احمد پور سیال :پٹرولنگ چیک پوسٹ جوانہ بنگلہ کی رواں ماہ میں سب انسپکٹر ظفر اقبال مع ٹیم کی کارکردگی نمایاں رہی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)سب انسپیکٹر ظفر اقبال ماہ مارچ کے پہلے 15 دنوں کی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی 873 چالان کیے,ای پولیس ایپ کے ذریعے 3066 افراد اور 304 گاڑیوں کو چیک کیا گیا 13 مسافروں کو ہیلپ دی گئی- سب انسپیکٹر ظفر اقبال ماہ مارچ کے پہلے 15 دنوں کی کارکردگی رپورٹ … Read more

احمد پور سیال کی واحد ادبی تنظیم بزمِ قلم احمد پور سیال کے زیرِ اہتمام تحصیل پریس کلب میں شاندار شعری نشست کا اہتمام، صدارت معروف علمی و ادبی شخصیت شاعر میاں آفتاب احمد ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ فیصل آباد نے کی جبکہ مہمانانِ خصوصی میں شاعر اسامہ خالد کوٹ ادو ، محمد نوید اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ حاجی سجاد حسین علوی ، عزیز احمد اور میاں امجد سلیم شیخ شامل تھے، مشاعرے میں نامور شعراء، ادبی و علمی شخصیات کی شرکت، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مشاعرہ کسی بھی معاشرے کی تہذیب کو مذید سنوار دیتا ہے حبس اور گٹھن زدہ ماحول میں ادبی محافل آکسیجن کا کردار ادا کرتی ہے اسد رضا سحر گزشتہ روز احمد پور سیال کی واحد ادبی تنظیم بزمِ قلم احمد پور سیال کے زیرِ اہتمام تحصیل پریس کلب میں شاندار … Read more

احمد پور سیال :گورنمنٹ گریجوایٹ کالج گڑھ موڑ میں دوسرا سالانہ کتاب میلہ سج گیا، ضلع بھر سے علمی و ادبی اور سماجی شخصیات کی آمد، طلبہ و طالبات سمیت دیگر افراد کی پاکستان کے معروف بک برانڈ کے سٹالوں پر کتابوں کی خریداری میں دلچسپی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال سے)گورنمنٹ گریجویٹ ڈگری کالج گڑھ موڑ سالانہ دوسرا کتاب میلہ، سٹال سج گئے کتاب میلہ کے دوسرے روز پرنسپل ڈگری کالج گڑھ موڑ پروفیسر علی عباس شاہ ہمراہ وائس پرنسپل عباس رضا شاہ کی دعوت پر ضلع کی علمی و ادبی سماجی شخصیات چوہدری رضوان قدیر چیمہ(سابق چیئرمین … Read more

احمد پور سیال :چک نورنگ شاہ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے مہم کے دوھرہ معیار پر شہری بلبلا اٹھے، چک مزکورہ کے دیگر سب محلوں میں گھرانہ نمبر درج اور کوڑا کرکٹ کے لئے ڈرم بھی مگر ایک گلی میں ایسا کیوں نہ کیا گیا، معروف سماجی شخصیت سید رضا جہانیاں بخاری کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)سید یوسف رضا جہانیاں بخاری نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا ھماری گلی کے گھر پنجاب میں نہیں آتے وہ انڈیا کی ریاست راجستھان میں واقع ھیں کیا وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کے تحت ماڈل ویلج کونسل … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) احمد پور سیال کے سینئر صحافی و اینکر پرسن امجد علی چوہدری ،معروف طبیب ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ سمیت دیگر افراد کی جھنگ آمد، ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے نو منتخب صدر مہر نوید شہزاد سدھانہ،سیکریٹری مہر ریاض نول کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ،رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال ضلع جھنگ کی معروف سماجی شخصیت اور شاعر ڈاکٹراقبال ندیم ملانہ(گولڈمیڈلسٹ)کوآرڈینیٹر پی بی اے پنجاب۔اینکرپرسن علی امجدچوہدری۔چوہدری عرفان چدھڑ(چیئرمین پریس کلب احمدپوسیال)نے آج سپیشل جھنگ آکر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے نو منتخب صدر مہر نوید شہزاد سدھانہ اور سیکرٹری مہر محمد ریاض نول کو مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات … Read more

احمد پور سیال :الیکشن جب بھی آتے ہیں ہمارا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ جھنگ ڈویژن بناؤ، لیکن ہر بار سبز باغ ہی دکھائے جاتے ہیں، ان خیالات کا اظہار جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے مرکزی صدر رائے انصر صدیقی نے نیشنل پریس کلب احمد پور سیال میں خطاب کرتے ہوئے کہا، انہوں نے کہا کہ این اے 110 سے آصف معاویہ سیال نڈر اور بے باک لیڈر ہیں جو کہ نہ صرف حلقے کے لیے بلکہ ضلع جھنگ کی عوام کی امیدوں کا چراغ ہیں، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے مرکرزی صدر رائے انصر صدیقی نے دفتر نیشنل پریس کلب احمد پور سیال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی انتخابات آتے ہیں تو ہمارا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ جھنگ کو ڈویژن کا درجہ دلایا جائے لیکن ہر … Read more

احمد پور سیال :انجمن آرائیاں ڈسٹرکٹ جھنگ کے مرکزی قائدین کی یونٹ سازی کے حوالہ سے تحصیل احمد پور سیال آمد، چیئرمین انجمن آرائیاں جھنگ افتخار احمد چوہدری، وائس چیئرمین مقبول سردار، جنرل سیکرٹری شفیق فہد، چیف آرگنائزر انجمن آرائیاں پروفیسر امتیاز حسین کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے شاندار استقبال کیا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)انجمن آرائیاں ڈسٹرکٹ جھنگ کے مرکزی قائدین کی یونٹ سازی کے حوالہ سے تحصیل احمد پور سیال آمد چیئرمین انجمن آرائیاں جھنگ افتخار احمد چوہدری، وائس چیئرمین مقبول سردار، جنرل سیکرٹری شفیق فہد، چیف آرگنائزر انجمن آرائیاں پروفیسر امتیاز حسین کا شاندار استقبال ۔ انجمن ارائیاں ضلع جھنگ (رجسٹرڈ) پنجاب … Read more

احمد پور سیال :تحریک حقوق جھنگ کا دوسرا سالانہ کنونشن کا انعقاد، بانی راجہ وسیم حیدر، ڈاکٹر صاحبزادہ کاشف سلطان سمیت متعدد شخصیات کی شرکت،وکلاء، صحافیوں اور دانشوروں کی جانب سے جھنگ کی محرومیوں اور مسائل کی نشاندہی کی گئی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)تحریک حقوق جھنگ کا دوسرا سالانہ کنونشن بستی حسین آباد میں منعقد ہوا- تحریک حقوق جھنگ کے بانی راجہ وسیم حیدر سرپرست محمد آصف چوہان چیئرمین سلیم خان بلوچ، صدر راجہ غلام قنبر سنئیر رہنما نفر حسین سواگ، مرکزی رہنما مختار خان بلوچ، چوہدری فیض رسول، لیگل ایڈوائزز ایڈووکیٹ ادریس … Read more

احمد پور سیال (ضیغم عباس عاجز) نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی، ضیغم عباس عاجز صدر ، مہر جواد سیال چیئرمین اور مہر امتیاز سیال جنرل سیکرٹری منتخب، باقی ممبران کا چناؤ بھی مکمل، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کی نئی باڈی تشکیل ضیغم عباس عاجز صدر ، مہر جواد سیال چیرمین منتخب، مہر امتیاز سیال جنرل سیکرٹری سمیت باڈی مکمل تفصیل کے مطابق نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کی باڈی دسمبر 2023 کو تحلیل کردی گئی تھی ، … Read more

احمد پور سیال :سوشل میڈیا میں بھی صحافتی اصولوں کو مد نظر رکھا جانا چاہیے، سوشل میڈیا ایک تیز ترین آگاہی صحافت کا درجہ اختیار کر چکا ہے، ان خیالات کا اظہار سابق صدر گڑھ مہاراجہ پریس کلب ،معروف ماہر تعلیم و سینئر صحافی شیخ امتیاز احمد رحمانی نے نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کے صدر ضیغم عباس عاجز کی درخواست پر احمد پور سیال آمد کے موقع پر کہی، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) سوشل میڈیا میں بھی صحافتی اصولوں کو مدنظر رکھا جانا چاہئے، شیخ امتیاز احمد رحمانی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق صدر پریس کلب گڑھ مہاراجہ نے نیشنل پریس کلب تحصیل احمدپورسیال کادورہ کیا جس کی دعوت صدر پریس کلب ضیغم عباس عاجز نے دی تھی، اس موقع پر … Read more