جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے رواں سال میں موٹرسائیکل چوری کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،ہفتہ وار کارکردگی پر سخت سزاؤں کا فیصلہ،شہریوں کی حفاظت کے فریضے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے رواں سال میں موٹرسائیکل چوری کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،ہفتہ وار کارکردگی پر سخت سزاؤں کا فیصلہ،شہریوں کی حفاظت کے فریضے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی- تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے رواں سال … Read more

شورکوٹ:نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین علامہ سید شفیق الرحمن شاہ چشتی وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج آٹھ بجے صبح جنازہ گاہ حویلی بہادر شاہ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ کے نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے معروف عالم دین سید شفیق الرحمن شاہ چشتی وفات پا گئے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح شورکوٹ کے نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ۔ ماسٹر محمد اشرف شاہ چشتی کے چھوٹے بھائی معروف عالم دین شفیق الرحمن … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ ملک احسان اللّه كمبوہ نے ضلع جھنگ این سی ایچ ڈی کے دی بیسٹ ولینٹیرز مسرت ریاض جعفری سے بات چیت کرتے ھوئے بتایا کہ این سی ایچ ڈی ٹیم جھنگ کو یہ اعزاز حاصل ھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعلیمی وظائف کے پروجیکٹ میں سہ ماہی ٹاسک میں اپنا ٹارگٹ دس دن پہلے بیس جون کو مکمل کر لیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ نیشنل كميشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی ) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ ملک احسان اللّه كمبوہ نے ضلع جھنگ این سی ایچ ڈی کے دی بیسٹ ولینٹیرز مسرت ریاض جعفری اور ہمارے نمائنده سے بات چیت کرتے ھوئے بتایا کہ این سی ایچ ڈی ٹیم جھنگ کو یہ … Read more

جھنگ (حکیم طاہر محمود جنجوعہ) مہر تنصیر حیدر سیال کو پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں خدمات تفویض ہونے پر حلقہ احباب نے مبارک باد دی ہے

*ہم اپنے پیارے بھائی تنصیر حیدر سیال کو جونیئر کلرک پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن اوکاڑہ تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں* – جھنگ() جھنگ مہر طالب حسین سیال مرحوم ریٹائر ایکسائز انسپکٹر کے پوتے مہر الطاف حسین ساجد سیال، مہر اظہر عباس اسد سیال، استاد مظہر حسین کے بھتیجے میاں رب نواز جنجوعہ … Read more

شورکوٹ :نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے معروف عالم دین سید شفیق الرحمان شاہ چشتی شدید علیل ہو گئے، احباب سے خصوصی دعا کی اپیل، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔ حویلی بہادر شاہ کی جانی پہچانی شخصیت شیریں بیاں سید علامہ شفیق الرحمن شاہ صاحب کی طبیعت کافی خراب ہے تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

احمد پور سیال (ضیغم عباس عاجز) نیشنل پریس کلب جوانہ بنگلہ کی نئی باڈی کی تشکیل دے دی گئی، چوہدری علی امجد کی سرپرستی میں وسیم عباس کھرل صدر ملک رضوان ملانہ جنرل سیکرٹری منتخب،علاقائی مسائل اور صحافی برادری میں اتفاق کا اعادہ، صحافتی، سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) نیشنل پریس کلب جوآنہ بنگلہ کی باڈی کا اعلان،وسیم عباس کھرل صدر، ملک رضوان ملانہ جنرل سیکرٹری منتخب۔ سال 2024 اور 2025 کے لٸے نیشنل پریس کلب جوآنہ بنگلہ کے عہدیداروں کا متفقہ طور پر اعلان کردیا گیا ھے- جس کے مطابق چوہدری علی امجد کو سر پرست اعلی … Read more

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے)جوڈیشل کمپلیکس احمدپورسیال کے مین گیٹ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ملازمین تپتی دھوپ میں بغیر کسی برآمدہ، چھت، شیڈ کے کھلے آسمان تلے شدید گرمی میں فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھانے پر مجبور، بار ایسوسی ایشن احمد پور سیال کے معزز وکلاء نے مستقل بنیادوں پر سائے کا انتظام کرنے کا مطالبہ کر دیا

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز سے)جوڈیشل کمپلیکس احمدپورسیال کے مین گیٹ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ملازمین تپتی دھوپ میں بغیر کسی برآمدہ، چھت، شیڈ کے کھلے آسمان تلے شدید گرمی میں فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں- طوفان ہو یا آندھی، بارش ہو یا جھلسا دینے والی دھوپ شدید گرمی میں عدالتی … Read more

جھنگ :پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کی کاروائی، دوران چیکنگ عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا گیا، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ

پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کی کاروائی۔ چوکی انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرازق جنجوعہ سب انسپکٹر کی زیرنگرانی شفٹ انچارچ مہر لیاقت علی نول کی کاروائی۔ دورانِ موبائل ایپلیکیشن چیکنگ عدالت سے مفرور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔ مفرور ملزم محمد بلال ولد نور محمد رہائشی میاں چنوں عدالت سے مفرور تھا … Read more

مخبری پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ محمد اسفند یار کی پولیس کے ہمراہ چکن شاپ پر چھاپہ، مردہ مرغیاں اور گوشت برآمد، قصاب گرفتار، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) شورکوٹ کے نواحی علاقہ دورہ پور سے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا شخص گرفتار مردہ مرغیاں اور گوشت بھی برآمد کر لیا گیا- اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ محمد اسفند یار کی مردہ مرغیاں فروخت کرنے والی دوکان پر چھاپہ شورکوٹ کے نواحی علاقہ دوراں پور پل پر … Read more

احمد پور سیال (ضیغم عباس عاجز) اٹھارہ ذی الحج جشن عید غدیر جامعہ الغدیر احمد پور سیال میں انعقاد کیا گیا، جشن پاک میں خصوصی خطاب حجت الاسلام علامہ محمد ظفر نقوی، علامہ سجاد عباس نے خم غدیر پر روشنی ڈالی اور لوگوں کے دلوں کو منور کیا

احمد پور سیال:اٹھارہ ذی الحج جشن عید غدیر جامعہ الغدیر احمد پور سیال میں انعقاد کیا گیا جشن پاک میں خصوصی خطاب حجت الاسلام علامہ محمد ظفر نقوی علامہ سجاد عباس نے خم غدیر پر روشنی ڈالی اور لوگوں کے دلوں کو منور کیا – جشن پاک میں مدرسہ جامعتہ الغدیر کے پرنسپل علامہ سید … Read more