جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) سیف سٹی کیمروں کی مدد سے تھانہ کوتوالی پولیس جھنگ نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،محمد عیسی سیال ،ثمر عباس
جھنگ پولیس کی بروقت کارروائی، خواتین جیب تراش گروہ گرفتار جھنگ ( محمد عیسی ) سیف سٹی کیمروں کی مدد سے جھنگ پولیس نے پبلک مقامات پر شہریوں کی جیب تراشی میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران دو خواتین، شازیہ اور فرزانہ کو حراست میں لیا … Read more