جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف ): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ نے معروف ماہر تعلیم سید ماجد زماں ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیریژن سکولز سسٹم جھنگ کو لیگل امپاورمنٹ کمیٹی ضلع جھنگ کا ممبر مقرر کردیا ہے.

سیدماجد زماں ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیریژن سکولز کو ممبر لیگل امپاورمنٹ کمیٹی جھنگ مقرر کردیا گیا جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف ): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ نے معروف ماہر تعلیم سید ماجد زماں ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیریژن سکولز سسٹم جھنگ کو لیگل امپاورمنٹ کمیٹی ضلع جھنگ کا ممبر مقرر کردیا ہے ۔ مذکورہ پانچ رکنی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ موچیوالا مہر عنصر عباس سپرا کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ( ) پارکو پائپ لائن سے تیل چوری میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار ۔ ملزمان تھانہ موچیوالا کے علاقہ میں پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کی وارداتوں کا ارتکاب کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ موچی والا نے پارکو پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا ۔ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوتوالی کی بڑی کاروائی، محبت کے جھانسے میں پھنسا کر برہنہ وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار ،بھاری رقم برآمد

جھنگ ( )علاقہ تھانہ کوتوالی سے ھنی ٹریپ گینگ دھر لیا گیا، دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار . یاسمین، رضیہ اور حسنین نامی ملزمان کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا . تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ کوتوالی سے ھنی ٹریپ گینگ دھر لیا گیا، دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ کی تھانہ جھنگ سٹی میں کھلی کچہری، منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں کمی پر شہریوں کا خراج تحسین، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ سٹی میں کھلی کچہری .عوامی مسائل کے فوری اور موثر حل کیلئے پولیس افسران کو موقع پر احکامات جاری . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت تھانہ سٹی میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نئی تعینات ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری) میڈم ناصر صاحبہ سے لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن جھنگ کی ملاقات، مختلف سکولوں میں لیب اٹنڈنٹ کو درپیش مسائل کی طرف توجہ مبذول کروائی، رپورٹ حامد علی سلطانی سینئر رپورٹر جھنگ ان لائن نیوز

(جھنگ) سے نۓ تعینات ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(سیکنڈری) میڈم ناصر صاحبہ سے لیب اٹنڈنٹ ایسوسی ایشن جھنگ کے عہدیداران کی ویلکم ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے مختلف سکولز میں لیب اٹنڈنٹ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی – اور ان کے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر لیب اٹنڈنٹ ایسوسی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چک نمبر 457 کے رہائشی جھنگ پولیس میں اچھی شہرت کے حامل منظر عباس کھوکھر کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعیناتی پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی اور شورکوٹ کی عوام نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (مہر علمدار نول) منظر عباس کھوکھر چک نمبر 457 کے رہائشی کو ایس ایچ او شور کوٹ سٹی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں- ادھر شورکوٹ سٹی کی عوام نے خیر مقدم کیا. ضروری نوٹ :تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ترجمان جھنگ پولیس کا کہنا ہے کہ کہ ابھی تک تھانہ شورکوٹ سٹی میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) اٹلس آئل اینڈ لبریکینٹس گروپ کی جانب سے ڈسٹریبیوٹرز، ٹرانسپورٹرز ، ریٹیلرز حضرات کے لئے دوام مارکی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک سیمینار کا انعقاد، ریٹیلرز کی کثیر تعداد میں شرکت،بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں بھاری انعامات تقسیم، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( عرفان حیدر سیال) اٹلس آئل اینڈ لبریکینٹس گروپ کی جانب سے ڈسٹریبیوٹرز، ٹرانسپورٹرز ، ریٹیلرز حضرات کے لئے دوام مارکی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ریٹیلرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی- تقریب کے چیف گیسٹ ریجنل سیلز منیجر سجاد طارق تھے سیمینار آرگنائزر کمپنی منیجر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ جھنگ کا احسن اقدام، والد کی مار سے گھر چھوڑ کر بھاگ جانے والے بچے تلاش و بسیار کے بعد گھر پہنچا دیا، والدین خوشی سے نہال، انچارج پٹرولنگ پولیس میاں عبدالرزاق جنجوعہ اور ان کی ٹیم کےلئے ڈھیروں دعائیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کا احسن اقدام* علی حمزہ ولد لیاقت علی قوم بھٹی سکنہ بیگ کالونی جھنگ اس بچے کو اس کے والد نے مارا اور یہ گھر سے فرار ہو گیا۔ دورانِ گشت پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کو ملا جنہوں نے والدین تک پہنچا دیا۔ والدین نے اپنے لخت جگر کے ملنے پر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پاکستان مسلم لیگ ق کا ملک بھر میں پارٹی تنظیم نو کا آغاز، ضلع جھنگ کے ضلعی آرگنائزر محمد توقير خان بلوچ ایڈوکیٹ مقرر، مقامی سطح کی پی ایم ایل کیو کی تنظیم سازی کا اعادہ، رپورٹ ریاض شاہد خان

پاکستان مسلم لیگ ق کا ملک بھر میں پارٹی تنظیم نو کا آغاز ضلع جھنگ کے ضلعی آرگنائزر محمد توقير خان بلوچ ایڈوکیٹ مقرر جھنگ ( ) پاکستان مسلم لیگ ق نے ملک بھر میں پارٹی تنظیم نو کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے تمام اضلاع میں … Read more

جھنگ(عرفان حیدر سیال )مبارک ہیلتھ کیئر سنٹر کے زیر اہتمام انچارج ہیلتھ کیئر سنٹر ڈاکٹر سید علی عباس زیر نگرانی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ برائے ایصال ثواب سردار زوار علی نواز خان بلوچ مرحوم منعقد کیا گیا، میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا مفت چیک اپ اور شوگر ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کی گئی

جھنگ(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/ عرفان حیدر سیال )مبارک ہیلتھ کیئر سنٹر کے زیر اہتمام انچارج ہیلتھ کیئر سنٹر ڈاکٹر سید علی عباس زیر نگرانی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ برائے ایصال ثواب سردار زوار علی نواز خان بلوچ مرحوم کا انعقاد گیا کیا۔ میڈیکل کیمپ میں سینکڑروں کے قریب مریضوں کا مفت چیک اپ اور شوگر ٹیسٹ … Read more