شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع بیلہ سربانہ کی سرکردہ شخصیت نواب اختر عباس سربانہ سیال ،مہر شفقت عباس ایڈووکیٹ سربانہ سیال، مہر عرفان حیدر سربانہ سیال غربت مکاؤ پروگرام کے ڈسٹرکٹ آفیسر کے والد محترم مہر محمد نواز قوم سربانہ سیال مرحوم کی رسم قل خوانی آج 11بجے دن بجے ان کی رہائش گاہ واقع موضع بیلہ سربانہ میں ادا کی جا رہی ہے ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

تحصیل شورکوٹ کے معروف خاندان موضع بیلہ سربانہ کے نواب اختر عباس، سربانہ سیال مہر شفقت عباس ایڈووکیٹ۔ سربانہ سیال، مہر عرفان حیدر سربانہ سیال غربت مکاوپروگرام کے ڈسٹرکٹ آفیسر کے والد زمہ دار مہر محمد نواز ولد مہر محمد نور قوم سربانہ سیال گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے- ان کے اثصال نواب کیلئے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ملتان روڈ ششماہی پل کے قریب ٹریفک حادثے میں تین سالہ ننھا بچہ موقع پر جان بحق، 30 سالہ خاتون شدیدزخمی، ریسکیو 1122 زرائع ،رپورٹ حامد علی سلطانی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ//ملتان روڈ ششماہی پل کے قریب ٹریفک حادثہ،3سالہ بچہ جان بحق دو افراد زخمی کار کا ٹائر برسٹ ہوا اور سامنے سے آتی کار سے ٹکرا کر الٹ گئی ہے- ،جسکی وجہ سے کمسن بچہ جاں بحق دو افراد زخمی ہوئے ہیں،03 سالہ اریان ولد محمد فریاد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع جانبحق … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)شورکوٹ ملتان روڈ پر ڈاکوؤں نے شالیمار بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر پر تشدد کرکے کیش چھیننے کا واقعہ ،احتجاجاً روڈ بلاک کر دی گئی، مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر کاروائی میں مصروف

خانیوال ،تھانہ حویلی گورنگا کی حدود حاجی دوانہ کے قریب متعدد گینگ کا شالیمار کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر پر تشدد اور کیشں چھین کر فرار شالیمار عملہ نے روڈ بند کر دیا۔۔۔۔۔ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ذرائع

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل شورکوٹ میں عوام کے بہتر رسپانس پر سٹوڈنٹ موبائلز شاپ کی ایک اور برانچ کا افتتاح کر دیا گیا،دنیا بھر میں مقبول موبائل کمپنیوں کے موبائل کی فراہمی کو یقینی بنانے کا عزم، افتتاح تقریب میں شہر کی معزز شخصیات، صحافتی حلقوں سمیت دیگر لوگوں کی شرکت، رپورٹ رانا محمد شبیر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ سٹوڈنٹ موبائلز شاپ کی شاندار کامیابی کے بعد سٹوڈنٹ موبائلز شاپ برانچ ٹو کا شاندار افتتاح کر دیا گیا شورکوٹ سٹوڈنٹ موبائل شاپ کی کامیابی کے بعد سٹوڈنٹ موبائلز برانچ ٹو کا شاندار افتتاح کیا گیا افتتاحی تقریب میں دوستوں اور دکانداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی. اس موقع پر دنیا بھر میں … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی چک نمبر 481 بوٹے والی مسائلستان کا گڑھ بن گیا ،گندگی کے ڈھیر نے شہریوں کا جینا محال کر دیا، حکومت پنجاب کا صحت و صفائی کے متعلق ویژن ٹھس ہو گیا ،اعلی حکام سے رابطہ بھی اہالیان علاقہ کی مشکلات کم نہ کر سکے، عوامی و سماجی حلقوں نے رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے مسائل جلد حل کروانے کا مطالبہ کر دیا

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل شورکوٹ کے معروف چک نمبر 481 بوٹے والی کی سیاسی و سماجی حلقوں نے چک مزکورہ میں گندگی بڑے بڑے ڈھیر نہ اٹھائے جانے پر سراہا احتجاج ہیں بدبودار ماحول میں رہنا محال ہو گیا ہے، ڈپٹی کمشنر جھنگ، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور ٹی ایم او تحويل شورکوٹ بھی اپنے … Read more

شورکوٹ کینٹ:عید الفطر کی آمد سے پہلے ہی مچھر چوک اور گردونواح میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، شہریوں کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ، رپورٹ شہباز علی خان پیروآنہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

مچھر چوک( شہباز علیخان پیروآنہ) عید الفطر آنے سے قبل ہی قصابوں نے اپنی چھریا ں تیز کر لی تفصیلات کے مطابق پل بہادرہ کے قصاب اختر اور عنصر نے سکاری ریٹوں کو ھوا میں اڑاتے ھوۓ گوشت کی قیمت 650 روپے سے بڑھا کے 800تا 1000روپے کلو میں فروخت کرنے لگے- اعلی افسران کی … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) شورکوٹ اور گردونواح میں جانور چور گینگ متحرک، تین مختلف وارداتوں میں شہری بھیڑ، بکری اور بکرے سمیت نو جانور لے اڑے، شہری یکے بعد دیگرے وارداتوں پر پریشان میں مبتلا

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیورو چیف) شورکوٹ شہراور مضافات میں بکرے چور گینگ متحرک چند روز میں تین وارداتوں کے دوران شہری 9 عدد بھیڑوں ،بکروں اور بکریوں سے محروم ہو گئے – سماجی حلقوں کا آر پی او فیصل آباد اور ڈی پی او جھنگ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ شورکوٹ شہر اور … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف سے) شورکوٹ کینٹ کے گھنے جنگل کے بلاک نمبر 3 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نےجنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جنگل میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہوگئے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ

شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیورو چیف)جنگلات میں اچانک لگنے والی آگ نے سینکڑوں درخت جلا دیئے تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کینٹ کے گھنے جنگل کے بلاک نمبر 3 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نےجنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جنگل میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے قیمتی درخت جل کر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کی جانب سے مقامی سڑک کی تعمیر کا دیرینہ مطالبہ پر دو کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری کے بعد معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شہباز جٹ، ملک مختار حسين کھوکھر و اہالیان علاقہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ،اپنے حلقے میں ڈھیروں ترقیاتی منصوبوں پر جلد عملدرآمد کی یقین دہانی، رپورٹ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

قائم بھروانہ میں مخدوم کرنل غضنفر عباس قریشی MPA کی جانب سے ترقیاتی کام جاری قائم بھروانہ کچی پکی نہر کی پل کے پاس سے آبادی بھڑکی تک سڑک کیلے گرانٹ جاری ہوگئی ہے- الیکشن کمپین کے وقت عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق سڑک کیلے 2 کروڈ روپیہ کی گرانٹ جاری کر دی … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے سینیئر نائب صدر سید محسن شاہ نقوی کے بیٹے سید موسی رضا نقوی نے اقرا ماڈل سکول قائم بھروانہ سے کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کر دیا، سید موسیٰ نے اپنی کامیابی اپنے ٹیچرز کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے رپورٹ جاوید اقبال ملاح،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ۔ تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے سینیئر نائب صدر سید محسن شاہ نقوی کے بیٹے سید موسی رضا نقوی نے اقرا ماڈل سکول قائم بھروانہ کلاس پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ اور سکول کا نام روشن کر دیا سید موسیٰ نے اپنی کامیابی اپنے ٹیچرز کی محنت اور والدین کی دعاؤں … Read more