وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف سیاسی وسماجی شخصیت مہر محمد نواز کرموآنہ سیال کے ڈیرے پر پرو گریسو فرینڈز لائرز گروپ شورکوٹ کے امیدواروں کی حمایت کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کا اہتمام، میزبان کی کاوشوں سے متعدد وکلاء نے امیدوار صدر بار خان قلب خان سیال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ،اگر اللہ نے مجھے موقع دیا تومعزز وکلاء کی خدمت ان شاءاللہ پوری نیک نیتی سےاور ان کے حقوق وقار کی جنگ خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا ، خان قلب خان سیال کا عزم، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
وریام والا،معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر محمّد نواز کرموآنہ سیال ٹھیکیدار کے ڈیرہ پر وكلاء کنونشن ہوا جس میں پروگریسو فرینڈز لائرز گروپ شورکوٹ بار کے صدر کے امید وار خان قلب عباس خان سیال سجاد حسین سیالوی مہر عمردراز سرگانہ ملک محمد آصف یعقوب مہر شفقت عباس سیال پیر سید توصیف شاہ مہر عمران … Read more