شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پتن روڈ پر رکشہ کے ویل میں چادر آنے سے 35 سالہ شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا، ریسکیو 1122 شورکوٹ زرائع، رپورٹ حامد علی سلطانی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ بنڈا پل پتن روڈ پر رکشہ میں سوار شخص روڈ پر گرنے سے جاں بحق ہوگیا رکشہ پر سوار شخص محمد افضل ولد محمد نواز عمر 35 سال جانبحق – چادر وہیل میں آجانے کی وجہ سے روڈ پر گرا جس کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) انچارج چوکی جلال پور کملانہ مہر مظفر کھچیانہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں جاری، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے ملزمان کو گرفتار کر لیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ویلڈن انچارج مہر مظفر پولیس چوکی جلال پور تحصیل شورکوٹ ڈی پی او جھنگ ڈی ایس پی محمد نواز تحصیل شورکوٹ ایس ایچ او شورکوٹ مناظر علی لک ان کی ہدایت کے مطابق منشیات فروش اور غیر قانونی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن- شورکوٹ پولیس چوکی جلال پور کا ناجائز اسلحہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی طرف ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع ہونے پر ن لیگی رہنما مولانا آصف معاویہ سیال کی قیادت میں ورکرز کنونشن ،ہماری جماعت انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی تعمیری سیاست کو فروغ دیتی ہے، شرکاء کا خطاب، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،احمد فیاض شیخ

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی طرف سے ضلع جھنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے ریکارڈ ترقیاتی کام جن میں جھنگ روڈ کی تعمیر و مرمت کا کام شروع ہو چکا ہے یہ منصوبہ علی آباد سے لے کر 25 … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) موٹروے ایم فور پر نجی کمپنی کی بس بے قابو ہو کر دوسری بس سے ٹکرانے سے افسوسناک حادثہ، بس ہوسٹس سمیت دو شہری جان بحق، ریسکیو 1122 زرائع ،رپورٹ آصف عباس چھوہن سینئر رپورٹر جھنگ ان لائن نیوز

ٹکر۔ شور کوٹ۔عبدالحکیم موٹروے ایم 4 پر انٹرچینج کے قریب بسیں ٹکرا گئیں۔ شور کوٹ۔ایک مسافر بس کنٹرول سے باہر ہو کر سامنے جاتی ہوئی بس کے پیچھے سے ٹکرا گئی (ریسکیو زرآئع) شور کوٹ۔ملتان کی رہائشی 30سالہ آمنہ بس ہوسٹس،ملتان کا رہائشی 28 سالہ سکندر موقع پر جاں بحق ہوگئے (ریسکیو زرآئع) شور کوٹ۔ڈیڈ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) شوکوٹ کی معروف کاروباری شخصیت کنٹریکٹر PSO مہر ناصر اقبال بھنگو چیف ایگزیکٹو وقار فلنگ اسٹیشن عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس شورکوٹ پہنچ گئے، عزیز و اقارب کی جانب سے مبارکبادی کا سلسلہ جاری، رپورٹ آصف عباس چھوہن

شوکوٹ کی معروف کاروباری، معزز سماجی شخصیت کنٹریکٹر PSO مہر ناصر اقبال بھنگو چیف ایگزیکٹو وقار فلنگ اسٹیشن عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس شورکوٹ پہنچ گئے- ۔ اس پر مسرت موقع پر مہر مدثر ارشد بھنگو و رانا محمد افضل پیٹرولنگ آفیسر موٹروے پولیس نے انکے آفس وقار فلنگ اسٹیشن نزد موٹروے … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)حاجی مہر غلام رضا دادوآنہ ،مہر بہاب دادوآنہ ، سابق ناظم یونین کونسل دادوآنہ مہر علی رضا دادوآنہ،مہر علی رضا دادوآنہ ،مہر ربنواز خان دادوآنہ ،مہر حق نواز دادوآنہ کی والدہ محترمہ اور مہر آصف رضا دادوآنہ ،مہر وقاص رضا دادوآنہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کی دادی جان جو کہ گزشتہ دنوں وفات پا گئی تھیں، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی چک مہر غلام آدم موضع دادوآنہ میں ادا کر دی گئی، جسمیں اراکین اسمبلی، وکلا، صحافتی حلقوں سمیت کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)حاجی مہر غلام رضا دادوآنہ ،مہر بہاب دادوآنہ ، سابق ناظم یونین کونسل دادوآنہ مہر علی رضا دادوآنہ،مہر علی رضا دادوآنہ ،مہر ربنواز خان دادوآنہ ،مہر حق نواز دادوآنہ کی والدہ محترمہ اور مہر آصف رضا دادوآنہ ،مہر وقاص رضا دادوآنہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کی دادی جان جو کہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈاکٹر قاسم سرفراز میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ کو بے لوث خدمت اور مثالی فرائض منصبی کی ادائیگی پر سپورٹس کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والی قومی سطح کی پروقار تقریب میں استحکام پاکستان فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا گیا، حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی، رپورٹ محمد عمران کملانہ سیال سینئر صحافی

شورکوٹ( ) شورکوٹ کے انسانیت دوست فرض شناس ڈاکٹر قاسم سرفراز کملانہ کو قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ سے نواز گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر قاسم سرفراز میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال شورکوٹ کو انسانیت کی بے لوث خدمت اعلی کارکردگی اور مثالی فرائض منصبی کی ادائیگی پر گزشتہ روز ای لائبریری آڈیٹوریم سپورٹس کمپلیکس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق جھنگ شورکوٹ روڈ کی تعمیر و مرمت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، موجودہ دور حکومت میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا جائے گا، جھنگ شورکوٹ روڈ سمیت دیگر مقامی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کی حویلی بہادر شاہ میں پروقار تقریب سے خطاب، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ شورکوٹ روڈ کا افتتاح کر دیا گیا حویلی بہادر شاہ مخدوم غضنفر عباس قریشی MPA/PP128 مسلم لیگ (ن) نے جھنگ شور کوٹ روڈ کی تعمیر و مرمت مرمت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، اس سلسلے میں یونین کونسل حویلی بہادر شاہ میں تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں خطاب کرتے ہوئے عوام سے کہا … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مزاق کے دوران معمولی تلخ کلامی پر جنجیانہ برادری کا خوبرو شہزادہ قتل، افسوسناک واقعہ شاہ صادق نہنگ میلہ پر پیش آیا ہے، تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کاروائی میں مصروف

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) شاہ صادق نہنگ میلہ میں لڑائی ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ قتل ہونے والے کا تعلق جنجیانہ برادری سے ہے اور وہ موضع فوجا ڈھارا سے تعلق تھا – مقامی زرائع کا بتانا ہے کہ دوران مزاق معمولی تلخ کلامی پر بلوچ لڑکے نے … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سید حماد حسین شاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اپنی ایمانداری اور فرض شناسی کے باعث لوگوں میں مقبول ، رپورٹ حسین احمد کھوکھر شور کوٹ

شور کوٹ سید حماد حسین شاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وہ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے نبھا رہے ہیں ایسے لوگ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے،رپورٹ حسین احمد کھوکھر شور کوٹ شور کوٹ سید حماد حسین شاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وہ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے نبھا رہے ہیں … Read more