جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ نے مخبر کی اطلاع پر تین منشیات فروشوں سے پانچ کلو گرام سے زائد چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح

جھنگ( ) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں جاری ۔ پولیس تھانہ کوتوالی نے مخبر کی اطلاع پر تین منشیات فروش پانچ کلو گرام سے زائد چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ کے احکامات … Read more

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ ،نادرا جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باہمی تعاون سے محلہ مصطفیٰ آباد کچا ملتان روڈجھنگ صدر میں ایک روزہ خواتین کی رجسٹریشن کا کیمپ کا انعقاد، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ ،نادرا جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باہمی تعاون سے محلہ مصطفیٰ آباد کچا ملتان روڈجھنگ صدر میں ایک روزہ خواتین کی رجسٹریشن کا کیمپ کا انعقاد – زیر ہدایت ملک احسان اللہ کمبوہ ڈپٹی ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی جھنگ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سولہ سالہ طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ، پولیس کا بروقت ایکشن، دو ملزمان گرفتار

*سولہ سالہ طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، پولیس کا بروقت ایکشن، دو ملزمان گرفتار* علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں سولہ سالہ طالبہ کو دو اوباش لڑکوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا: پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں مرکزی ملزم مزمل اپنے ساتھی حماد سمیت گرفتار – ملزمان کے خلاف … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) امریکہ میں پاکستان کے سفارتخانے کی سابق پریس اینڈ کلچر سیکرٹری ملیحہ ضرغام جبوانہ کو وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں گریڈ 20 میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا گیا، وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر اور جھنگ سے سابق ایم پی اے نواب فیصل حیات جبوانہ اور ایڈوکیٹ نواب فخر عباس جبوآنہ کی بھابھی اور بیوروکریٹ نواب ضرغام عباس جبوآنہ کی اہلیہ ہیں

امریکہ میں پاکستان کے سفارتخانے کی سابق پریس اینڈ کلچر سیکرٹری ملیحہ ضرغام جبوانہ کو وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں گریڈ 20 میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر اور جھنگ سے سابق ایم پی اے نواب فیصل حیات جبوانہ اور ایڈوکیٹ نواب فخر عباس جبوآنہ کی بھابھی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں آوارہ کتوں نے خوبرو بچے کو بری طرح نوچ ڈالا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، رپورٹ قیصر اقبال کسانہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایک بچے کو کتوں نے بری طرح کاٹ کھایا بچہ تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا، افسوسناک واقعہ کوٹ سائی سنگھ جھنگ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا – آوارہ کتوں نے قبرستان کے قریب مزکورہ بچے کو اس قدر نوچا کہ تصاویر دیکھ کر لوگ … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ )ڈکیتی کی جھوٹی واردات بے نقاب ، پولیس کو چکما دیکر شہریوں کے 20 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کی سازش کا پردہ چاک۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے رابری کی جھوٹی اطلاع دینے والے علی مبارک کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا، ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ کی کارکردگی ایک بار پھر نمایاں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( )رابری کی جھوٹی واردات بے نقاب ، پولیس کو چکما دیکر شہریوں کے 20 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کی سازش کا پردہ چاک۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے رابری کی جھوٹی اطلاع دینے والے علی مبارک کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے راہنماؤں نے حافظ سلمان اعظم کو صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور حافظ عبدالغفور جہلمی کو جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان بننے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں نے حافظ سلمان اعظم کو صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کی زیر نگرانی سب انسپکٹر مہر جاوید اقبال نول کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، 2380 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج، رپورٹ مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

جھنگ(ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے) کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور ایس ایچ او تھانہ سیٹلایٹ ٹاؤن جھنگ فیصل رزاق کاہلوں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری – سب انسپیکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائی دوران گشت مخبر کی اطلاع پر بنک آف … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈاکٹر رائے خضر حیات بھٹی شہید کے تعزیتی ریفرنس میں جھنگ ٹوبہ اور گوجرہ پی ایم اے کی شرکت، پی ایم اے ڈاکٹر سرجن رائے خضر کی ٹریفک حادثے میں المناک شہادت اور انکی وائف گائینیکالوجسٹ ڈاکٹر شمائلہ کے شدید زخمی ہونے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتی ہے

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈاکٹر رائے خضر حیات بھٹی شہید کے تعزیتی ریفرنس میں جھنگ ٹوبہ اور گوجرہ پی ایم اے نے شرکت کی اور مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم اے ڈاکٹر سرجن رائے خضر کی ٹریفک حادثے میں المناک شہادت اور انکی وائف گائینیکالوجسٹ ڈاکٹر شمائلہ کے شدید زخمی … Read more

جھنگ بائی پاس بھکر روڈ پر گھر سے متصل پلاٹ میں بکریاں چرانے پر تلخ کلامی،نور نول نامی شخص مشتعل ہو کر بھیڑوں کو مارنا شروع کر دیا، ایک جان بحق دیگر شدید زخمی، رپورٹ محسن علی شاہ

جھنگ ()بائی پاس بھکر روڈ غریب محنت کش مزدور آدمی کے جانوروں پر وڈیرے زمین دار کا ظلم تفصیلات کے مطابق احمد شیر نامی شخص کی بھیڑيں چارہ وغیرہ مکان کے ساتھ پلاٹ میں چر رہی تھی- کہ نور نول نے اسے ڈرایا دھمکایا کہ ہمارے پلاٹ سے اپنی بھیڑيں نکالو دوران بحث مباحثہ انکی … Read more