مرحوم میاں فیاض کاٹھیا ، میاں حاجی عبدالغفور کاٹھیا کے چچا زاد بھائی، میاں ریاض کاٹھیا اور سابق چیئرمین میاں اعجاز حسین کاٹھیا کے بھائی میاں فیاض کاٹھیا انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات صبح 10 بجے چک نمبر 499 صبونی میں ادا کی جائے گی..ملک نیر عباس

مرحوم میاں فیاض کاٹھیا ، میاں حاجی عبدالغفور کاٹھیا کے چچا زاد بھائی، میاں ریاض کاٹھیا اور سابق چیئرمین میاں اعجاز حسین کاٹھیا کے بھائی تھے *میاں فیاض کاٹھیا انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات صبح 10 بجے چک نمبر 499 صبونی میں ادا کی جائے گی* شورکوٹ (*رپورٹ ملک نیر عباس*)چک … Read more

وریام والا ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام درس کے طلبہ کے مابین تقریری مقابلے ہووے جس کی صدارت انچارج بزم ادب فضیلتہ الشیخ حافظ تنویر احمد فضیلتہ الشیخ قاری عاقب دانش نے بطور ثالث اپنے فرائض منصبی سر انجام دیئ.اول پوزیشن حاصل کرنے والے حافظ محمد بلال دوسری حافظ نزیر احمد اور تیسری حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ نے حاصل کی

وریام والا ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام درس کے طلبہ کے مابین تقریری مقابلے ہووے جس کی صدارت انچارج بزم ادب فضیلتہ الشیخ حافظ تنویر احمد فضیلتہ الشیخ قاری عاقب دانش نے بطور ثالث اپنے فرائض منصبی سر انجام دیئے اس موقع پر ادارے کے معزز اساتذہ … Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت شہر کی خوبصورتی و تزئین و آرائش کے حوالے سے اہم اقدام۔میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے بازاروں کے لیے 36 ملین کی رقم جاری کردی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت شہر کی خوبصورتی و تزئین و آرائش کے حوالے سے اہم اقدام۔گڑھ موڑ بازار کی خوبصورتی و تزئین و آرائش کیلئے 36 ملین منظور

دربار عالیہ حضرت مخدوم سید نورنگ شاہ جہانیاں بخاری سید ھادی حسین شاہ بخاری مرحوم کی زوجہ، سید عابد حسین شاہ، سید مظفر حسین شاہ، سید سلیم رضا شاہ کی والدہ محترمہ ، ڈاکٹر سید شاہ خرم بخاری،سید محمد رضا شاہ بخاری کی نانی اماں کی قل خوانی یکم جون بروز اتوار دن گیارہ بجے چک نورنگ شاہ میں ادا کی جائیگی

دربار عالیہ حضرت مخدوم سید نورنگ شاہ جہانیاں بخاری سید ھادی حسین شاہ بخاری مرحوم کی زوجہ، سید عابد حسین شاہ، سید مظفر حسین شاہ، سید سلیم رضا شاہ کی والدہ محترمہ ، ڈاکٹر سید شاہ خرم بخاری،سید محمد رضا شاہ بخاری کی نانی اماں کی قل خوانی یکم جون بروز اتوار دن گیارہ بجے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ میں پرائیویٹ سبز منڈی کے قیام کے لیے باقاعدہ منظوری حاصل کر لی گئی

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ سے) تمام آڑھتی حضرات کے لیے خوشخبری ہے کہ صوفی موڑ کے قریب ساڑھے بارہ ایکڑ رقبے پر پرائیویٹ سبزی منڈی کے قیام کی باقاعدہ منظوری حاصل کر لی گئی ہے۔ یہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مختار اینڈ ثنااللہ بلڈرز نے آڑھتیوں کے تعاون سے ممکن بنایا۔ اس موقع پر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) یونیورسٹی آف جھنگ شعبہ اردو کا مطالعاتی دورہ اسلام آباد، اس دورے میں شعبہ اردو کے انچارج ڈاکٹر عدنان احمد صاحب کی سربراہی اور تمام اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آٹھویں اور چھٹے سمسٹر کے 45 طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ مطالعاتی دورے کا بنیادی مقصد طلبہ کو اردو کے معتبر اداروں اور ملک کے نامور ادیبوں سے روشناس کرانا تھا۔

جھنگ( شیخ غلام مصطفیٰ ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر فہیم آفتاب صاحب کی خصوصی اجازت سے شعبہ اُردو نے 29 مئی کو اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس دورے میں شعبہ اردو کے انچارج ڈاکٹر عدنان احمد صاحب کی سربراہی اور تمام اساتذہ کرام کی رہنمائی میں آٹھویں اور چھٹے سمسٹر … Read more

سانحہ گجرات… ماں محبت یا ماتم….. تحریر :…. ڈاکٹر اعجاز علی چشتی

✨ فکرِ اعجاز فکرِ اعجاز… لفظوں میں محبت، فکر میں روشنی، اور نیت میں اخلاص کا پیغام۔ ✍️ تحریر: ڈاکٹر اعجاز علی چشتی — سانحہ گجرات ماں: محبت یا ماتم؟ زمین نہ پھٹی، آسمان نہ گرا، مگر دل ضرور ٹوٹ گیا… وہ صبح، جو رات کی ظلمت سے بھی زیادہ سیاہ تھی۔ ایک ماں… جس … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) یونیورسٹی آف جھنگ اور نجی کالج کی بسیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، منی بس الٹ گئی، چھ افراد زخمی، ریسکیو 1122 سمیت دیگر اداروں کی بروقت کارروائی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، رپورٹ عنصر علی بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز ا

جھنگ: یونیورسٹی آف جھنگ اور ایسپائر کالج کی بسیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، 6 افراد زخمی جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) — جھنگ صدر کے علاقے دارالسکینہ پھاٹک کے قریب آج ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں یونیورسٹی آف جھنگ کی بس اور ایسپائر کالج کی منی بس کراسنگ کے دوران آمنے سامنے … Read more

پاکستان ناقابل تسخیر خداداد مملکت….(28مئی یوم تکبیر کے تناظر میں) تحریر :مہر محمد شریف ضلعی نائب صدر /میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ

پاکستان ناقابل تسخیر مملکت خداداد راقم تحریر۔ مہر محمد شریف ضلعی نائب صدر /میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ پاکستان ناقابل تسخیر مملکت خداداد قوموں کی تاریخ میں کچھ ایسے ایام ہوتے ہیں جن کو اذہان و قلوب سے محو نہیں کیا جا سکتا 28 مئی بھی ان میں سے ایک ہے اج بھی … Read more

محلہ راجپوتاں والا گڑھ مہاراجہ سے رانا احسان الحق(آسٹریلیا)رانا انوار الحق ۔رانا طارق اقبال کے بھائ۔رانا طلحہ۔رانا حرمین۔رانا حنین کے والد رانا فیاض الحق کی نماز ز جنازہ آج بروز منگل شام 6 بجے بابا نور شاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

محلہ راجپوتاں والا گڑھ مہاراجہ سے رانا احسان الحق(آسٹریلیا)رانا انوار الحق ۔رانا طارق اقبال کے بھائ۔رانا طلحہ۔رانا حرمین۔رانا حنین کے والد رانا فیاض الحق کی نماز ز جنازہ آج بروز منگل شام 6 بجے بابا نور شاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔