جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی ہدایت پر فوارہ چوک جھنگ میں قتل ہونے والی مہوش بلوچ سمیت تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ میں قتل ہونے والی ساجدہ نصرت کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا، دونوں خواتین کے قتلوں میں حقیقی بھائی سمیت سوتیلا بھائی بھی شامل
جھنگ پولیس تھانہ کوتوالی نے مقتولہ مہوش کے قاتلوں کا سراغ لگا لیا۔ مقتولہ مہوش کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار جبکہ چک نمبر 268 ج ب علاقہ تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ہونے ساجدہ نصرت کو قتل کرنے والے مقتولہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 26 مارچ … Read more