جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر اہتمام یوم تشکر کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد، اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب نے سٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے اور اسی ٹیکنالوجی اور پاک فوج کے مضبوط عزم نے ہمارے ملک کا نام روشن کیا اور فتح سے ہمکنار کیا ،ہمیں ٹیکنالوجی کی دنیا میں آگے بڑھنا ہو گا، رپورٹ عنصر علی
یونیورسٹی آف جھنگ میں یوم تشکر اعلیٰ جذبے اور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ پرچم کشائی کی تقریب اور دیگر یادگاری سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب نے سٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے اور … Read more