جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کی محرومیوں اور ٹرینوں کی بحالی کے سلسلے میں جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات، ضلع جھنگ کی تاریخی اہمیت کے بابت بتایا گیا، ساندل ایکسپریس ،لاہور وومن یونیورسٹی کیمپس کی بحالی سمیت دیگر مسائل کی جانب توجہ مبذول کروائی گئی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،اسد مصطفیٰ شیخ
*جھنگ میں ٹرینوں کا بحال ہونا انسانیت سے ہمدردی ہے گورنر پنجاب* ۔ جھنگ ( بیورو رپورٹ) جھنگ ڈویژن بناو تحریک کی قیادت کی گورنر ہاوس میں ملاقات۔ لاہور۔ جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے وفد کی مولانا حافظ محمد عمیر الغزالی کی قیادت میں گورنر ہاوس میں گورنر پنجاب سلیم حیدر خان اور ایڈوایزر گورنر … Read more