اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مقدمات میں ملوث جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انور علی جاوید

جھنگ ڈی پی او بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر تھانہ 18 ھزاری کے ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی میں فرحان علی سب انسپکٹر تھانہ 18 ھزاری بمع نفری کی کاروائی ۔ملزم خاور عباس سے 30 لیٹر شراب برآمد۔ ملزم نبیل سے 670 گرام چرس برامد۔ ملزم سبطین رضا سے … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، ناجائز اسلحہ سمیت شراب کی بڑی مقدار میں برآمدگی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے محرر تھانہ وریام والا ناصر خان بلوچ نے مقدمہ درج کر لیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی محمد اصف نواز انجم نے دوران گشت اسد علی ولد رب نواز قوم لوناسے 30بور پسٹل اور عصمت اللہ ولد محمد عارف قوم سرگانہ ڈرکی شاہ سے 27لیٹر شراب برآمد … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی کی کاروائی ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والا سرکاری مہمان بن گیا،مقدمہ درج، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔بیورورپورٹ۔ناجائز اسلحہ لیکر گھومنے والےکو اڈہ گوجرہ موڑسےپٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی نےدھرلیامقدمہ درج کرکےپابندسلاسل کردیاتفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب کےویثرن کے مطابق ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد ریجن مرزاانجم کمال کی ہدایات پرڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ شیخ کاشف مسعود کے احکامات کی روشنی میں پٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی کے انچارج … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پنجاب سیکرٹری محکمہ اوقاف پنجاب سید طاہر رضا بخاری کی ہدایت پر مرکزی جامع مسجد وقف یاسینی کوٹ لال وریام والا ضلع جھنگ میں نماز استتقاء ادا کی گئی، اس موقع پر سموگ کے خاتمے سمیت ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے دعا کی گئی

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حکومت پنجاب سیکرٹری محکمہ اوقاف حکومت پنجاب سید طاہر رضا بخاری کی ہدایت پر جامع مسجد وقف یاسینی کوٹ لال وریام والا ضلع جھنگ میں نماز استتقاء ادا کی گئی – نماز استتقاء جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی گئی، قائم مقام امام حافظ محمد وارث سپرا نے … Read more

جھنگ میں تھانہ موچیوالا کی حدود میں پولیس مقابلہ، معروف ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

*جھنگ / پولیس مقابلہ* جھنگ : موچیوالا کے علاقہ ” وجھلانہ موڑ” کے قریب دو موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو ناکے پہ روکا گیا جھنگ : گرفتاری کے خوف سے گبھرا کر مشکوک ملزمان پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے کماد کی فصل میں چھپ گئے۔ جھنگ :ساتھی ملزم کی اندھا دھند فائرنگ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر واصف علی نول انچارج 15 جھنگ تعینات ،عوامی حلقوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر واصف علی نول انچارج 15 جھنگ تعینات کر دیئے گئے ہیں، موصوف قبل ازیں ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات بھی رہ چکے ہیں – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جرائم پیشہ افراد کے خلاف بدستور کاروائیاں جاری رہیں گی، ٹھکری پہرے کے نظام کو مزید بہتر بنا کر علاقہ کو جرائم سے پاک کیا جا سکتا ہے اور لوگ سکھ کی نیند سو سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر اسد علی باٹا نے چارج سنبھالنے کے بعد سینئر صحافیوں شیخ غلام مصطفیٰ ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ملاقات کے دوران کیا

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جرائم پیشہ افراد کے خلاف بدستور کاروائیاں جاری رہیں گی، ٹھکری پہرے کے نظام کو مزید بہتر بنا کر علاقہ کو جرائم سے پاک کیا جا سکتا ہے اور لوگ سکھ کی نیند سو سکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر اسد … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سموگ کی روک تھام کیلئے جھنگ پولیس کی مؤثر کاروائیاں، دھواں چھوڑنے والی 1414 گاڑیاں چالان، 27 لاکھ سے زائد جرمانے عائد آلودگی کے خلاف پولیس کی جدوجہد ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

*سموگ کی روک تھام کیلئے جھنگ پولیس کی مؤثر کاروائیاں، دھواں چھوڑنے والی 1414 گاڑیاں چالان، 27 لاکھ سے زائد جرمانے عائد* *آلودگی کے خلاف پولیس کی جدوجہد ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی* جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جانوروں کے شیڈ سے کرنٹ لگنے سے 24 سالہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا، ریسکیو 1122 زرائع رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*Information Regarding Miscellaneous Emergency* *Tehsil=* Shorkot *Date=* 13-11-2024 *Nature of Emergency*: Electric Shock *Place of incident=* Adda Mubarak shah cant road shorkot. *Reason=* Carelessness *Description:* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک شخص کو کام کے دوران جانوروں کےلیے بنائے گئے شیڈ کے پول سے کرنٹ لگا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) علی احمد ہسپتال، جھنگ میں طبی سہولیات کی فراہمی میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، ڈاکٹر سہیل فاروق اور ان کی ٹیم کی صحت کے میدان میں کاوشیں قابل ستائش ہیں، معروف فزیشن ڈاکٹر عبدالرؤوف انور کی ہسپتال آمد پر خیالات کا اظہار، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ کے مایہ ناز ڈاکٹر اور معروف فزیشن محترم جناب ڈاکٹر عبدالرووف انور صاحب کی علی احمد خاں اسپتال میں آمد۔ اور اسپتال کے (سی ای او) ڈاکٹر سہیل فاروق ملک سے خصوصی ملاقات کی – محترم جناب ڈاکٹر عبدالرووف انور نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے علی احمد خاں اسپتال کو جھنگ میں … Read more