احمد پور سیال(شیخ غلام مصطفیٰ) معروف کاروباری شخصیات مہر محمد اسلم مہر محمد اشرف اور مہر محمد اختر گہلا کے بہنوئی مہر جاوید گہلا کا قل خوانی کا ختم انکے آبائی علاقہ میں پڑھایا گیا، جسمیں کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ آصف عباس چھوہن سینئر رپورٹر

احمد پور سیال معروف کاروباری شخصیات مہر محمد اسلم مہر محمد اشرف اور مہر محمد اختر گہلا کے بہنوئی مہر جاوید گہلا کی قل خوانی کا ختم شریف انکے آبائی علاقہ میں پڑھایا گیا- سیاسی سماجی شخصیت مہرمحمد شاہد کابھائی مہر محمد جاوید جو کہ بقضا الہی سے وفات پا گیا تھا انکے ایصال ثواب … Read more

احمد پورسیال:جھنگ پیلس میں یوم شہدائے پولیس کی منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت اور ایس پی انویسٹیگیشن چوہدری جاوید اقبال چدھڑ نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے میں اعلی پرفارمنس اور بہترین تعاون کرنے پر ضلعی ممبر امن کمیٹی مہر سعید خان سیال کو شیلڈ سے نوازا گیا، اس موقع پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

احمد پورسیال:جھنگ پیلس میں یوم شہدائے پولیس کی منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت اور ایس پی انویسٹیگیشن چوہدری جاوید اقبال چدھڑ نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے میں اعلی پرفارمنس اور بہترین تعاون کرنے پر ضلعی ممبر امن کمیٹی مہر سعید خان سیال کو شیلڈ … Read more

احمد پور سیال :سیاسی و سماجی مع صحافتی شخصيات کی کوششوں سے دو برادریوں کے درمیان دیرینہ رنجش ختم کروا کر صلح کروا کر ڈھیروں دعائیں اور نیکیاں سمیٹ لیں، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ أن لائن نیوز نیٹ ورک

احمد پور سیال:دربار حضرت مخدوم سید نورنگ جہانیاں بخآری سرکار المعروف چک نورنگ شاہ پر واہگہ اور سپرا برادری کی صلح ہوگئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احمدپورسیال کے نواحی علاقہ کنڈل کھوکھراں کی سیاسی و سماجی شخصیات مہر نجم مہدی سیال، عنصر مہدی خان سیال ، حیدر خان سیال ، چوہدری محمد اختر نمبردار … Read more

سلطان باھو /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دربار سلطان باھو پر بہترین سیکورٹی کی فراہمی پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، آپ تمام کی انتھک محنت، لگن اور فرض شناسی قابل تحسین ہے، انچارج سیکورٹی دربار سلطان باھو صوبیدار محمد نعیم کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔۔ یکم محرم تا یوم عاشور سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔صوبیدار محمد نعیم۔ آپ تمام کی انتھک محنت،لگن اور فرض شناسی لائق ستائش و تحسین ہے۔ محمد نعیم – مشکل سے مشکل ہدف کا حصول اور کسی بھی ایونٹ کو باہم اشتراک اور … Read more

جھنگ ( ریاض شاہد خان ) ڈی ایس پی احمد پور سیال سردار غضنفر عباس تنگوانی بلوچ نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ تحصیل بھر میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور ممبران امن کمیٹی سے رابطے میں ہیں ان شاء اللہ جلوس کے روٹس اور وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے گا، میڈیا سے گفتگو

جلوس کے روٹس اور وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ سردار غضنفر عباس تنگوانی تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور ممبران امن کمیٹی سے رابطے میں ہیں۔ ڈی ایس پی احمد پور سیال- جھنگ ( ریاض شاہد خان ) ڈی ایس پی احمد پور سیال سردار غضنفر عباس تنگوانی بلوچ نے … Read more

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز) 10محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا روٹ، امام بارگاہ گھاڑوانوالہ ، میو چوک، مین بازار تا جامعتہ الغدیر احمدپورسیال روڈ جگہ جگہ گڑھوں کے باعث پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، روڈ کی تعمیر و مرمت کا مطالبہ

احمد پور سیال:10محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا روٹ، امام بارگاہ گھاڑوانوالہ ، میو چوک، مین بازار تا جامعتہ الغدیر احمدپورسیال روڈ پر چلنا عام شہریوں کیلئے محال، روڈ کی جلد تعمیر کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق امام بارگاہ گھاڑوانوالہ سے میو چوک روڈ گڑھوں کی صورت اختیار کر چکا ہے – اگر زور کی … Read more

احمد پور سیال (ضیغم عباس عاجز) نیشنل پریس کلب جوانہ بنگلہ کی نئی باڈی کی تشکیل دے دی گئی، چوہدری علی امجد کی سرپرستی میں وسیم عباس کھرل صدر ملک رضوان ملانہ جنرل سیکرٹری منتخب،علاقائی مسائل اور صحافی برادری میں اتفاق کا اعادہ، صحافتی، سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) نیشنل پریس کلب جوآنہ بنگلہ کی باڈی کا اعلان،وسیم عباس کھرل صدر، ملک رضوان ملانہ جنرل سیکرٹری منتخب۔ سال 2024 اور 2025 کے لٸے نیشنل پریس کلب جوآنہ بنگلہ کے عہدیداروں کا متفقہ طور پر اعلان کردیا گیا ھے- جس کے مطابق چوہدری علی امجد کو سر پرست اعلی … Read more

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے)جوڈیشل کمپلیکس احمدپورسیال کے مین گیٹ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ملازمین تپتی دھوپ میں بغیر کسی برآمدہ، چھت، شیڈ کے کھلے آسمان تلے شدید گرمی میں فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھانے پر مجبور، بار ایسوسی ایشن احمد پور سیال کے معزز وکلاء نے مستقل بنیادوں پر سائے کا انتظام کرنے کا مطالبہ کر دیا

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے)جوڈیشل کمپلیکس احمدپورسیال کے مین گیٹ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ملازمین تپتی دھوپ میں بغیر کسی برآمدہ، چھت، شیڈ کے کھلے آسمان تلے شدید گرمی میں فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں- طوفان ہو یا آندھی، بارش ہو یا جھلسا دینے والی دھوپ شدید گرمی میں عدالتی … Read more

احمد پور سیال (ضیغم عباس عاجز) اٹھارہ ذی الحج جشن عید غدیر جامعہ الغدیر احمد پور سیال میں انعقاد کیا گیا، جشن پاک میں خصوصی خطاب حجت الاسلام علامہ محمد ظفر نقوی، علامہ سجاد عباس نے خم غدیر پر روشنی ڈالی اور لوگوں کے دلوں کو منور کیا

احمد پور سیال:اٹھارہ ذی الحج جشن عید غدیر جامعہ الغدیر احمد پور سیال میں انعقاد کیا گیا جشن پاک میں خصوصی خطاب حجت الاسلام علامہ محمد ظفر نقوی علامہ سجاد عباس نے خم غدیر پر روشنی ڈالی اور لوگوں کے دلوں کو منور کیا – جشن پاک میں مدرسہ جامعتہ الغدیر کے پرنسپل علامہ سید … Read more

انتہائی افسوسناک خبر:احمد پور سیال کے علاقے بنگلہ یاسمین میں محبت میں گرفتار شعبان وجھی نامی نوجوان نے اپنی محبوبہ کو فائر مارنے کے بعد خود کو بھی گولی سے اڑا کر خودکشی کر لی، ‘ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔

محبت اندھا انتقام کا نام ہے، کبھی عشق میں مبتلا کرتی ہے اور کبھی بڑے بڑے امتحان میں، بنگلہ یاسمین کے جوڑے نے بھی اپنی محبت کو گولیوں سے چھلنی کرکے امر کر دی – جھنگ : محبت کا اندوہناک انجام، قاتل نے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی جھنگ : سبحان نامی لڑکے … Read more