلاعات … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) نبی کریم پر درود کاتحفہ بھیجتے رہنا چائیے صلوۃ وسلام سے دینی دنیاوی اور اخروی برکات حاصل ہوتی ہیں۔ اور خصوصی طور پر بارگاہِ نبوی میں قرب ملتا ہے، سید مجتبٰی حیدر شاہ کی قتال پور میں محفل حمد و نعت سے خطاب، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال۔سید گروپ کے رہنما سید مجتبی حیدر شاہ کی محفل حمد و نعت میں بطور مہمان خصوصی شرکت گذشتہ رات سید گروپ کے سنیئر رہنما سید مجتبیٰ حیدر شاہ کی مہر ربنواز سیال اور مہر نواز سیال اور نواب خرم شہزاد سیال کی رہائش گاہ کھوہ 5 پیر موضع قتال پورپر سالانہ محفل … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف کاروباری شخصیت حاجی غلام عباس زورانی بلوچ کے لخت جگر کی سالگرہ کی پروقار تقریب،متعدد شخصیات کی آمد نے سالگرہ تقریب کو چار چاند لگا دئیے، انواع و اقسام کے کھانوں سے شرکاء کی تواضع، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

معروف کاروباری شخصیت حاجی غلام عباس زورانی بلوچ کے صاحبزادے تیمور عباس خان کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ان کے ڈیرے پر سالگرہ پارٹی منعقد کی گئ۔ حاجی غلام عباس بھکر،ڈی جی خان،لیہ،بہاولپور اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع میں زرعی اجناس کی خرید وفروخت میں اھم کاروباری شخصیت تصور کیے جاتے … Read more

احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ)احمد پور سیال میں گٹر کے ڈھکن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہونے لگا،محلہ شمس آباد میں رکشے کا ٹائر پھنسنے سے دو خواتین زخمی ،ڈپٹی کمشنر جھنگ، اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال اور بلدیہ حکام سے زخمی طالبہ نے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ محمد عمران بھٹہ

احمد پور سیال محلہ شمس آباد نزد دی ایجوکیٹر سکول ،قائد اعظم سکول میونسپل کمیٹی کی نا اہلی گٹروں کے ڈھکن ٹوٹ پھوٹ کا شکار رکشہ کا ٹائر گٹر میں جا پھنسا جس کی وجہ سے فیملی میں سے دو زخمی- جس میں ایک کی عمر 17 سال اور 40 سال ہے لواحقین کا کہنا … Read more

جھنگ (ڈاکٹر ریاض احمد نول ) باپ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت، سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے، ان خیالات کا اظہار علماء کرام نے سردار زوار علی خان بلوچ آف دوساں بلوچ کی رسم قل خوانی کے موقع پر کیا، رسم قل خوانی میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

جھنگ (. ) والد اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے باپ سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے غلام جعفر خان بلوچ(انجینئر پی ٹی سی ایل) کے بڑے بھائی ، اسد عباس خان بلوچ(انجینئر ھواوے اسلام آ باد)،قلب عباس خان بلوچ(نادرا)،ڈاکٹر نجف خان بلوچ کے والد محترم معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار زوار … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار زوار علی نواز خان بلوچ گورنمنٹ کنٹریکٹر دنیا فانی سے رخصت ہو گئے،مرحوم غلام جعفر خان بلوچ(انجینئر پی ٹی سی ایل) کے بڑے بھائی ، اسد عباس خان بلوچ(انجینئر ھواوے اسلام آ باد)،قلب عباس خان بلوچ(نادرا)،ڈاکٹر نجف خان بلوچ کے والد محترم اور سینئر صحافی مہر ریاض نول کی بیٹی کے سسر بھی تھے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی –

جھنگ (. ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار زوار علی نواز خان بلوچ گورنمنٹ کنٹریکٹر دنیا فانی سے رخصت ہو گئے تفصیلات کے مطابق غلام جعفر خان بلوچ(انجینئر پی ٹی سی ایل) کے بڑے بھائی ، اسد عباس خان بلوچ(انجینئر ھواوے اسلام آ باد)،قلب عباس خان بلوچ(نادرا)،ڈاکٹر نجف خان بلوچ کے والد محترم اور … Read more

احمد پور سیال(شیخ غلام مصطفیٰ) 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میاں فرخ الیاس سیال فقیر کی قیادت میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد، ریلی میں صحافتی، مذہبی سیاسی سماجی تنظیمیں،سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت، پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کا اظہار، علاقہ پاک فوج زندہ باد کے نعرے سے گونج اٹھا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال:6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میاں فرخ الیاس سیالفقیر کی قیادت میں ایک شاندار یادگاری ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کا آغاز بس اسٹیشن احمد پور سیال سے ہوا اور یہ میونسپل کمیٹی احمد پور سیال تک جاری رہی جس میں چیئرمین نیشنل پریس کلب احمد … Read more