جھنگ (ڈاکٹر ریاض احمد نول)پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا ماہانہ اجلاس/تعارفی میٹنگ نئے ممبران زیرصدارت صدر میڈم نیلم ناصر مگھیانہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ میں منعقد ہوا، جس میں سوشل ویلفیئر آفیسر ڈسٹرکٹ جیل جھنگ سمیت جملہ ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں متعدد فیصلے کئے گئے اور اسیران جیل جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ (ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے)پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا ماہانہ اجلاس/تعارفی میٹنگ نئے ممبران زیرصدارت صدر میڈم نیلم ناصر مگھیانہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس جھنگ منعقد ہوا ہے – جس میں سوشل ویلفیئر آفیسر ڈسٹرکٹ جیل محمد گل زیب خان ، سوشل ویلفیئر آفیسر سی ڈی شاہد امین، سید ممتاز حسین شاہ ،چوہدری … Read more