شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) سردار غلام عباس سربانہ کے بیٹے سردار شاھد عباس سربانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، رپورٹ، جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز ۔

بیلہ سربانہ۔ سردار غلام عباس سربانہ کے بیٹے سردار شاھد عباس سربانہ وفات پا گئے تھے انکی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے دن بیلہ سربانہ میں ادا کر دی گئی۔جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ محرم سیال کی سرکردہ شخصیت سردار شاہد عباس سربانہ سیال بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج دو بجے دن بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

محرم سیال جھنگ۔ سردار شاہد عباس سربانہ ولد سردار غلام عباس سربانہ۔ سردار شاہد عباس سربانہ وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ادا کی جائے گی۔اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح شیخ غلام مصطفٰی سی ای او … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل انتظامیہ شورکوٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر چناب کالج شورکوٹ میں پرچم کشائی کی تقریب، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل ، ڈی ایس پی مہر حیات سرگانہ ،دیگر افسران، کالج کے اساتذہ، طلبہ و طالبات، سول سوسائٹی کے نمائندگان, شہریوں اور میڈیا نمائندگان کی شرکت رپورٹ محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ -تحصیل انتظامیہ شورکوٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر چناب کالج شورکوٹ میں پرچم کشائی کی تقریب اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل ، ڈی ایس پی مہر حیات سرگانہ ،دیگر افسران، کالج کے اساتذہ، طلبہ و طالبات، سول سوسائٹی کے نمائندگان, شہریوں اور … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) دوسری شادی کی خواہش، خاوند نے بیوی کا گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا، افسوسناک نواحی علاقے میں پیش آیا، رپورٹ محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ

شورکوٹ ڈبکلاں / نزد سادھا نیکو کارہ سکول خاوند نے مبینہ طور پر بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ ذرائع بتایا جاتا ہے کہ خاوند دوسری شادی کرنا چاہتا تھا

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)معزز ایڈیشنل سیشن جج شورکوٹ عابد علی نے سابق صدر پریس کلب شورکوٹ محمد یونس نومی کے قاتلوں کو سزا سنا دی، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں مبینہ کرپشن پر سابق ایم ایس سمیت لیب اٹینڈنٹ کے خلاف مقدمہ درج، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ٹکر۔ شور کوٹ پریس کلب کے صدر محمد یونس نومی کے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔ شور کوٹ پریس کلب کے صدر محمد یونس نومی کو تقریبا 2سال قبل نواحی علاقہ موضع منگن میں زمین کے تنازع میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ شور کوٹ۔ایڈیشنل سیشن جج عابد علی نے قتل کا … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے، مساجد کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے تھانہ شورکوٹ سٹی ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں شورکوٹ (مہرریاض حسین سے) مساجد کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں کسی کو بھی پر امن ماحول کو خراب کرنے نہیں دینگے انہوں نے صحافیوں سے ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا – انہوں نے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی ) سپیرئیر سکول سسٹم میرک سیال میں سالانہ رزلٹ ڈے کی تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی ،جس میں سکول کے طلباء و طالبات اور ان کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر بچوں نے مختلف موضوعات پر تقاریر کیں اور ملی نغموں پر ٹیبلو پیش کیے، تقریب میں مختلف سکولوں کے پرنسپل صاحبان نے خصوصی شرکت کی، رپورٹ محمد اقبال چدھڑ سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(نامہ نگار) نجی سکول کی سالانہ رزلٹ ڈے تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی سپیرئیر سکول سسٹم میرک سیال میں سالانہ رزلٹ ڈے کی تقسیم انعامات تقریب منعقد ہوئی جس میں سکول کے طلباء و طالبات اور ان کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی – تقریب میں بچوں نے مختلف موضوعات پر تقاریر کیں … Read more

شورکوٹ (میاں عثمان علی) رئیس اعظم محرم سیال محمد طاہر عباس بھروآنہ کی کوششوں سے یونین کونسل نمبر 49 کو محرم سیال میں شفٹ کروانے اور اپنی قیمتی زمین یونین کونسل کے نام کروانے پر اہالیان علاقہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ،رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی اور ڈپٹی کمشنر جھنگ سے مطالبہ کیا گیا ھے کہ یونین کونسل مزکورہ کو جلد تعمیر کیا جائے

ہم جناب محترم طاہر عباس بھروآنہ رئیس آف محرم سیال تحصیل شورکوٹ جھنگ کو دفتر یونین کونسل 49 محرم سیال میں شفٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور یونین کونسل 49 محرم سیال کی بلڈنگ کیلے 5 مرلہ زمین یونین کونسل کے نام انتقال کروانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں- اور محترم جناب کرنل … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) 10 مارچ بروز اتوار بعد نماز مغرب مدرسہ اسلامیہ بَحرالعلوم مسجد امیر حمزہ رضی اللہ عنہ شورکوٹ شہر میں حفاظ کرام کی دستار بندی کے موقع پر تبلیغی واصلاحی محفل منعقد ہورہی ہے’ جسکی سرپرستی مفتی محمد حسن شیخ الحدیث جامعہ عثمانیہ زیر صدارت مولانا زاہد انور مولانا عابد نعیم مولانا پیر عبدالواحد نقشبندی مولانا ساجد عثمانی منعقد ہورہی ہے’ رپورٹ مہر ریاض موہانہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شور کوٹ ، 10 مارچ بروز اتوار بعد نماز مغرب مدرسہ اسلامیہ بَحرالعلوم مسجد امیر حمزہ رضی اللہ عنہ شورکوٹ شہر میں حفاظ کرام کی دستار بندی کے موقع پر تبلیغی واصلاحی محفل منعقد ہورہی ہے جسکی سرپرستی مفتی محمد حسن شیخ الحدیث جامعہ عثمانیہ زیر صدارت مولانا زاہد انور مولانا عابد نعیم مولانا پیر … Read more