احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال)مہر عمردراز سنپال، مہر مدثر سنپال کے کزن مہر فیاض سنپال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ نامدار سیال میں منعقد سیکنڑوں افراد کی شرکت،تحصیل احمد پور سیال کی سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندگان نے مہر فیاض سنپال کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد دی ہے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال)مہر عمردراز سنپال، مہر مدثر سنپال کے کزن مہر فیاض سنپال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ نامدار سیال میں منعقد سیکنڑوں افراد کی شرکت- معروف کاروباری شخصیت مہر عمردراز سنپال،مہر محسن سنپال، مہر شہزاد سنپال،کالی سنپال کے بھائی مہر فیاض سنپال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو … Read more

شورکوٹ (مہرریاض موہانہ)۔اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل کا انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ تحصیل کے مختلف اداروں کا وزٹ، اسسٹنٹ کمشنرز نے تمام اداروں میں کام کا معائنہ کیا اور سائلین کے مسائل بھی سنے، ہسپتال میں طبعی عملے کے رویے بارے بھی دریافت کیاگیا

شورکوٹ (مہرریاض موہانہ)۔اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل کا انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ تحصیل کے مختلف اداروں کا وزٹ اسسٹنٹ کمشنرز نے اے سی آفس، تحصیل آفس، کشمیر شوگر مل، اراضی ریکارڈ سنٹر، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، اورمیونسپل کمیٹی کا معائنہ کیا اسسٹنٹ کمشنرز نے تمام اداروں میں کام کا معائنہ کیا اور … Read more

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ادارہ برائے سماجی انصاف کے زیر اہتمام ٹوبہ ٹیک سنگھ نجی ہوٹل میں اقلیتوں کی الیکشن کے عمل میں موثر شمولیت کے عنوان پر ایک مشاورتی اجلاس کا اہتمام کیاگیا۔ جس کی صدارت ادارہ برائے سماجی انصاف کےایگزیگٹو ڈائریکٹرپیٹر جیکب نے کی اور نظامت کے فرائض ادارہ کے ضلعی کوآرڈینٹر آصف منوراور پاکستان اقلیتی فورم کے سرگرم کارکن یعقوب صادق نے انجام دیئے۔ اجلاس میں جبری یا کم عمری کی شادی”جبری تبدیلی مذہب”کی روک تھام کے لئے قانون سازی سیاسی جماعتیں منشور میں شامل کریں ۔پیٹر جیکب بااختیار وفاقی اور صوبائی اقلیتی کمیشن،آئین پاکستان کے آرٹیکل 22الف پر عملدرآمد کروایاجائے- رپورٹ ڈاکٹر کنول لشاری بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جبری یا کم عمری کی شادی”جبری تبدیلی مذہب”کی روک تھام کے لئے قانون سازی سیاسی جماعتیں منشور میں شامل کریں ۔پیٹر جیکب بااختیار وفاقی اور صوبائی اقلیتی کمیشن،آئین پاکستان کے آرٹیکل 22الف پر عملدرآمد کروایاجائے- قائداعظم محمد علی جناحؓ کی 11 اگست 1947ء کی تقریر کو آئین اور نصاب میں شامل کیا جائے،مطالبات جسٹس تصدق … Read more

اٹھارہ ہزاری :دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اٹھارہ ہزاری کے قریب دعوت اسلامی مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، طلبہ و طالبات کےلیے علیحدہ کیمپس کا قیام عمل میں لایا جائے گا جہاں حفظ و ناظرہ، درس نظامی، عالم کورس، میٹرک ایف اے اور بی اے تک تعلیم دی جائے گا، مبلغ دعوتِ اسلامی فیصل آباد ڈویژن حاجی سلیم رضا عطاری نے سنگ بنیاد رکھی، رپورٹ شیخ عابد حسین عطاری

عاشقان رسول کی انٹر نیشنل دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام چوک 18ہزاری کے قریب ملحقہ آبادی میں عظیم الشان سنگ بنیاد اجتماع ہوا – جس میں مبلغ دعوت اسلامی ڈویژن فیصل آباد کے نگران ڈاکٹر حاجی سلیم رضا عطاری صاحب نے مسجدیں،مدارس بنانے اور ان کی آباد کاری کے حوالے سے مدلل بیان … Read more

ویران ہوتی دنیا۔۔۔۔ یا آباد ہوتی دنیا۔ ۔۔۔۔؟…. تحریر….. ملک ناصر صبور کھوکھر شورکوٹی

ویران ہوتی دنیا۔۔۔۔ یا آباد ہوتی دنیا۔ ۔۔۔۔؟ احساسات و جذبات سے خالی اور عاری ہوتی دنیا کا تصور کرتے ہی روح کانپ جاتی ہے۔ ویران دنیا سے مراد آپ ایسی دنیا کو دل سے نکال دیں جس میں اجڑی پجڑی بستیاں ہوں گی، کھنڈرات ہوں گے یا ذی روح نام کی کسی چیز کا … Read more

ضلع جھنگ کے معروف سوشل ایکٹیوسٹ… ہمہ جہت شخصیت…. مسرت ریاض جعفری کی پرمسرت زندگی کے خوبصورت پہلوؤں کا تزکرہ انہی کے زبانی

عنوان ۔اوقات مسرت کی طرف سے مسرت بھرا سلام سبکو ۔میں امید کرتا ہوں میرے سوشل میڈیا (الیکٹرانک +پرنٹ )کی تمام میری بہنیں اور بھائی خیر و عافیت سے ھوں گے ۔آج کا میرا عنوان بہت ہی اچھے مقاصد کا ھے کہ اپنی ذاتی اوقات کے بارے میں لوگ ایک دو روپیہ یا ایک دو … Read more

اٹھارہ ہزاری (ریاض موھانہ)موہانہ کمیونٹی فاؤنڈیشن اٹھارہ ہزاری کی تعظیم سازی مکمل کر لی گئی، پروقار تقریب میں چیئرمین مہر محمد ارشاد موہانہ سمیت مہر ذوالفقار ملاح انسپکٹر اور دیگر ذمہ داران کی شرکت، مہر اللہ دتہ ملاح تحصیل صدر منتخب، شرکاء کا برادری کے لیے نئے عزم کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور

شورکوٹ (ریاض موھانہ)موہانہ کمیونٹی فاؤنڈیشن اٹھارہ ہزاری موہانہ کمیونٹی فاؤنڈیشن پاکستان کی تحصیل 18 ہزاری موہانہ کمیونٹی کی تعظیم سازی مکمل ہوئی ہے ایک تقریب ہوئی جس میں چیئرمین مہر محمد ارشاد موہانہ نے شرکت کی انکے ساتھ مہر ذوالفقار ملاح انسپکٹر اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی- تحصیل اٹھارہ ہزاری کا صدرمہر اللہ … Read more

وریام والا شورکوٹ :ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر نے انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر طاہرمحمود جنجوعہ سے ایک ملاقات کے دوران گزشتہ روز حکومت پنجاب کی ہدایات پر تھانہ وریام والا کے تمام علاقے بشمول حویلی بہادر شاہ، قائم بھروانہ اور باٹیانوالہ میں مارکیٹ بند رکھنے پر تاجران کی جانب سے بہتر تعاون پر شکریہ ادا کیا گیا، اس موقع پر تاجر برادری کا کہنا تھا کہ حکومتی حکم نامے پر عملدرآمد کرکے یہ ثابت کر دیا کہ حکومتی پالیسی میں ہی ہماری بہتری ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام سے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا نے اپنے مشترکہ بیان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مہر اخلاق احمد نول کے مشکور و ممنون ہیں کہ جنہوں نے پنجاب حکومت کا میسج ملتے ہی تاجر برادری کو اگاہ … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) حکومت پنجاب کی ہدایات پر آج بروز اتوار پنجاب کی چھ ڈویژن بشمول فیصل آبادکے علاقوں کی طرح تھانہ وریام والا کی حدود میں پبلک ،پرائیویٹ سکولز ،کالجز اور مارکیٹس بند رہیں گی تاہم فارمیسی، میڈیکل سٹورز، پٹرول پمپ، آئل ڈپو، تندور بیکریز، کریانہ سٹورز، ملک ڈیری شاپس، سبزی فروٹ شاپس، یوٹیلی سروسز، گیس شاپس، اور گوشت کی شاپس کھلی رہیں گی، باہر نکلتے وقت ماسک پہننا ضروری ہوگا ، حکومت پنجاب کی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے پولیس الرٹ رہے گی، آج علی الصبح تمام علاقوں کی مساجد میں اعلانات کروا دئیے گئے، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر نے صدر انجمن تاجران وریام والا حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ سے

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) حکومت پنجاب کی ہدایات پر آج بروز اتوار پنجاب کی چھ ڈویژن ملتان ،لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھااور گوجرانوالہ ڈویژن میں جزوی لاک ڈان رہے گا. پنجاب کی 6 ڈویژنز (لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، سرگودھا اور فیصل آباد ) میں اسموگ کی روک تھام کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن … Read more

سلطان باھو :سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ نزیر سلطان مرحوم کی پہلی برسی، صاحبزادگان خانوادہ حضرت سلطان باہو سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت، درجات کی بلندی کےلیے دعا کا اہتمام، رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

#پہلی برسی #سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ نذیر سلطان صاحب خصوصی شرکت #صاحبزادہ محمد سلطان حمید صاحب سابق ضلع ناظم جھنگ #صاحبزادہ محمد مقبول سلطان صاحب/ # صاحبزادہ محمد حبیب سلطان صاحب ( گدی نشین دربار مائی باپ حضرت سلطان باھُو(رح) #صاحبزادہ محمد علی عبدالمجید سلطان صاحب / صاحبزادہ محمد حذیفہ سلطان صاحب/ صاحبزادہ شاہد سلطان … Read more