CEO شیخ غلام مصطفی
وریام والاشورکوٹ :نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ سے بیس روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی تاحال مل نہ سکی، والدین غم سے نڈھال، تھانہ کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں، آئی جی پنجاب، آر پی او فیصل آباد اور ڈی پی او جھنگ سمیت ڈی ایس پی شورکوٹ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا ہماری بچی کو تلاش میں مدد فراہم کریں، ہم غریب ہیں ہماری کوئی نہیں سنتا،رپورٹ تحسین حیات اعوان
حویلی بہادر شاہ میں گھر میں کام کرنے والی دس سالہ بچی انیلہ کو پولیس تھانہ وریام والا بیس روز گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہ کروا سکی اور نہ کوئی پیش رفت ہوئی- غریب والدین تھانہ کے چکر لگا لگا کر مایوس ہوکر گھر بیٹھ گئے اور غریب والدین پولیس کے ڈیزل پٹرول انوسٹی … Read more
وریام والاشورکوٹ (محمد ندیم ) آل پاکستان میڈیا ہاؤس رجسٹرڈ کا وریام والا میں نائب تحصیل صدر محمد عیسی سیال کی رہائش گاہ پر میٹنگ کا اہتمام،جسمیں ضلعی صدر پیر سید طارق شاہ سمیت دیگر اراکین کی شرکت، میٹنگ میں نئے ممبران کی شرکت سمیت دیگر امور زیر بحث رہے،رپورٹ محمد عیسی سیال
آل پاکستان میڈیا ہاؤس رجسٹرڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ وار میٹنگز کا آغاز جھنگ(محمد ندیم ) مؤرخہ 2 مارچ بروز بدھ تحصیل نائب صدر بھائی محمد عیسی کی رہائش گاہ پہ ایک آگاہی میٹنگ کی گئی میں خصوصی شرکت ڈسٹرکٹ چئیرمین جناب پیر سید محمد طارق شاہ صاحب اپنے صاحبزادہ حافظ پیر زین العابدین شاہ … Read more
گھر سے دہی لینے کے لیے جانے والے بچے کا بیہمانہ قتل، پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کام کر گئی ، اندھے قتل کی قاتلہ ملزمہ ٹریس
چنیوٹ پولیس نے ڈی پی او عبداللہ احمد کی قیادت میں پیشہ ورانہ مہارت اور غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ سالہ حسیب کے قاتل کو چند ہی دنوں میں ٹریس کر لیا۔ ننھے حسیب کی لاش گھر کے قریب کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہونے پر پولیس نے فوری تحقیقات کا آغاز … Read more
تیز رفتار دودھ وین نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، تین افراد جان بحق چوتھا شدید زخمی، ریسکیو 1122 زرائع
ٹریفک حادثہ/ تین جاں بحق کبیروالا: مخدوم پور انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق کبیروالا: تیز رفتار دودھ وین نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا – کبیروالا:تیز رفتار دودھ وین ڈرائیور موقع سے فرار کبیروالا: موٹر سائیکل سواروں میں دو خواتین اور بچہ جاں بحق ، ریسکیو ذرائع – کبیروالا: … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کرکٹ میچ کے دوران لڑائی شدت اختیار کر گئی، مخالف نے گولی مار کر معروف کھلاڑی کو زخمی کر دیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا
تھانہ موچیوالہ کے علاقے چک نمبر 183 میں عید کے روز روایتی عید میلہ میچ کے دوران اس وقت صورتحال گھمبیر ہو گئی جب کرکٹ میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی لڑائی میں بدل گئی، جس پر مخالف نے کھلاڑی کو گولی مار دی زخمی کر دیا، جسے تشویشناک ناک حالت میں ریسکیو 1122 نے … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رہتی دنیا تک قرآن پاک کی صدا گونجتی رہے گی اور امت مسلمہ کے دلوں کو سکون ملتا رہے گا، قرآن سے محبت اللہ تعالیٰ سے محبت کا اظہار ہے، موضع گلمالہ کی مسجد و مدرسہ الحسین میں تکمیل قرآن پاک کے موقع پر علماء کا خطاب، رپورٹ محمد ندیم محمد عیسی سیال
29 مارچ 29واں روزہ بروز ہفتہ کو تکمیل القرآن کے موقع پر شاندار محفل کا انعقاد جھنگ(محمد ندیم ) تفصیلات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقہ موضع گلمالہ لنک ماجھی روڈ گلمالہ مسجد و مدرسہ الحسین میں حافظ محمد عاصم رضوی نے نماز تراویح پڑھانے کی سعادت نے حاصل کی حافظ محمد عاصم رضا نے … Read more
معروف ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت کا بیٹا حالت روزہ میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملے ، حاشر حسین حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ ایم بی بی ایس تھرڈ ائیر کے طالب علم بھی تھے ۔ المناک موت پر ان کے گھر لوگوں کا تانتا بندھ گیا اپنے پرائے سبھی دھاڑیں مار مار کر رونے لگے
سندیلیانوالی کے معروف ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت کا بیٹا حالت روزہ میں حرکت قلب بند ہونے پر خالق حقیقی سے جا ملا ۔ سندیلیانوالی کے سینئر موسٹ ڈاکٹر اور سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد رمضان چوہدری کے صاحبزادے حاشر حسین حرکت قلب بند ہونے سے حالت روزہ میں جاں بحق ہو گئے … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایزی لائف اور جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے زیر اہتمام رمضان راشن پیکج کے تحت 250 سے زائد مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد، بطور مہمان خصوصی بانی سربراہ جھنگ ڈویژن بناو تحریک ڈاکٹر شیر بہادر نول اور صدر یوتھ ونگ مہر فہیم کوڑا سمیت دیگر راہنماؤں کی شرکت
جھنگ ( بیورو رپورٹ) ایزی لائف اور جھنگ ڈویژن بناو تحریک کے زیر اہتمام رمضان راشن پیکج کے تحت 250 سے زائد مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بطور مہمان خصوصی بانی سربراہ جھنگ ڈویژن بناو تحریک ڈاکٹر شیر بہادر نول اور صدر یوتھ ونگ مہر فہیم کوڑا … Read more
معمولی تلخ کلامی پانچ سالہ بچہ سمیت دو افراد قتل،ایک زخمی ،قاتل فرار،قتل ہونے والے چاچا بھتیجا تھے، پولیس کاروائی میں مصروف
ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ چٹیانہ کے نواحی گاؤں 302 گ ب میں معمولی تلخ کلامی پر پانچ سالہ بچے سمیت دو افراد قتل ایک زخمی – ٹوبہ ٹیک سنگھ جانبحق شخص کی شناخت عمر حیات کے نام سے ہوئی ٹوبہ ٹیک سنگھ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کا ملزم کی … Read more