جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ٹیچر کی مار سے گھر سے بھاگ کر حافظ آباد سے ضلع جھنگ پہنچنے والا دوسری جماعت کا طالب علم انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی کوششوں سے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا، ورثاء کا پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کی زبردست کاوش پر انتہائی خوشی کا اظہار اور عمدہ فرض شناسی کو سراہا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،آصف سیماب جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
*پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کا احسن اقدام* رپورٹ۔ آصف سیماب جنجوعہ حافظ آباد سے بھاگا بچہ والدین کے سپرد کر دیا۔ دوسری کلاس کا بچہ ٹیچر کی مار سے حافظ آباد سے بھاگ کے سید والا پہنچ گیا۔ 1124 پر ایمرجنسی اطلاع پر گشت پر معمور عملہ نے بچے کو اپنی حفاظت میں رکھا۔ بچہ … Read more