احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان عوامی تحریک کا یونٹ سطح پر ورک کرنے کا اعادہ، قائد انقلاب پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار، پاکستان عوامی تحریک پی پی 129 احمد پور سیال کا نجی ہوٹل میں منعقدہ اجلاس میں ضلعی سینئر نائب صدر میاں بابر جاوید سینئر نائب صدر کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پاکستان عوامی تحریک یونٹ سطح پر ورک کرے گی ۔میاں بابر جاوید احمد پور سیال (مہرریاض حسین سے) پاکستان عوامی تحریک کا نجی ہوٹل میں اجلاس تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک پی پی 129 احمد پور سیال کا ایک نجی ہوٹل میں اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی آمد میاں بابر جاوید سینئر نائب … Read more

شورکوٹ :ایس ڈی او فیسکو شورکوٹ عمران علی کی تساہل پسندی سے لوگ نالاں، زمہ دار پوسٹ پر عوامی خدمات کو بہتر انداز میں سرانجام دینے کا فیسکو حکام سے مطالبہ، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) ایس ڈی او واپڈا سٹی سرکل شورکوٹ عمران علی غیر ذمے دار نکلے ، تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ آئے روز شہری شکایت درج کروانے کے لیے ایس ڈی او آفس کا بار بار رخ کرتے ہیں اور تین سے چار دفعہ ایپلیکیشن دیتے ہیں لیکن ایس ڈی او عمران … Read more

شورکوٹ کے نواحی علاقہ خاکی لکھی میں محفل میلاد کی پروقار تقریب کا انعقاد ،معروف عالم دین علامہ مولانا پروفیسر سید شبیر قمر بُخاری نے خصوصی بیان کرکے لوگوں کے جوش و جذبے کو منور کیا، علامہ قاری مجاہد عباس قادری ، ثناء خواں مصطفیٰ محمد یعقوب باروی نے بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے،رپورٹ ،آصف عباس چھوہن ،ڈاکٹر غلام اللہ ،مہر ریاض موہانہ،

شورکوٹ شورکوٹ کے نواحی علاقہ خاکی لکھی میں محفل میلاد کا انعقادہواجس کا آغاز تلاوت کلام سے کیا گیا جس میں علامہ مولانا پروفیسر سید شبیر قمر بُخاری صاحب نے خصوصی بیان کرکے لوگوں کے دلوں میں ایمان تازہ کیا اور اس کے علاوہ علامہ قاری مجاہد عباس قادری صاحب ثناء خواں مصطفیٰ محمد یعقوب … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی) کوئی مانے یا نہ مانےیہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں واحد جماعت پیپلز پارٹی ہے جس نے ہمیشہ مزدور اور سرکاری ملازمین کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے۔ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 128 کے نامزد امیدوار ملک محمد اصف ایڈوکیٹ نے ایک کارنر میٹنگ میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )کوئی مانے یا نہ مانےیہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں واحد جماعت پیپلز پارٹی ہے جس نے ہمیشہ مزدور اور سرکاری ملازمین کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے۔ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی حلقہ 128 کے نامزد امیدوار ملک محمد اصف ایڈوکیٹ نے ایک کارنر میٹنگ میں پارٹی ورکرز سے خطاب … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)اب ضرورت تھی کہ بچوں کو مہنگائی بے روزگاری کے اس دور میں وظیفے دے کر طلبہ کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جاتا، جبکہ ہمارے حکمران اور زمین تنگ کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پروفیسر طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ، سیف الرحمن جنرل سیکرٹری عبدالرؤوف گادھی، سرفراز لڈیانہ مرکزی رہنما ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید کن خدشات کا اظہار کیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر مہر ریاض موہانہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

وریام والا،پروفیسر طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ سیف الرحمن جنرل سیکرٹری عبدالروف گادھی سرفراز لڈیانہ مرکزی رہنما ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب ضرورت تھی کہ بچوں کو مہنگائی بے روزگاری کے اس دور میں وظیفے دے کر طلبہ کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جاتا- … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے پروگرام ماڈل سٹی جھنگ کے تحت نیوٹریشن ونگ کے زیرِ اہتمام سٹرائیو گرائمر سکول جھنگ صدر کے طلباء کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں ماہر غذاٸیت نے متوازن غذا اور تعلیم اداروں میں کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کے قوانین (سبز، پیلے اور سرخ رنگ کے لیبل والی کھانے پینے کی اشیاء) سے متعلق آگاہی دی، طلباء کو مزید کیا معلومات فراہم کی گئی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (ملک بلال )ڈاٸریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جھانگیر انور کی ہدایت پر پنجاب فوڈاتھارٹی جھنگ اور سٹرائیو گرائمر سکول جھنگ صدر کے اشتراک سے طلباء کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیاںتفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ نے پروگرام ماڈل سٹی جھنگ کے تحت نیوٹریشن ونگ کے زیرِ اہتمام سٹرائیو گرائمر … Read more

جھنگ :اساتذہ کرام کی محنت اعلی تربیت اورتعلیم کی وجہ سے اہم حکومتی اوربڑے بڑے عہدوں پر فاٸض لوگوں کے احکامات کی وجہ سے جس طرح اساتذہ کرام اور معماران قوم کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے وہ قابل شرم ہی نہیں بلکہ قابل مزمت بھی ہے، مہر مجاہد اقبال جھگڑ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر) اساتذہ کرام کی محنت اعلی تربیت اورتعلیم کی وجہ سے اہم حکومتی اوربڑے بڑے عہدوں پر فاٸض لوگوں کے احکامات کی وجہ سے جس طرح اساتذہ کرام اور معماران قوم کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے وہ قابل شرم ہی نہیں بلکہ قابل مزمت ہے۔ … Read more

حویلی بہادر شاہ :پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کرنے سمیت اساتدہ کی گرفتاریوں کے خلاف بھر پور احتجاج کیا گیا ،جس میں اساتدہ سمیت طلباء نے شرکت کی اور تدریس عمل کا بائیکاٹ بھی کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: گزشتہ روز مورخہ 13 اکتوبر 2023 گورنمنٹ ھائیر سیکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا سکول ھذا کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ھے اس آڈر کو واپس کیا … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) پنجاب بھر کی طرح گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا ضلع جھنگ کے اساتذہ کرام حکمرانوں کی ظالمانہ پالیسیوں اور اساتزہ کرام کی گرفتاری پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے، رپورٹ میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ وریام والا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا شور کوٹ کے اساتذہ کرام حکمرانوں کی ظالمانہ پالیسیوں اور اساتزہ کرام کی گرفتاری پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ۔ شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول محرم سیا ل میں بھی من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

آج مورخہ 13 اکتوبر 2023 گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول محرم سیا ل میں من جملہ سٹاف اور طلباء کی طرف سے سکول ڈیپارٹمنٹ کو پرائیوٹ اور لیو اتکیشمنٹ آڈر کی مخالفت میں بھر پور احتجاج کیا گیا- سکول ھذا کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ھے اس آڈر کو واپس لیا جائے مطالبات کی منظوری … Read more