شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) دوسری شادی کی خواہش، خاوند نے بیوی کا گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا، افسوسناک نواحی علاقے میں پیش آیا، رپورٹ محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ

شورکوٹ ڈبکلاں / نزد سادھا نیکو کارہ سکول خاوند نے مبینہ طور پر بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ ذرائع بتایا جاتا ہے کہ خاوند دوسری شادی کرنا چاہتا تھا

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈپٹی کمشنر جھنگ وچیئرمین جھنگ ایجوکیشنل ٹرسٹ(جیٹ) محمد عمیر نے بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدہ کا چارج سنبھالنے کے بعدپہلی بار جیٹ کے زیرانتظام چلنے والے شاندار تعلیمی روایات کے حامل ادارے چناب کالج جھنگ کاباضابطہ تفصیلی دورہ کیا، شاندار تعلیمی روایات کے حامل ادارے چناب کالج کو عالمی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تمام کاوشیں بروئے کار لائی جائیں گی ، ڈپٹی کمشنر جھنگ ، رپورٹ شہزاد احمد سلیمی سینئر صحافی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پریس ریلیز(23 مارچ 2024) شاندار تعلیمی روایات کے حامل ادارے چناب کالج کو عالمی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تمام کاوشیں بروئے کار لائی جا ئیں گی،ڈپٹی کمشنر جھنگ   (             ):ڈپٹی کمشنر جھنگ وچیئرمین جھنگ ایجوکیشنل ٹرسٹ(جیٹ) محمد عمیر نے بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدہ کا چارج … Read more

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسطوں کی ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے ڈی سی جھنگ کے حکم پر مجسٹریٹ مہر رب نواز ڈب کا مختلف شاپز کا وزٹ، جھنگ مین گیٹ گوجرہ روڈ اکرم موبائل کا بھی وزٹ، عورتوں کیلئے پینے کا صاف پانی سمیت عورتوں کے بیٹھنے کیلئے کارپٹ بچھا دیکھ کر مجسٹریٹ مہر ربنواز ڈب تعریف کرنے سے نہ رہ سکے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسطوں کی ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے ڈی سی جھنگ کے حکم پر مجسٹریٹ مہر رب نواز ڈب کا مختلف شاپز کا وزٹ جھنگ مین گیٹ گوجرہ روڈ اکرم موبائل کا بھی وزٹ عورتوں کیلئے پینے کا صاف پانی سمیت عورتوں کے بیٹھنے کیلئے … Read more

وریام والا شورکوٹ:وریام والا ،مدوکی،حویلی بہادر شاہ اور باغ مصطفیٰ میں ریسکیو 1122اور نادرا دفاتر کا قیام میری اولین ترجیح ہے، جلد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرکے مزکورہ سہولیات فراہم کروانے کے لئے صوبائی حکومت سے منظور کروا کر دم لوں گا، امیدوار پاکستان پیپلزپارٹی حلقہ 128 ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ کی وریام والا میں افطار ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،مدوکی،حویلی بہادر شاہ اور باغ مصطفیٰ میں ریسکیو 1122اور نادرا دفاتر کا قیام میری اولین ترجیح ہے جلد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت پر دباؤ ڈلوا کر جلد 1122 اور نادرا دفاتر کا افتتاح کرواؤں گا ۔ غریبوں کے مسائل کو … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کانعرہ صاف ستھرا اورسرسبزوشاداب پنجاب کےتحت محکمہ انہار ڈویثرن جھنگ کےسب انجنئیر چوہدری محسن علی چدھڑ نے پودالگاکرشجر کاری مہم کاآغازکردیا،شہری زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحول دوستی کا ثبوت فراہم کریں، میڈیا سے گفتگو ، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ۔ بیورو رپورٹ ۔موسم بہارکےآتےہی وزیراعلئ پنجاب مریم نواز شریف کے نعرہ صاف ستھرا اورسرسبزپنجاب کےتحت محکمہ انہار ڈویثرن جھنگ کی سب ڈویثرن ویڑھ کےبنگلہ مرادوالا سب انجنئیر چوہدری محسن علی چدھڑ نےریسٹ ہاؤس پرپودالگاکرشجرکاری مہم کا آغاز کردیا- تفصیلات کے مطابق چیف انجنیئر چوہدری غلام مرتضیٰ گجرکےویثرن کے مطابق ایس ای فیصل آباد شیخ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)معزز ایڈیشنل سیشن جج شورکوٹ عابد علی نے سابق صدر پریس کلب شورکوٹ محمد یونس نومی کے قاتلوں کو سزا سنا دی، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں مبینہ کرپشن پر سابق ایم ایس سمیت لیب اٹینڈنٹ کے خلاف مقدمہ درج، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر محمد اقبال چدھڑ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ٹکر۔ شور کوٹ پریس کلب کے صدر محمد یونس نومی کے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔ شور کوٹ پریس کلب کے صدر محمد یونس نومی کو تقریبا 2سال قبل نواحی علاقہ موضع منگن میں زمین کے تنازع میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ شور کوٹ۔ایڈیشنل سیشن جج عابد علی نے قتل کا … Read more

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی وسماجی شخصیت ،سینئر صحافی میاں ساجد حسین جھنڈیر کی رسم قل خوانی 22 مارچ بروز جمعہ ساڑھے پانچ بجے ان کی رہائش گاہ واقع موضع محمود شاہ گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) بے پناہ صلاحیتوں کے مالک گمنام فلمساز، کالم نگار، سینیئر صحافی نیوز ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز و سی او جھنگ ایکسپریس نیوز میاں ساجد عباس جھنڈیر کا سفر آخرت، ضلع جھنگ کے چھپے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی حسرت لئے اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفٰی) رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان، رکن صوبائی اسمبلی رانا محمد شہباز کی نواحی موضع محمود شاہ آمد ،ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت و سینئر صحافی میاں ساجد عباس جھنڈیر کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی، رپورٹ محمد شان ساجد جھنڈیر ،حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ۔۔محمود شاہ کے علاقہ میں گزشتہ روز معروف صحافی کے انتقال پر سابق پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے صاحبزادہ محمد امیر سلطان ، چیف و ہب پنجاب اسمبلی ایم پی اے رانا شہباز احمد خان نے ان کی رہائش گاہ پر ان کے بیٹے محمد شان و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت پیش … Read more

احمد پور سیال :پٹرولنگ چیک پوسٹ جوانہ بنگلہ کی رواں ماہ میں سب انسپکٹر ظفر اقبال مع ٹیم کی کارکردگی نمایاں رہی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)سب انسپیکٹر ظفر اقبال ماہ مارچ کے پہلے 15 دنوں کی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی 873 چالان کیے,ای پولیس ایپ کے ذریعے 3066 افراد اور 304 گاڑیوں کو چیک کیا گیا 13 مسافروں کو ہیلپ دی گئی- سب انسپیکٹر ظفر اقبال ماہ مارچ کے پہلے 15 دنوں کی کارکردگی رپورٹ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یونائیٹڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جھنگ کی زیر نگرانی صنعت زار جھنگ میں پروگرام کا انعقاد،یونیورسٹی آف جھنگ کی سکالرز، ویلفیئر فاؤنڈیشن کے عہدے داران، سوشل ویلفیئر کے افسران سمیت دیگر اہم شعبوں کی شخصیات کی شرکت، خواتین کو معاشرے میں برابری کے حقوق فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، شرکاء کا خطاب ،رپورٹ آصف منور،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یونائیٹڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جھنگ کی زیر نگرانی صنعت زار جھنگ میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ملک فیاض حسین،غلام نبی،چوھدری راشد علی چیرمین یونائیٹڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کی۔ مہمانان گرامی کے فرائض اظہر عباس عادل سابق ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ … Read more