جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز جھنگ کیمپس کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ کونسل جناح ہال میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز یاسر مشتاق کی سربراہی میں سیمینار اور واک کا اہتمام ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جھنگ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خالص و محفوظ خوراک کی فراہمی کیلئے دن رات کاوشوں کو سراہا، رپورٹ ملک بلال حسن، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ (ملک بلال ) خوراک کے عالمی دن کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ یاسر مشتاق کی سربراہی میں اگاہی واک اور سیمینار منعقد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز جھنگ کیمپس کے اشتراک … Read more