شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) کینٹ روڈ پر کھمانوالہ چوک میں تیز رفتار موٹر سائیکل ٹکرانے سے دو افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 شورکوٹ نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا، رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ* *بتاریخ 2024- 06 July* *شورکوٹ* کینٹ روڈ کھمانوالہ چوک دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 شورکوٹ* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ہیں۔ ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں میڈیا کلب کا قیام، شہریوں کا خوشی کا اظہار، افتتاحی تقریب میں پریس کلب شورکوٹ کے سینئر ممبران کی شرکت، قائم بھروانہ کے اولین صحافی میاں عثمان علی کی محنت لگن کی تعریف، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

شور کوٹ(میاں عثمان علی)قائم بھروانہ میں میڈیا آفس کا افتتاح کر دیا گیا میڈیا آفس کا افتتاح شورکوٹ پریس کلب کے صدر رانا شاہد محمود نے کیا ان کے ساتھ میڈیا ٹیم بھی موجود تھی- جس میں جنرل سیکرٹری شورکوٹ پریس کلب چوہدری شہباز سہیل راحت ، رائے رجب علی بھٹی نائب صدر،چوہدری نادر اسلم … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم بھروانہ آمد، جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا، انتظامیہ محرم الحرام میں امن و امان کو ہر صورت میں یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے گی، اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور مجلس وحدت المسلمین کے ضلعی صدر علامہ سید روح اللہ کاظمی بھی ہمراہ تھے، رپورٹ میاں عثمان علی

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ )اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم بھروانہ کا دورہ، جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار ڈی ایس پی شورکوٹ مہرحیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور … Read more

وریام والا شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ) مہر ریاض سپرا انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے کہا کہ محرم الحرام کا احترام اور امن کا قیام ہم سب کی زمہ داری ہے’ سوشل میڈیا پر شہری مزہبی منافرت فرقہ واریت پر مبنی پوسٹوں سے گریز کریں، قانونی شکن عناصر کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا، ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،میاں عثمان

شورکوٹ ،مہر ریاض سپرا انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے کہا کہ محرم الحرام کا احترام اور امن کا قیام ہم سب کی زمہ داری ہے شوشل میڈیا پر شہری مزہبی منافرت فرقہ واریت پر مبنی پوسٹوں سے گریز کریں قانونی شکن عناصر کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا- ان خیالات کا … Read more

شورکوٹ:نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین علامہ سید شفیق الرحمن شاہ چشتی وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج آٹھ بجے صبح جنازہ گاہ حویلی بہادر شاہ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ کے نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے معروف عالم دین سید شفیق الرحمن شاہ چشتی وفات پا گئے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح شورکوٹ کے نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ۔ ماسٹر محمد اشرف شاہ چشتی کے چھوٹے بھائی معروف عالم دین شفیق الرحمن … Read more

شورکوٹ :نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے معروف عالم دین سید شفیق الرحمان شاہ چشتی شدید علیل ہو گئے، احباب سے خصوصی دعا کی اپیل، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔ حویلی بہادر شاہ کی جانی پہچانی شخصیت شیریں بیاں سید علامہ شفیق الرحمن شاہ صاحب کی طبیعت کافی خراب ہے تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

مخبری پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ محمد اسفند یار کی پولیس کے ہمراہ چکن شاپ پر چھاپہ، مردہ مرغیاں اور گوشت برآمد، قصاب گرفتار، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) شورکوٹ کے نواحی علاقہ دورہ پور سے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا شخص گرفتار مردہ مرغیاں اور گوشت بھی برآمد کر لیا گیا- اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ محمد اسفند یار کی مردہ مرغیاں فروخت کرنے والی دوکان پر چھاپہ شورکوٹ کے نواحی علاقہ دوراں پور پل پر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نوجوان نسل کو منشیات کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی زیر نگرانی واک کا اہتمام، نوجوان نسل کو منشیات سے دور رکھ کر خوشحال معاشرے قائم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ:منشیات ایک لعنت ہے جس سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے شورکوٹ(شیخ غلام مصطفیٰ )ڈی ایس پی سرکل شورکوٹ مہر حیات سرگانہ کی سربراہی میں منشیات سے آگاہی کے سلسلہ میں واک کا انعقاد کیا گیا آگاہی واک ڈی ایس پی آفس شورکوٹ سے شروع ہو کر تحصیل چوک پر آ کر اختتام پذیر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ بدھ رجبانہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں سالانہ روایتی دس ہاڑ کا علم اور ذوالجناح کا ماتمی جلوس نکالا گیا، پنجاب بھر کے ماتمی سنگتوں کی شرکت ، ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی کے ہمراہ بھاری نفری کے ساتھ اختتامی لمحات تک موجود رہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ: دس ہاڑ کا ماتمی جلوس شورکوٹ۔ شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع بدھ رجبانہ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں سالانہ روایتی دس ہاڑ کا علم اور ذوالجناح کا ماتمی جلوس بستی حویلی والا سے نکالا گیا – جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ بستی قاسم والا میں اختتام … Read more

وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد سعید کی کاروائی، بنیادی مرکز صحت چک نمبر 482 کا سرکاری ملازم ادویات کی چوری میں ملوث ہونے پر معطل کرکے ان کے خلاف مقدمہ کروا دیا، مبینہ سرکاری اہلکار کے گھر واقع چک نمبر 485 سے چوری شدہ ادویات کے تھیلے برآمد

شور کوٹ ۔سرکاری ہسپتال کی ادویات کی چوری میں سرکاری ملازم ہی ملوث نکلا۔ محکمہ صحت کا ملازم ہی سرکاری ادویات چوری کرتا رہا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد سعید کی سرکاری ادویات چوری کرنے والے ملازم کے خلاف بڑی کاروائی۔ بنیادی صحت مرکز چک 482 کا ملازم محمد افضل سرکاری ادویات چوری کرکے … Read more