وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نےطارق جاوید کا تبادلہ سٹیلائٹ ٹاون سے فیلڈ سیکورٹی برانچ تھانہ وریام والا کردیا ہے جس پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد جٹ عاربی شیخ نعمان فنانس جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وریام والا نے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،رپورٹ مہر ریاض موہانہ
وریام والا ،ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نےطارق جاوید کا تبادلہ سٹیلائٹ ٹاون سے فیلڈ سیکورٹی برانچ تھانہ وریام والا کردیا ہے جس پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد جٹ عاربی شیخ نعمان فنانس جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وریام والا نے مبارک باد … Read more
جھنگ (ارشد گجر) نگران حکومت پاکستان نے معروف ھر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب بانی ادارے اخوت کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا چیئرمین مقرر کر دیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےتقرری کے احکامات جاری کر دئیے ۔انجمن گجران جھنگ اور پاکستان کے غریب عوام کی دعاؤں کے صدقے یہ ذمہ داری سونپے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
جھنگ (ارشد گجر۔ ) نگران حکومت پاکستان نے معروف ھر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب بانی ادارے اخوت کو بے نظیر انکم سپورٹ سکیم کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایکٹ 2010 کے تحت تقرری کے احکامات جاری کیے ہیں۔انجمن گجران جھنگ اور پاکستان کے غریب عوام کی … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پیپلز یو تھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی 35 ویں سالگرہ کی تقریب جھنگ کے مقامی کیفے میں منعقد ہوئی، جس کی میزبانی سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سینڑل پنجاب چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب نے کی، اس موقع پر دیگر راہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اور 20 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا، تقریب کے شرکاء نے تقریر کرتے ہوئے جلد الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا
(جھنگ )پیپلز یو تھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کی 35 ویں سالگرہ کی تقریب جھنگ مقامی کیفے میں منعقد ہوئی جس کی میزبانی سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سینڑل پنجاب چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او سنڑل … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) شکرگنج فاؤنڈیشن کی فوڈ ڈرائیو کے زیر اہتمام ایک ہزار غریب اور مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا،اس موقع پر مہمان خصوصی میاں مصطفی سلیم، جی ایم شکر گنج ملز چوہدری پرویز اختر نے شکر گنج فاؤنڈیشن کے اغراض و مقاصد بیان کیے، اس موقع پر چیف گیسٹ میاں مصطفی سلیم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شکرگنج فاونڈیشن 22 سال سے عوامی خدمت کررہا ہے جس میں 35 گرلز سکول کی زمہ داری ، 3 میڈیکل ٹیمیں جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرز جو مختلف علاقوں میں چیک اپ اور فری ادویات مہیا کرتے ہیں، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے
جھنگ،(ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال ) شکرگنج فاؤنڈیشن کی فوڈ ڈرائیو کے زیر اہتمام ایک ہزار غریب اور مستحق افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شکر گنج فاؤنڈیشن کی فوڈ ڈرائیو کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیاجس کےمہمان خصوصی میاں مصطفی سلیم تھے۔جی ایم شکر گنج ملز … Read more
احمدپور سیال :یونین کونسل جاٸیوین ویٹرنری ہسپتال میں کرپشن کا انکشاف، کٹڑا پال اسکیم میں بے ضابطگیاں اور لاکھوں روپے کی میڈیسن غاٸب، فارمرز بے چارے فری دواٸی کے پیسے دینے پر مجبور، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
احمدپور سیال یونین کونسل جاٸیوین ویٹرنری ہسپتال میں کرپشن کا انکشاف کٹڑا پال اسکیم میں بے ضابطگیاں اور لاکھوں روے کی میڈیسن غاٸب فارمرز بے چارے فری دواٸی کے پیسے دینے پر مجبور۔ انچارج ویٹرنری ہسپتال ڈاکٹر عقیل حیدر کا موقف دینے سے انکار ۔مزید تفصیل پڑھیے جھنگ آن لاٸن نیوز پر تفصیلات کے مطابق … Read more
اٹھارہ ہزاری /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) خدمت مرکز 18 ہزاری تعینات ہونے پر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ کی طرف سے مبارکباد دی گئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ راجہ حبیب الرحمن ضیا جنجوعہ اور نائب صدر راجہ احسان الہی اشرف جنجوعہ نے کہا کہ مستنصر علی رضا جنجوعہ کاشمار ایماندار اور محنتی پولیس افیسرز میں ہوتا ہے، رپورٹ مظہر جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
مستنصر علی رضا جنجوعہ کو انچارج پولیس خد مت مرکز 18 ہزار ی تعینات کر دیا گیا جنجوعہ ویلفیئرایسوسی ایشن جھنگ کی طرف مبارک باد دی گئی. مستنصر علی رضا جنجوعہ کو انجار چ پولیس خدمت مرکز 18 ہزاری تعینات ہونے پر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ کی طرف سے مبارکباد دی گئی میڈیا … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)کیا آپ بھی کسی مرض میں مبتلا ہیں، عالمی دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دعائے شفاع اجتماع 24ستمبر کو فیضانِ غوثیہ مسجد کھوہ مچھڑ والا قائم بھروانہ میں ہو رہا ہے، جسمیں ہر مرض کے مریضوں کا تعویزات عطاریہ اور روحانی علاج ہو گا، امام مسجد و معلم مدرسہ فیضانِ غوثِ اعظم شہباز حسین عطاری قادری نے کہا کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی کسی بیماری کا مریض ہے، اس لیے قائم بھروانہ اوراطراف کی عوام الناس اس سے فائدہ اٹھائیں اور وقت کی پابندی کرتے ہوئے آئیں، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
دنیا بھر میں اصلاحِ امت اور اللہ پاک کے آخری نبی کی دکھیاری امت کی خیرخواہی میں مضروفِ عمل عالمی دینی تحریک *دعوتِ اسلامی* اور *فیضانِ غوثیہ مسجد* کی انتظامیہ کی کاوش سےہونے والا *دعائے شفاء اجتماع* دکھیاروں اور مریضوں کیلئے خوشخبری ہے, امام مسجد و معلم مدرسہ فیضانِ غوثِ اعظم شہباز حسین عطاری قادری … Read more