جھنگ ( عرفان حیدر سیال )حکومت کی جانب سے استاد دشمن پالیسیوں سے تنگ آکر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کے وفد کی سابق وفاقی وزیر تعلیم ، ایم این اے جھنگ شیخ وقاص اکرم سے ملاقات کی ۔ وفد کی قیادت ضلعی صدر مہر محمد انور جپہ جبکہ سینئر نائب صدر غلام شبیر ، محمد سعید احمد ، میڈیا کوآرڈینیٹر نعمان شیخ اور شیخ شفقت حسین سمیت دیگر اساتذہ شامل تھے، گورنمنٹ سکولوں کی نجکاری کے غیر آئینی عمل کو رکوانے کے لیے بھر پور کردار ادا کرنے کی ایم این اے جھنگ کی یقین دہانی

جھنگ ( عرفان حیدر سیال ) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ کے وفد نے سابق وفاقی وزیر تعلیم ، ایم این اے جھنگ شیخ وقاص اکرم سے ملاقات کی ۔ وفد کی قیادت ضلعی صدر مہر محمد انور جپہ نے کی جبکہ سینئر نائب صدر غلام شبیر ، محمد سعید احمد ، میڈیا کوآرڈینیٹر نعمان … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گھریلو تشدد سے گھر سے بھاگ کر جھنگ آنیوالی تین بہنوں کو جھنگ سٹی پولیس نے تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا

جھنگ( )وزیر اعلیٰ پنجاب ، آئی جی پنجاب اور آرپی او فیصل آباد کے احکامات و ہدایات کی روشنی میں خواتین کے تحفظ کیلئے جھنگ پولیس سرگرم ، تھانہ سٹی پولیس نے بھکر کی رہائشی گمشدہ تین بہنوں کو تلاش کرکے بھکر پولیس کے حوالے کردیا – ، تینوں بہنیں گھریلو تشدد کیوجہ سے گھر … Read more

احمد پور سیال :جوانہ بنگلہ پٹرولنگ پولیس کے انچارج سب انسپکٹر محمد اجمل خان نے رواں ماہ چالان کی مد میں لاکھوں روپے قومی خزانہ میں جمع کروائے گا، کم عمر موٹر-سائیکل سواروں سمیت غیر قانونی ایل پی جی گیس رکھنے والی گاڑیوں اور تیز رفتاری کا باعث بننے والی گاڑیاں بھی قانون کی زد میں آئیں، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

احمد پور سیال:روز انچارج پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ محمد اجمل خان سب انسپیکٹر اور سینیئر محرر پوسٹ محمد صابر مجید نے جھنگ آن لائن نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ جون 2024 کے پہلے 15 دنوں میں پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ ضلع مظفرگڑھ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) آل پاکستان اعوان ایسوسی ایشن ضلع جھنگ کا اہم اجلاس ضلعی صدر ملک ابوبکر اعوان کی صدارت میں ہوا، جسمیں بانی اور مرکزی چیئرمین ملک احمد اعوان سمیت کثیر تعداد میں برادری کے زعماء نے شرکت کی، اس موقع پر اعوان برادری کی بہتری کیلئے مختلف اقدامات اٹھانے کا اعادہ کیا گیا

جھنگ سٹی میں ضلعی صدر ملک محمد ابوبکر اعوان کی زیر صدارت آل پاکستان اعوان ایسوسی ایشن جھنگ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت ایڈمن ملک عبدالغفور نے حاصل کی ۔ اجلاس میں بانی اور مرکزی چیئرمین ملک وحید احمد صاحب اور تمام مرکزی قیادت … Read more

ماں کے منہ پر تکیہ رکھ کر سانسیں چھین لینے والے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی ) غیرت کے نام پر ماں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم اکرام شبیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 17 جون موضع میرنے والا علاقہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں قتل کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزم اکرام شبیر نے اپنی والدہ کو غیرت کے نام … Read more

بدچلنی کے شبہ میں بیٹے نے ماں کو غیرت کے نام پر مار ڈالا، افسوسناک واقعہ تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقے میں پیش آیا

گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفٰی )تھانہ گڑھ مہاراجہ کے علاقہ میر نے والا میں بیٹے نے عید کے روز والدہ کوغیرت کے نام پر مارڈالا۔تفصیلات کے مطابق مرنے والا کے رہائشی رہائشی غلام شبیر نے پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ میں دی گئی – درخواست میں بتایا کہ گزشتہ شب سائل کی والدہ کنیز فاطمہ عمر45 سال … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی باھو پل کا دورہ، ڈیوٹی پر مامور شورکوٹ پولیس اور ریسکیو 1122 کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی، شہری اپنی اور اپنے پیاروں کی جان کی حفاظت کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے دریاؤں میں نہانے کے دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد یقینی بنائیں،ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ آصف عباس چھوہن سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

حکومت پنجاب کی ہدایات پر عید الاضحی کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے پنجاب بھر کی طرح شورکوٹ پتن روڈ پر پر بھی پولیس چیک پوسٹ قائم کی گئی جو شہریوں کو نہ صرف گہرے پانی میں جانے سے سختی سے منع کر رہی تھی بلکہ دریا میں نہانے سے بھی … Read more

عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ،معمولی تلخ کلامی پر بھتیجے نے چچا کو قتل جبکہ خاتون سمیت دو افراد کو شدید زخمی کر دیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

چک نمبر 181 بھوجیہ برادری میں آج صبح ہی لڑائی ہوئی جس میں فیصل نامی آدمی نے محمد رمضان جوکہ قتل جبکہ احسان اللہ بھوجیہ جوکہ چچا بھتیجا ہیں اور ایک ان کی عورت جو کہ ان کی بھابھی ہے- ان کو فیصل نامی شخص نے فائر مار کر شدید زخمی کردیا جن کو سول … Read more

جھنگ کے نواحی علاقے میں ڈیرے پر نوجوان کی خودکشی، اسے شورکوٹ سے بلوا کر قتل کرکے خودکشی کا رنگ دیا جا رہا ہے، ورثاء کا شدید احتجاج ،رپورٹ شیخ عرفان حیدر

موضع حسنانہ جھنگ صدر میں باراتی نوجوان نے مالک کے ڈیرے پر ہی مبینہ طور پر پھانسی لے لی پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹماٹم کے لیے روانہ کر دی۔ ورثا کے مطابق اس بندے کو شورکوٹ سے بلوایا گیا اور قتل کر کے اب اس کو خود کشی کا رنگ دیا جا … Read more

جھنگ میں افسوسناک واقعہ میں چار سالہ بچہ مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ کے فائر سے جان بحق، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ملزم گرفتار

جھنگ: تھانہ سٹی کے علاقہ میں پٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ کے فائر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق جھنگ : پولیس کا بروقت ایکشن، سکیورٹی گارڈ موقع سے اسلحہ سمیت گرفتار جھنگ : ملزم شمع کے خلاف تھانہ سٹی میں قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جھنگ : 4 سالہ مقتول سلمان کی … Read more