جھنگ (مہر ریاض نول بیوروچیف سے )روٹری انٹرنیشنل شکاگو امریکہ سے روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل کو باقاعدہ طور پر چارٹرکر لیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک زاہد حسین کھوکھر(چارٹر پریژیڈنٹ)اور سید فرخ حسنین بخاری(چارٹر کلب سیکرٹری) روٹری کلب جھنگ کانٹینٹل روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 پاکستان نے سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر مہر محمد ریاض نول سے ایک ملاقات کے دوران بتایا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ (مہر ریاض نول بیوروچیف سے )روٹری انٹرنیشنل شکاگو امریکہ سے روٹری کلب جھنگ کانٹینینٹل کو باقاعدہ طور پر چارٹرکر لیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک زاہد حسین کھوکھر(چارٹر پریژیڈنٹ)اور سید فرخ حسنین بخاری(چارٹر کلب سیکرٹری) روٹری کلب جھنگ کانٹینٹل روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 پاکستان نے سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر مہر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) لین دین کے تنازع پر جھنگ میں چالیس سالہ شہری کو پیٹ میں چاقو گھونپ کر زخمی کر دیا گیا، ملزم فرار، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ،زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخ November 23-2023* *جھنگ*کالر کی اطلاع کے مطابق ایوب چوک کے قریب لین دین کے تناظر پر دو فریقین کے درمیاں ہاتھا پائی ایک نے دوسرے کے پیٹ چاقو گھونپ دیا اور فرار حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) حضرت پیر سید امان اللہ سلطان المعروف سلطان ہاتھیوان کے سالانہ عرس مبارک کی 3 روزہ تقریبات جاری، صاحبزادہ پیر سید نور سلطان نے مزار مبارک کو غسل دیا اور چادر پوشی کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ پیر سید نور سلطان نے کہا کہ حضرت پیر سید امان اللہ سلطان المعروف سلطان ہاتھیوان کے یہاں قیام کو 450 سال سے زائد ہو چکے ہیں ۔پاکستاں میں کئی گدیاں ہیں جن کا فیض سائیں امان اللہ سلطان کا دیا ہوا ہے اور یہ قادری قلندری فیض ہے جو تا قیامت جاری و ساری رہے گا

حضرت پیر سید امان اللہ سلطان المعروف سلطان ہاتھیوان کے سالانہ عرس مبارک کی 3 روزہ تقریبات جاری صاحبزادہ پیر سید نور سلطان نے مزار مبارک کو غسل دیا اور چادر پوشی کی جھنگ ( بیورو رپورٹ) حضرت پیر سید امان اللہ سلطان المعروف ہاتھیوان سلطان رح کے سالانہ عرس مبارک و میلہ کی 3 … Read more

جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )ٹریفک پولیس کا بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ، ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کم عمر بچوں اور والدین کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی دی اور پمفلٹ تقسیم کئے گئے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری

جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )ٹریفک پولیس کا بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ، ڈی پی او ملک طارق محبوب نے کم عمر بچوں اور والدین کو ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی دی اور پمفلٹ تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کا بغیر لائسنس اور کم عمر ڈرائیوران … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) بچوں کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ میں تقریب کا اہتمام،ادارہ ترقی خواتین کی طرف سے میڈم زرینہ شیخ، آصف منورممبر انسانی حقوق/ فوکل پرسن عوام دوست فاونڈیشن،نزاکت شاہ صدر موج دریا ویلفیئر آرگنائزیشن ،اسسٹنٹ سوشل ویلفیئر آفیسر محمد وارث، عمران راہی، مس کرن انچارج ادارہ ترقی خواتین،استاتذہ پاک مکتب اورسول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد میں شرکت

جھنگ:بچوں کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ادارہ ترقی خواتین کی طرف سے میڈم زرینہ شیخ، آصف منورممبر انسانی حقوق/ فوکل پرسن عوام دوست فاونڈیشن،نزاکت شاہ صدر موج دریا ویلفیئر آرگنائزیشن ،اسسٹنٹ سوشل ویلفیئر آفیسر محمد وارث، عمران راہی، مس کرن انچارج ادارہ … Read more

جھنگ(پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ) ،ختم نبوت ریڈرز کلب پاکستان کے زیر اہتمام پریس کلب جھنگ میں ایک پروقار تقریب رونمائی ڈاکٹر بہاء الدین ایوارڈ 2023ء منعقد ھوئی، جسمیں جھنگ کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ کی شاندار دینی تدریسی تصنیفی دعوتی خدمات پر انہیں 2023ء کا ڈاکٹر بہاء الدین ایوارڈ پیش کیا گیا، تقریب میں نامور علماء کرام سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ عرفان حیدر

جھنگ ،ختم نبوت ریڈرز کلب پاکستان کے زیر اہتمام بعد نماز ظہر پریس کلب جھنگ میں ایک پروقار تقریب رونمائی ڈاکٹر بہاء الدین ایوارڈ 2023ء منعقد ھوئی تقریب میں جھنگ کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ کی شاندار دینی تدریسی تصنیفی دعوتی خدمات پر انہیں 2023ء کا ڈاکٹر بہاء الدین … Read more

جھنگ :حویلی بہادر شاہ کے قریب بیس فٹ گہرے کنویں میں گرنے والی بھینس کو ریسکیو 1122 جھنگ نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے بحفاظت نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی ،اہل علاقہ کا ریسکیو 1122 کی کارکردگی پر انتہائی خوشی کا اظہار ،رپورٹ ،انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخ 17 نومبر2023* *جھنگ*شور کوٹ روڈ حویلی بہادر شاہ کے قریب ایک بھنس 20 فٹ گہرے کنواں میں گر جانے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ* کالر کی اطلاع کے مطابق ایک بھنس 20 فٹ گہرے کنواں میں گر گی ھے. *ریسکیو 1122 جھنگ* *جھنگ* … Read more

خبر غم ۔ جھنگ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت.سینئر صحافی و سابق سیکرٹری پریس کلب جھنگ چوہدری ارشد گجر صاحب ( موضع باغ ٹوبہ روڈ والے ) بقضائے الٰہی سے وفات پاگۓ۔۔رپودٹ۔۔محمدریاض شاہد خان

خبر غم ۔ جھنگ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت.سینئر صحافی و سابق سیکرٹری پریس کلب جھنگ چوہدری ارشد گجر صاحب ( موضع باغ ٹوبہ روڈ والے ) بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جھنگ :صہیوفی فوج غزہ میں ہسپتالوں ،سکولوں ،مسجدوں ، پناہ گزین کیمپوں اور ایمبولینس پر بھی بمباری کررہی ہےقبرستان بھی محفوظ نہیں رہے،اسرائیل کھلی دہشتگردی اورعالمی قوانین کو پاؤں تلے روند کر جنیوا کنونشن اور اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے، جنرل سیکرٹری سنی تحریک پاکستان شمالی پنجاب مہر بہادر خان سنپال کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ زیشان حیدر سیال سٹی رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

صہیوفی فوج غزہ میں ہسپتال ،سکول،مسجد، پناہ گزین کیمپ ایمبولینس پربمباری کررہی ہےقبرستان بھی موجودنہیں رہے،اسرائیل کھلی دہشتگردی اورعالمی قواsنین کو پاؤں میں روندرہاہے- جھنگ(________)اسرائیل جنیواکنونشن اوراقوام۔متحدہ کے چارٹرڈکی کھلم کھلاخلاف ورزی کررہا ہے,انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پارکردی ہیں,معصوم بچوں اورخواتین کوبمباری سے قتل کیا جارہاہے،فلسطینی عوام کی نسل کشی کوروکنے اوراسرائیل کے … Read more

جھنگ :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ انتخابات 2024 کے لیے نوجوان ہر دلعزیز امیدوار برائے جنرل سیکرٹری سید عمار کاظمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سب کا پسندیدہ اور مضبوط امیدوار ہیں اور سید عمار کاظمی ایڈووکیٹ نے اپنے استاد محترم سید ضیاء حسین کاظمی ایڈووکیٹ کے وژن کے مطابق وکلاء سب سے پہلے، ہمیشہ کالے کوٹ کے وقار کو بلند رکھنا مقاصد میں شامل ہیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز کے ڈویژنل بیورچیف عرفان حیدر سیال سے

جھنگ (عرفان حیدر سیال / بیوروچیف)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ انتخابات 2024 کے لیے گہما گہمی عروج پر ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ انتخابات 2024 کے لیے سالانہ انتخابات میں نوجوان ہر دلعزیز جنرل سیکرٹری کےلئے سید عمار کاظمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سب کا پسندیدہ اور مضبوط امیدوار ہے اور سید عمار کاظمی ایڈووکیٹ … Read more