وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی زیر نگرانی انچارج چوکی رستم سرگانہ سب انسپکٹر محمد آصف نواز انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کاروائی ،1780 گرام چرس برآمد کرکے نواحی علاقے کے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا،رپورٹ مہر علمدار نول ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ
جھنگ کیپٹن (ر ) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا اسد علی باٹا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف غیر معمولی کاروائیوں کا سلسلہ جاری، انچارج چوکی رستم سرگانہ آصف نواز انجم کی دبنگ کاروائی دوران گشت پل بوتھانیانوالی رستم سرگانہ سے مخبر کی اطلاع پر ملزم … Read more