جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہوئے، حکومت صحافتی تنظیموں کے ساتھ مل کر لاء عمل اختیار کرے، صحافتی حلقوں پر پیکا ایکٹ کا قدغن لگانا صحافت کا گلہ گھونٹے کے مترادف ہے، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ نے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جھنگ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک ہوئے – میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے زیر اہتمام مائی ہیر کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد،نامور بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شامل، جھنگ نے روایتی حریف کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، ڈپٹی کمشنر جھنگ سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ(مہرعلمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے)بلائنڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مائی ہیر سٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ٹورنامنٹ پاکستان بھر سے ائی ہوئی بصارت سے محروم ٹیموں نے کرکٹ کھیل، جھنگ ٹیم فیصل آباد کی ٹیم کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے بھرپور حوصلہ افزائی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف چک نمبر 481 بوٹے والی سے گندگی کے ڈھیر اٹھائے نہ جا سکے، متعدد بار اعلیٰ حکام تک درخواستیں /ملاقاتیں بے سود، شہری مایوس، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امیدیں وابستہ کرلیں، رپورٹ پیر سید طارق شاہ

جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 بوٹیوالی کی لا وارثی عروج پر تفصیلات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ چکنمبر 481 ج. ب بوٹیوالی کی لا وارثی عروج پر علاقہ ہذا میں جگہ جگہ گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے جس سے جراثیم پھیل رہے ہیں آئے روز بیماریوں میں اضافہ ہو رہا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس کی کامیابیاں جاری، جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال کرکے 34 لاکھ مالیت کے 92 مسروقہ موبائل فونز برآمد۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے موبائل فونز شہریوں کے حوالے کئے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،انیس احمد پوری

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال، ایک ماہ میں 34 لاکھ مالیت کے 92 مسروقہ موبائل فونز برآمد۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے موبائل فونز شہریوں کے حوالے کئے ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس آئی ٹی سیکشن نے جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے ایک ماہ … Read more

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی دو تحصیلوں کو ختم کرکے لیہ ڈویژن ہرگز قبول نہیں، سیاسی و مذہبی جماعتیں سول سوسائٹی اساتذہ وکلا طلبہ میدان عمل میں اتریں، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناؤتحریک رائے انصر صدیقی، شیخ امتیازاحمد، کی مریم نواز آباد ڈویژن کی تجویز پر ردعمل دیتے ہوئے پریس کانفرنس، رپورٹ رانا فیصل اقبال ،رانا محمد نعیم خان، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

گڑھ مہاراجہ جھنگ کی دو تحصیلوں کو ختم کرکے لیہ ڈویژن ہرگز قبول نہیں، رائے انصر صدیقی، سیاسی و مذہبی جماعتیں سول سوسائٹی اساتذہ وکلا طلبہ میدان عمل میں اتریں، امتیاز شیخ، تفصیلات کے مطابق مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناؤتحریک رائے انصر صدیقی، شیخ امتیازاحمد، کی مریم نواز آباد ڈویژن کی تجویز پر ردعمل دیتے … Read more

جھنگ :مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ کا اہم اجلاس، نئے ممبران کو نئی زمہ داریاں تفویض ہونے کے نوٹیفکیشن جاری کئے گئے، اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ، حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی زیر صدارت ایک تنظیمی اجلاس جامعہ اسلامیہ گلشن حافظ عبدالعلیم یزدانی رح جھنگ میں زیر نگرانی طاہر خان سلفی ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ منعقد ہوا جس میں ذیلی تنظیموں کے امیر ناظم اور صدور نے شرکت کی جن میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کا منفرد اعزاز، صوبائی سطح پر جشن سٹیم مقابلہ میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اہل ضلع جھنگ کا سر فخر سے بلند کر دیا، اس نمایاں کارکردگی پر سکول ہزا کی ٹیم نے نقدی انعام وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے حاصل کیا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کا منفرد اعزاز 11 فروری کو صوبائی لیول پر جشن سٹیم مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال نے صوبہ بھر میں اپنے ضلع تحصیل مرکز اور سکول کا نام روشن کر دیا- جس کا سہرا ڈی سی صاحب جھنگ سی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے سب انسپکٹر صہیب فخر قریشی کو انچارچ 15، سب انسپکٹر سعید اقبال کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ تعینات کر دیا،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ زیشان حیدر پاتوانہ لائن حاضر، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ ،ڈی پی او جھنگ نے صہیب فخر قریشی سب انسپکٹر کو انچارج ریسکیو 15 سعید اقبال سب انسپکٹر کو ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ جبکہ ذیشان حیدر کو لائن حاضری کرنے کے احکامات جاری کردیئے یاد رہے کہ صہیب فخر قریشی مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او کام کر چکے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی ایس پی رائے سیف اللہ بھٹی کے والد محترم کی رسم قل خوانی ادا کر دی گئی، پنجاب بھر سے معزز مہمانوں کی شرکت، مرحوم محمد امیر خان بھٹی کی شخصیت کے بہت سے پہلوؤں کو لوگ یاد کرکے آبدیدہ ہو گئے، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر صحافی

جھنگ ۔مہرخالد وجھلانہ سے۔علاقہ کی معروف شخصیت ستھی رائے محمد امیر خان بھٹی کی رسم قل خوانی گزشتہ روزان کے آبائی گھر سجاولےوالانزد عنائت پور بھٹیاں تحصیل لالیاں میں اداکردی گئی ملازمین سمیت علاقہ کی عوام غم سے نڈھال ملازمین تعریفی الفاط کہتے ہوئے روپڑتےتھے- تفصیلات کے مطابق سابق ڈی ایس پی سٹی سرکل ۔صدر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شاہین لیب کے اونر مہر اظہر سنپال کی سالگرہ کی پروقار تقریب، عزیز و اقارب کی بڑی تعداد میں شرکت، زندگی کے اس حسین لمحے کو کبھی بھول نہیں پاؤں گا، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

چوہدری_مزمل صاحب کی طرف سے مہر اظہر سنپال صاحب (اونر آف شاہین لیب )کی تقریب سالگرہ سیلیبریٹ کی گئی. جس میں معزز مہمان ڈاکٹر مہر محمد اعجاز سنپال صاحب اور معززینِ دوستوں نے شرکت کی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی مہر آصف علی سنپال (کوآرڈینیٹر آخوت سکول پروجیکٹ) مہر ارشد سنپال (ایڈمن شاہین … Read more