جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) رزق حلال کمانے کا جزبہ جھنگ کی بہادر خاتون نے اپنے یتیم بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے یوسف شاہ روڈ پر بریانی پوینٹ کھول لیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ریاض شاہد خان،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ کی بہادر خاتون۔ یوسف شاہ روڈ نزد چوہدری ملک پوائنٹ کے ساتھ چوہدری اکرام صاحب کی سپرے ایجنسی کے بالکل سامنے ایک خاتون گھر میں بنائی ہوئی بریانی فروخت کرتی ہیں۔ کل ان سے گفتگو کرنے کا موقع ملا ، انکے خاوند وفات پا چکے ہیں جسکی وجہ سے وہ اپنے بچوں کا پیٹ … Read more

جھنگ فوارہ چوک میں 24 سالہ نوجوان لڑکی کو سوتیلے بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر قاتل کی گرفتاری کیلئے ضلع بھر کی ناکہ بندی کردی گئی، مقتولہ کے قتل کے متعلق ہو شرباء انکشاف سامنے آگئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : فوراہ چوک میں نوجوان لڑکی کے قتل کا معاملہ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس جھنگ : ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال اور ایس ایچ او کوتوالی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، جھنگ : ملزم کی گرفتاری کیلئے ضلع بھر کے ناکہ جات کو الرٹ کردیا … Read more

حویلی بہادر شاہ کے معروف ٹیچر فضل کریم بقضائے الٰہی وفات پا گئے، نماز جنازہ اڑھائی بجے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ فضل کریم PTC ٹیچر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔بہت اچھے اخلاق کے مالک اور شریف النفس انسان تھے۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین ثما آمین۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح إ

جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) ضلعی صدر جیولرز اینڈ صرافہ ایسوسی ایشن جھنگ حاجی ظفر نے کہا ہے کہ پتنگ سازی ، پتنگ فروشی اور پتنگ بازی سنگین جرم ہے۔ یہ ایک خونی کھیل ہے جسکی وجہ سے کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ۔ اس واک کا مقصد پتنگ بازی کی روک تھام اور نقصانات بارے آگاہی فراہم کرنا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( محمد ریاض شاہد ) ضلعی صدر جیولرز اینڈ صرافہ ایسوسی ایشن جھنگ حاجی ظفر نے کہا ہے کہ پتنگ سازی ، پتنگ فروشی اور پتنگ بازی سنگین جرم ہے۔ یہ ایک خونی کھیل ہے جسکی وجہ سے کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ۔ اس واک کا مقصد پتنگ بازی کی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) سردار غلام عباس سربانہ کے بیٹے سردار شاھد عباس سربانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، رپورٹ، جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز ۔

بیلہ سربانہ۔ سردار غلام عباس سربانہ کے بیٹے سردار شاھد عباس سربانہ وفات پا گئے تھے انکی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے دن بیلہ سربانہ میں ادا کر دی گئی۔جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر کو تمغہ امتیاز پاکستان ملنے پر ضلع جھنگ کے سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں سمیت یونیورسٹی آف جھنگ کے پروفیسرز اور طلباء نے مبارکباد دی ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) یونیورسٹی آف جھنگ کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دینے والے سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر کو تمغہ امتیاز پاکستان ملنے پر ضلع بھر کے صحافیوں ،سیاسی و سماجی شخصیات اور یونیورسٹی آف جھنگ کے پروفیسرز اور طلباء کی طرف مبارک باد دی گئی ہے. موصوف … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ محرم سیال کی سرکردہ شخصیت سردار شاہد عباس سربانہ سیال بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج دو بجے دن بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

محرم سیال جھنگ۔ سردار شاہد عباس سربانہ ولد سردار غلام عباس سربانہ۔ سردار شاہد عباس سربانہ وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ادا کی جائے گی۔اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح شیخ غلام مصطفٰی سی ای او … Read more

افسوسناک خبر/جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف سینئر سرجن،بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر محسن علی مگھیانہ کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر اعجاز مگھیانہ اچانک وفات پا گئے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

افسوسناک خبر جھنگ کے معروف سرجن شاعر ڈاکٹر محسن مگھیانہ کے چھوٹے بھائی آئی سرجن ڈاکٹر اعجاز مگھیانہ وفات پاگئے ان کا بلڈ پریشر ہائی ہوا سانس تنگ ہوا جس پر ایمرجنسی لائے مگر خالق حقیقی کو جا ملے… انا للہ وانا الیہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ پولیس کا پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے کریک ڈاؤن، علاقہ تھانہ سٹی سے ایس ایچ او تھانہ شاہد امیر قادری کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کے دوران پتنگ ساز فیکٹری برآمد، ہزاروں پتنگوں، کیمیکل ڈوروں اور دیگر سازوسامان سمیت 5 پتنگ ساز گرفتار کر لیے گئے، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں جھنگ پولیس ریجن فیصل آباد پتنگ بازی کی روک تھام کےلئے پوری طرح متحرک ہے، علاقہ تھانہ سٹی سے کاروائی کے دوران پتنگ ساز فیکٹری برآمد، ہزاروں پتنگوں، کیمیکل ڈوروں اور دیگر سازوسامان سمیت 5 … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل انتظامیہ شورکوٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر چناب کالج شورکوٹ میں پرچم کشائی کی تقریب، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل ، ڈی ایس پی مہر حیات سرگانہ ،دیگر افسران، کالج کے اساتذہ، طلبہ و طالبات، سول سوسائٹی کے نمائندگان, شہریوں اور میڈیا نمائندگان کی شرکت رپورٹ محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ -تحصیل انتظامیہ شورکوٹ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر چناب کالج شورکوٹ میں پرچم کشائی کی تقریب اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل ، ڈی ایس پی مہر حیات سرگانہ ،دیگر افسران، کالج کے اساتذہ، طلبہ و طالبات، سول سوسائٹی کے نمائندگان, شہریوں اور … Read more