وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی انجمن تاجران وریام والا کے ساتھ میٹنگ ،بڑے دکانداروں کو سی سی ٹی وی کیمروں، سیکورٹی گارڈ رکھنے سمیت دیگر امور زیر بحث آئے، اس موقع پر اے ایس آئی مہر مظہر گگڑانہ اور اے ایس آئی اعجاز سمیت انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر طاہرمحمود جنجوعہ ،جنرل سیکرٹری حاجی منیر احمد جٹ عاربی اور خازن شیخ نعمان حنیف بھی موجود تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر مظہر گگڑانہ سیال اے ایس ائی اعجاز احمد اے ایس ائی نے انجمن تاجران وریام والا کی میٹنگ بلائی جس میں پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج چوکی سول لائن جھنگ سب انسپکٹر مہر عنصر سپرا کی چارج سنبھالتے ہی دبنگ کاروائیاں، بھاری مقدار میں شراب برآمد، ناجائز اسلحہ کے ملزمان بھی گرفتار، قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں تسلسل سے جاری رکھنے کااعادہ، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر / عرفان حیدر سیال) ڈی پی او جھنگ کی ہدایت کے مطابق ڈی ایس پی سٹی کی زیر نگرانی ایس ایچ او کوتوالی کی سربراہی میں دبنگ انچارج چوکی سول لائن سب انسپکٹر مہر عنصر سپرا کی چارج سنبھالتے ہی دبنگ کاروائیاں یاد رہے سب انسپکٹر مہر عنصر کا شمار … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) چناب کالج جھنگ فن فئیر کے موقع پر سالانہ ثقافتی ریلی کا انعقاد، ثقافتی ریلی کا مقصد اپنے پنجابی کلچر کو پرموٹ کرنا تھا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ چناب کالج فن فیرکے دن کے موقع پر سالانہ ثقافتی ریلی کا انعقاد کیا گیا* ( )جھنگ ہر سال کی طرح اس سال بھی چناب کالج جھنگ کے فن فیر دن کے موقع پر سالانہ ثقافتی ریلی نکالی گئی۔ اس سالانہ ثقافتی ریلی کی سربراہی ہمیشہ کی طرح کلاس سکینڈ ایر ہی کرتی ہے … Read more

حویلی بہادر شاہ :نواحی علاقہ پیپل والا میں فکر فرید کانفرنس 5 مارچ بروز منگل منعقد ہو رہی ہے، جسمیں ملک بھر سے مشائخ عظام ،علماء کرام اور نامور نعت خواں حضرات تشریف لا رہے ہیں، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : حویلی بہادر شاہ موضع پیپل والا میں فکر فرید کانفرنس محفل ذکر حبیب کبریا بمقام پیپل والا حویلی بہادر شاہ جھنگ 5 مارچ بروز منگل بعد از نماز عشاء اس محفل میں ملک بھر کے علماء کرام اور نعت خوان حضرات تشریف لا رہے ہیں سب مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی … Read more

جھنگ :جامع تعلیم القرآن والحدیث محلہ سلطان والا جھنگ میں آج بعد نماز مغرب چھٹی سالانہ تقریب تکمیلِ بخاری شریف ہو رہی ہے، زیر امارات پروفيسر حافظ سینیٹر علامہ ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان، زیر نظامت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اسٹیج سیکرٹری کے فراٸض حافظ محمد سر انجام دیں گے، جبکہ نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ جامعہ تعیلم القران والحدیث محلہ سلطان والا جھنگ صدر میں 25 فروری بروز اتوار بعداز نماز مغرب 6 ویں سالانہ تقریب تکمیل صحیح بخاری شریف منعقد ہورہی ہے زیر امارات پروفيسر حافظ سینیٹر علامہ ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان زیر نظامت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) چناب کالج شورکوٹ کے دو طالب علموں کا اعزاز، تھائی لینڈ میں بین الاقوامی سائنسی ماڈل میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان اور اپنے کالج کا نام روشن کر دیا، دنیا کے تیس ممالک نے ایگزیبیشن میں شرکت کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،بشکریہ شہزاد علی چوہدری

شور کوٹ کے بچوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر دیا۔ شور کوٹ۔چناب کالج کے دونوں بچوں نے تھائی لینڈ میں ہونے والی سائنس ایگزیبیشن میں اپنے بناۓ ہوے ماڈل پیش کیے شور کوٹ۔سائنس ایگزیبیشن میں دنیا کے 30 سے زآئد ملکوں کے ہزاروں افراد نے ماڈل پیش کیے۔ شور کوٹ۔ماڈلز کے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی اے ایس آئی مظہر اقبال گگڑانہ،اے ایس آئی نجم عباس، اے ایس آئی ممتاز احمد کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کارروائی کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے اور آتش بازی کا سامان فروخت کرتے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،ہمارا کام عوام الناس کی حفاظت ہے، سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ،مہر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی تفتیشی افسر مہر مظہر گگڑانہ اے ایس ائی ممتاز احمد اے ایس ائی نجم عباس اے ایس ائی نے تین ملزمان سید ٹمر عباس شاہ جلہ بھروانہ عاشق علی شورکوٹ کینٹ مسلیم سعید ابادکے خلاف ناجائز اسلحہ اور اتش بازی اور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ میں قوت گویائی سے محروم 18سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،چند گھنٹوں کے بعد ملزم گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ : قوت گویائی سے محروم 18 سالہ لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا سخت نوٹس جھنگ : تھانہ صدر پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس جھنگ : ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع جھنگ میں تعلیمی سہولیات کا فقدان ہے، پینے کا پانی، طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد پیدل سکول جانےسمیت مزید کیا مشکلات کا سامنا ہے، سی پی ڈی آئی کے تعاون سے عوام دوست فاونڈیشن نے سروے رپورٹ جاری کردی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر آصف منور،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

جھنگ:سی پی ڈی آئی پاکستان کےتعاون سے عوام دوست فاونڈیشن نے مصالحہ بائیٹ ہوٹل میں سیمینار کا اہتمام کیا۔ جس کا مقصد ضلع جھنگ میں سیٹیزن رپورٹ کارڈ برائے تعلیم کے موضوع پر نومبر 2023 میں ہونے والے سروے کی رپورٹ کو صحافیوں،سول سوسائٹی اور مختلف سرکاری محکموں کے ماہرین کے ساتھ شئیر کرنا تھا۔ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج چوکی جلالپور کملانہ مہر مظفر عباس کھچیانہ کی زیرنگرانی خرم شہزاد اے ایس آئی کی کارروائی، دو کس افراد سے دوران گشت ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ،قانون شکن افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری ہیں، علاقے سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، مہر مظفر کھچیانہ کی جھنگ آمد آن لائن نیوز سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،آصف عباس چھوہن ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ ،انچارج چوکی جلال پور کملانہ مہر مظفر کھچیانہ اے ایس ائی تفتیشی افسر خرم شہزاد اے ایس ائی نے دوران گشت محمد اجمل ولد لال قوم کھوکھر سے 30 بور پسٹل 3 ضرب گولیاں محمد وقاص ولد عارف قوم مرانہ سے خرم شہزاد نے 30بور پسٹل اور تین ضرب گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے … Read more