جھنگ (شیخ عرفان حیدر)شیخ شکیل احمد جوکہ جونیئر کلرک سے بھرتی ہوئے ، اپنی محنت اور لگن سے ایس ڈی او واپڈا کا امتحان پاس کر لیا ہے،دوست و احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے
جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) شیخ شکیل حسین نے ایس ڈی او واپڈا کا امتحان پاس کر لیا شیخ شکیل فیصل آباد سب ڈویزن 2 میں بطور ایل ایس1 اپنی خدمت سرانجام دے رہے ہیں جو انتہائی ایماندار اور خوش اخلاق انسان ہیں شیخ شکیل حسین نے اپنے والد حسین احمد جو واپڈا کے … Read more