جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی موضع کوٹ دیوان کے رہائشی مہر محمد حامد حبیب سپرا کو پبلک سروس کمیشن کے زریعے ملٹری اکاؤنٹس میں بطور سینئر ایڈیٹر منتخب ہونے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ،رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید

جھنگ کا نواحی علاقہ کوٹ دیوان سے مہر محمد حامد حبیب سپرا ولد ماسٹر محمد حبیب قوم سپرا کوٹ دیوان سکول کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ملٹری اوکاونٹس میں سینئر ایڈیٹر BS 16 لاھور منتخب ھونے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں- منجانب : مہر خاور سپرا سٹینوگرافر دنیا پور مہر ذوالفقار سپرا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) غیرت کے نام پر بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا، ڈی پی او جھنگ کا حقائق کی روشنی میں سفاک قاتل کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ: تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 453 ج ب میں خاتون کے قتل کا معاملہ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس، سفاک قاتل کو بروقت گرفتار کر لیا گیا- ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم غلام رسول نے اپنی بیوی سمیرا کو غیرت کے نام پر گلے میں پھندا ڈال … Read more

ضلع جھنگ میں حیوانیت پھر سر اٹھانے لگی، یگے بعد دیگرے جانوروں پر تشدد معمول بن گیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ظلم ابھی ختم نہیں ہواایک اور درندہ صفت انسان نے ظلم کی انتہا کردی جھنگ کے علاقے موضع کوڑیاں میں نائیاں والے موڑ میں آصف منوکہ نامی شخص نے کلہاڑی کے وار سے محمد وریام نامی منوکہ کی گدھی کی آنکھ نکال دی- اہل علاقہ نے ڈی پی او بلال افتخار … Read more

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ کے رہائشی معروف نوجوان جو کہ ساتھیوں کے ہمراہ حویلی کینال میں مچھلیاں شکار کرنے آئے تھے مگر بدقسمتی سے خود موت کی جال میں پھنس کر آخرت سدھار گئے، ریسکیو 1122 نے دو دن کی مشقت کے بعد بالآخر لاش برآمد کرنے میں کامیاب، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

حویلی بہادر شاہ جھنگ۔ محمد طیب خان ولد اسحاق خان عمر 22سال جھنگ رشید چوک جو کہ دو دن پہلے مچھلیاں پکڑتے ہوے احمد یار والی کچی پل میں گر گیا تھا آج اس کی نعش ریسکیو 1122 نے حویلی بہادر شاہ پل سے نکال لی۔ سیلوٹ ریسکیو 1122 جھنگ۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

ضلع جھنگ کا رہائشی 22 سالہ نوجوان ،نامعلوم وجوہات کی بنا پر پنکھے سے جھول کر موت کو گلے لگا لیا، پولیس مبینہ خودکشی پر تفتیش میں مصروف، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

قادرپورراں، عبدالرحمن ولد اظہر عباس ولدقوم شیخانہ سکنہ پیر عبدالرحمن دربار تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ بعمر22/23سال نے رومی ملز رہائشی کوارٹر میں پنکھے کی ساتھ لٹک کر خودکشی کرلی، اطلاع ملنے پر تھانہ قادرپورراں پولیس نےموقع پر پہنچ کر لعش کو اپنےقبصے لے لیا،پولیس مصروف تفتیش, رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی شیخ غلام … Read more

سلطان باھو /گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف صحافی حامد علی سلطانی کی نانی جان بقضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں، مرحومہ کا نماز جنازہ انکی رہائش واقع نئی کپوری بستی میں ساڑھے چار بجے ادا کیا جائے گا، مرحومہ کی وفات پر صاحبزدگان حضرت سلطان باہو اور جھنگ ان لائن نیوز کی پوری ٹیم نے افسوس کا اظہار کیا ہے

بستی نئی کپوری سے مستری خان محمد دھرکھان کی زوجہ مستری یوسف، مستری رفیق ، مستری سعید کی والدہ، معروف صحافی حامد سلطانی کی نانی اماں بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ھے نماز جنازہ 4.30 بجے بستی نئی کپوری میں ادا کیا جائے گا بستی نئی کپوری سے مستری خان محمد دھرکھان کی زوجہ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مزاق کے دوران معمولی تلخ کلامی پر جنجیانہ برادری کا خوبرو شہزادہ قتل، افسوسناک واقعہ شاہ صادق نہنگ میلہ پر پیش آیا ہے، تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کاروائی میں مصروف

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) شاہ صادق نہنگ میلہ میں لڑائی ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ قتل ہونے والے کا تعلق جنجیانہ برادری سے ہے اور وہ موضع فوجا ڈھارا سے تعلق تھا – مقامی زرائع کا بتانا ہے کہ دوران مزاق معمولی تلخ کلامی پر بلوچ لڑکے نے … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سید حماد حسین شاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اپنی ایمانداری اور فرض شناسی کے باعث لوگوں میں مقبول ، رپورٹ حسین احمد کھوکھر شور کوٹ

شور کوٹ سید حماد حسین شاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وہ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے نبھا رہے ہیں ایسے لوگ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے،رپورٹ حسین احمد کھوکھر شور کوٹ شور کوٹ سید حماد حسین شاہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وہ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور فرض شناسی سے نبھا رہے ہیں … Read more

قائم بھروانہ (شیخ غلام مصطفیٰ) صارم میڈیکل کمپلیکس وریام روڈ قائم بھروانہ میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ 18,19,20 نومبر کو منعقد ہوگا،جسمیں ڈاکٹر محمد سعید خان اور ڈاکٹر فرحان شاہد مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،صارم میڈیکل کمپلیکس وریام روڈ قائم بھروانہ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 18,19,20 نومبر بروز سوموار منگل بدھ لگایا جارہا ہے جس میں ڈاکٹر محمد سعید خان اور ڈاکٹر فرحان شاہد مریضوں کا فری چیک اپ اور ہمہ قسم کے الٹرا ساونڈ کریں گے اہل علاقہ اس فری کیمپ سے فائدہ اٹھائیں اور … Read more

وریام والا جھنگ :نوشہرہ ورکاں کے معروف زمیندارچوہدری رفیق ہرل کی بیوی چوہدری شبیر حسین ڈھلوں کی ہمشیرہ بقضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں، مرحومہ کا نماز جنازہ انکی رہائش گاہ مٹو بھائی کے تحصیل نوشہرہ میں 10 بجے دن ادا کیجائے گی،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

نوشہرہ ورکاں کے معروف زمیندارچوہدری رفیق ہرل کی بیوی چوہدری شبیر حسین ڈھلو کی ہمشیرہ کا انتقال ہو گیا مرحومہ کا نماز جنازہہ انکی رہائش گاہ مٹو بھائی کے تحصیل نوشہرہ میں 10 بجے دن ادا کیجائے گی- مرحومہ کی وفات پرسی او جھنگ ان لائن شیخ غلام مصطفیٰ بیورو چیف جھنگ ان لائن نیوز … Read more