وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 485 چوروں کے نشانے پر، دو مرتبہ چور لال پمپ سمیت پنکھے لے آڑے، شدید گرمی میں معصوم طالبات سمیت اساتذہ اور سٹاف کو پریشانی کا سامنا ،عوامی و سماجی حلقوں نے ڈی پی او جھنگ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا سے چوری کے مرتکب افراد کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کروانے کا مطالبہ
وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 485 کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چوروں کے نشانے پر، دو مرتبہ چور ی، معصوم طالبات سمیت اساتذہ اور سٹاف کو پانی سمیت شدید گرمی میں دقت کا سامنا – بتایا گیا ہے کہ سکول مزکورہ میں چوری کے واقعے پر ایف آئی آر درج کروانے … Read more