جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کی قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ساتھ ملاقات، علاقائی مسائل سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ مخدوم کرنل غضنفر عباس شاہ قریشی ایم پی اے نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے لاھور میں ملاقات کی اور اپنے علاقے کے مسائل پر گفتگو کی- اسی طرح لیگی قیادت سے ملاقات نہ کرنے کا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، حسوانہ گینگ کے تین ڈکیت گرفتار، بھاری رقم اور اسلحہ برآمد، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*جھنگ پولیس ڈکیت گینگز کے خلاف ان ایکشن* جھنگ : سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران واجو حسوآنہ گینگ کے تین ممبران گرفتار کر لئے جھنگ : گینگ کے قبضہ سے چار لاکھ مسروقہ نقدی اور تین پسٹل بھی برآمد کر لئے گئے جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کے زیر اہتمام تقریب حلف وفاداری ابراہیم میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر تنویر احمد غزالی اور سید فخر علی شاہ جنرل سیکرٹری بیس بال فیڈریشن پاکستان تھے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تنویر احمد غزالی نے پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدے داران کو انتظامیہ اور اساتذہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کی نصیحت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب صدر ملک عمر حیات حسام نےمرکزی قیادت کے بھرپور اعتماد کا شکریہ ادا کیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

پنجاب ٹیچرز یونین تحفظ حقوق اساتذہ کی واحد علمبردار تنظیم ہے چوہدری محمد بشیر وڑائچ جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کے زیر اہتمام تقریب حلف وفاداری ابراہیم میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر تنویر احمد غزالی تھے اور سید فخر علی شاہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )ممبر پنجاب بار الیکشن کے حوالے سے حاجی مہر ناصر عمرانہ سیال آف سعودی عرب کے ڈیرے چک نمبر 250 نانگہ عمرانہ پر وکلا برادری کی آمد، معروف سینئر قانون دان سید ضیاء حسین کاظمی ایڈووکیٹ (سابق صدر جھنگ بار)ہمراہ گروپ و دیگر وکلاء برادران نے امیدوار برائے ممبرپنجاب بار کونسل(چنیوٹ سیٹ 30-2025) شیخ محمد عرفان الحق پوری کی بھرپور سپورٹ اور ووٹ کا اعلان کر دیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ممبر پنجاب بار الیکشن کے حوالے سے حاجی مہر ناصر عمرانہ سیال آف سعودی عرب کے ڈیرے چک نمبر 250 نانگہ عمرانہ پر وکلا برادری کی آمد – جس میں معروف سینئر قانون دان سید ضیاء حسین کاظمی ایڈووکیٹ (سابق صدر جھنگ بار)بہمراہ گروپ و دیگر وکلاء برادران نے امیدوار برائے ممبرپنجاب … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ،اور چنیوٹ کی 75 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی مشترکہ اہتمام، صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب کے مہمان خصوصی، سیکرٹری سماجی بہبود جاوید اختر محمود، کمشنر مریم خان،ڈپٹی کمشنرجھنگ علی اکبر بھنڈر،ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل بھی شریک، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ اسد مصطفیٰ

باتسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس تعلقات عامہ حکومت پنجاب ، ٹکرز 07 فروری جھنگ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام جھنگ :وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ،اور چنیوٹ کی 75 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی مشترکہ اہتمام کیا گیا جھنگ: صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر پتنگ بازی کے خلاف تعلیمی اداروں میں خصوصی مہم جاری ۔ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر نے نجی سکول میں بچوں کو پتنگ بازی جیسی جان لیوا تفریح کے بارے میں آگاہی دی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر پتنگ بازی کے خلاف تعلیمی اداروں میں خصوصی مہم جاری ۔ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر نے نجی سکول میں بچوں کو پتنگ بازی جیسی جان لیوا تفریح کے بارے میں آگاہی دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او … Read more

جھنگ(رانا فیصل اقبال)چئیر پرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا جھنگ کا دورہ . ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی عورتوں اور بچوں کے کیسز سمیت پولیس کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ۔۔

جھنگ()چئیر پرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا جھنگ کا دورہ . ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی عورتوں اور بچوں کے کیسز سمیت پولیس کی مجموعی کارکردگی پر بریفنگ . تفصیلات کے مطابق چئیر پرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کے دورہ جھنگ کے دوران ڈی پی … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کی معروف سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے کھیلتا پنجاب گیمز میں فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان مار لیا، پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ کی سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے کھیلتا پنجاب گیمز میں فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے میدان مار لیا* جھنگ(بیورو رپورٹ / عرفان حیدر سیال )لاہور میں منعقد ہونے والی کھیلتا پنجاب گیمز 2025 میں جھنگ کی سید خاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے فیصل آباد ڈویژن … Read more

جھنگ۔فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری، کوئی پوچھنے والا نہیں، علاقہ کی عوام پریشان کاروبارٹھپ، کاروباری عوام کی دوہائیاں اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر صحافی

جھنگ۔فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ جاری کوئی پوچھنے والا نہیں علاقہ کی عوام پریشان کاروبارٹھپ کاروباری عوام کی دوہائیاں اعلئ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا- تفصیلات کے مطابق فیسکوسب ڈویثرن کھیوہ میں حسب معمول غیر اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ پر کاروباری عوام پھٹ پڑی ان کاکہناتھاکہ جب … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس کی مہم ، ڈی ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی روڈ سیفٹی مہم کے تحت آگاہی کیمپ میں ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے شہریوں میں ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مرر تقسیم کئے۔۔

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس کی مہم ، ڈی ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی روڈ سیفٹی مہم کے تحت آگاہی کیمپ میں ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے شہریوں میں ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مرر تقسیم کئے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثات کی روک تھام کیلئے … Read more